counter easy hit

جیکی چن کا سلمان خان کے نام دیسی اسٹائل میں پیغام

مشہور و معروف اداکار اور مارشل آرٹ کے ماہر جیکی چن نے سلمان خان کے نام دیسی اسٹائل میں دلچسپ پیغام دے ڈالا۔

Jackie Chan sends message to Salman Khan in local style

Jackie Chan sends message to Salman Khan in local style

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سونو سود نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں جیکی چن دیسی اسٹائل میں سلمان خان کو نمستے کہتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ جلد ہی آپ سے بھارت میں ملاقات ہوگی ،میں اپنے بھائی سونو سود کے ساتھ بھارت آرہاہوں۔واضح رہے معروف اداکارجیکی چن اپنی فلم ’کنگ فو یوگا‘ کی تشہیر کیلئے بھارت آرہے ہیں جس میں بالی ووڈ اداکار سونو سود اور دیشا پٹنی نے مرکزی کردار اداکیا ہے جبکہ یہ فلم 26 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website