counter easy hit

ٹرمپ بے یارومددگار لوگوں کا خیال رکھیں، پوپ فرانسس

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ دعا کرتے ہیں کہ امریکا ٹرمپ کی زیر قیادت غریبوں، بے یار و مددگار اور ضرورت مندافراد کی مدد کے لیے آگے بڑھتا رہے ۔

Trump take care of helpless people, Pope Francis

Trump take care of helpless people, Pope Francis

ویٹی کن سے جاری بیان میں پوپ فرانسس نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ اخلاقی اقدار سے رہنمائی حاصل کریں ۔ اور اپنی صدارتی مدت کے دوران لازمی طور پر غریبوں اوربے یارو مدد گارلوگوں کا خیال رکھیں ۔پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ اس وقت انسانیت شدید نوعیت کے بحرانوں میں گھری ہوئی ہے،اوروہ توجہ کی منتظر ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website