counter easy hit

ویسٹرن یونین نے انسانی اسمگلروں کو رقم کی ادائیگی کا الزام مان لیا

ویسٹرن یونین نے اپنے اوپر لگے انسانی اسمگلروں کو رقم کی ادائیگی کا الزام مان لیا، 58 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا ہوگا۔

Western Union has acceded the charge of traffickers pay money

Western Union has acceded the charge of traffickers pay money

امریکی اتھارٹیز کے مطابق امریکا آئے چینی مہاجرین ویسٹرن یونین کے ذریعے انسانی اسمگلروں کو رقم بھیجتے آئے ہیں، فیڈرل رپورٹنگ سے بچنے کےلئے رقم چھوٹی مالیت میں بھیجی جاتی تھی۔اسکے علاوہ انعامات اور نوکریوں کا لالچ دے کر کئی صارفین کے ساتھ 2004 سے 2012 کے دوران ویسٹرن یونین کے ذریعے جعل سازی کی گئی۔ویسٹرن یونین کے ایجنٹس کو رقوم کی منتقلی کے بارے میں علم تھا اور وہ اس پر کمیشن بھی لیتے رہے لیکن کارروائی نہیں کی۔ 2004 سے 2015 کے دوران ساڑھے پانچ لاکھ شکایتیں موصول ہوئیںجن میں سے 80 ہزار امریکا سے موصول ہوئیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website