پاکستان ریلوے کے 7 انجن کراچی کی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں،پاکستان نے امریکی کمپنی سے 55 انجن خریدے ہیں۔

Pakistan railway’s seven engine reached at Karachi port
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ہر انجن 4 ہزار ہارس پاور کا ہے، تمام ریلوےانجن مال گاڑیوں میں استعمال کیےجائیں گے۔ریلوے حکام کے مطابق ریلوےانجن کراچی بندرگارہ سےکول پاورپلانٹس تک کوئلےکی ترسیل میں استعمال ہوں گے ۔








