counter easy hit

ٹوئٹر کی اپنے یوزرز سے معذرت

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے تکنیکی خرابی کی وجہ سے یوزرز کے نئے امریکی صدر کے فالوور بن جانے پر معذرت کر لی۔

Twitter apologized to its users

Twitter apologized to its users

ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ امریکی صدرکا ٹوئٹر ہینڈل باراک اوباما سے ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹرانسفر ہونے سے تکنیکی غلطی ہوئی، اس غلطی کی وجہ سے تمام فالوورز بھی ٹرانسفر ہوگئے تھے۔ٹوئٹر کے سی ای او جیک ڈورسی نے اپنے بیان میں اس غلطی پر تمام یوزرز سے معذرت کر لی ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website