counter easy hit

بھارت میں کام کرکے زیادہ حوصلہ ملا: صبا قمر

میری اصل پہچان ٹی وی ڈرامے ہی ہیں کسی بھی صورت ڈرامہ انڈسٹری سے الگ نہیں ہوسکتی ۔

Working in India was more encouraging: Saba Qamar

Working in India was more encouraging: Saba Qamar

لاہور: فلمسٹار و ماڈل صباقمر نے کہا ہے کہ بھارتی اداکار سلمان خان کیساتھ فلموں میں کام کرنیکا شوق ہے۔
میری اصل پہچان ٹی وی ڈرامے ہی ہیں کسی بھی صورت ڈرامہ انڈسٹری سے الگ نہیں ہوسکتی ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں صبا قمر نے کہا کہ مجھے بھارتی فلم انڈسٹری سے جو حوصلہ ملا ہے اس کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی۔
انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہوگی میں زیادہ سے زیادہ وقت بھارتی فلم انڈسٹری میں لگاؤں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website