counter easy hit

جنوبی کوریا میں آئس فیسٹیول سج گیا

سرد اور یخ بستہ موسم میں بڑی تعداد میں شہری لطف اندوز ہونے کیلئے میلے میں جا پہنچے ، بچوں اور بڑوں نے آئس سلائیڈ کا مزہ بھی لیا

Ice Festival was set up in South Korea

Ice Festival was set up in South Korea

سیول:  جنوبی کوریا میں آئس فیسٹیول سج گیا ، شہریوں کی بڑی تعداد یخ بستہ موسم میں ایڈونچر کرنے برفانی میلے میں جا پہنچی ۔ سالانہ ہواچیون سین چیونیو آئس فیسٹول میں مختلف مقابلے،منعقد کیے گئے ۔ پُول میں اتر کر ہاتھوں سے اور جمی جھیل میں کانٹے سے مچھلی پکڑنا اس فیسٹول کا حصہ ہے جس میں شہریوں نے بھرپور شرکت کی ۔ فیسٹیول میں بچے اور بڑے آئس سلائیڈ کا مزہ لیتے رہے ۔ برف سے بنے مجسمے اور خوبصورت لائٹنگ نے بھی سیاحوں کو محظوظ کیا ۔ سالانہ آئس فیسٹیول میں پانچ لاکھ سیاحوں کی آمد متوقع ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website