counter easy hit

چمگادڑ کا دنیا میں پہلا سیزیرن آپریشن، بچہ صحت یاب –

چمگادڑ کا دنیا میں پہلا سیزیرن آپریشن، بچہ صحت یاب –

امریکا میں معدومی کے خطرے سے دوچار نسل کی چمگادڑ کا دنیا میں پہلا سیزیرن آپریشن ہو ا اور اب بچہ صحت یاب ہو گیا ہے۔ سان ڈیگو: (ویب ڈیسک) امریکا کے شہر سان ڈیگو کے چڑیا گھر کے سفاری پارک میں پہلی بار روڈریگز فروٹ بیٹ کا سی سیکشن کیا گیا۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے […]

خاتون نے 13 پاؤنڈ وزنی صحت مند بچے کو جنم دیا

خاتون نے 13 پاؤنڈ وزنی صحت مند بچے کو جنم دیا

زچہ و بچہ خیریت سے ہیں۔ عام طور پر نئے پیدا ہونے والے بچے کا وزن 7 پاؤنڈ تک ہوتا ہے۔ جوڑے نے بچے کا نام برائن جونیئر رکھا۔ آسٹریلیا:  آسٹریلیا کے شہر میلبورن کے مرسی ہسپتال میں کوریگن اور برائن کے ہاں 13 پاؤنڈ وزنی بچے کی پیدائش ہوئی۔ زچہ و بچہ خیریت سے […]

بیویوں کے ستائے شوہروں کیلئے آشرم کا قیام

بیویوں کے ستائے شوہروں کیلئے آشرم کا قیام

بھارت میں بیویوں کے ستائے ہوئے شوہروں کیلئے ایک آشرم قائم کر دیا گیا ہے جہاں 400 سے زائد افراد رہتے ہیں۔ اورنگ آباد:  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اورنگ آباد شہر کے قریب میں ایک آشرم قائم کیا گیا ہے، جہاں بیویوں کی زیادتیوں کے شکار مظلوم شوہر رہائش پذیر ہیں۔ اس آشرم میں […]

رحمان بھولا نے بلدیہ فیکٹری کو آگ لگانے کا اعتراف کر لیا

رحمان بھولا نے بلدیہ فیکٹری کو آگ لگانے کا اعتراف کر لیا

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بلدیہ فیکٹری کیس کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کا ضمنی چالان منظور کر لیا۔ جسکے مطابق ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے آگ لگائی۔ معاملہ دبانے کیلئے حماد صدیقی اور رؤف صدیقی نے فیکٹری مالکان سے چار کروڑ وصول کئے۔ کراچی:  عدالت نے ملزم کا ضمنی چالان منظور کر […]

ماؤنٹ ایورسٹ سکڑ گیا ، دوبارہ پیمائش کا فیصلہ

ماؤنٹ ایورسٹ سکڑ گیا ، دوبارہ پیمائش کا فیصلہ

دوہزار پندرہ کے زلزلے کے بعد کیا دنیا کا بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ سکڑ گیا ، پہاڑ کی دوبارہ پیمائش کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ماہرین کے مطابق 2015میں 7 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے میں نیپال میں موجود ماؤنٹ ایورسٹ کو بھی نقصان پہنچا اور ممکنہ طور پر اس کی بلندی میں تبدیلی رونما […]

نوجوان لڑکی نے 92ویں سالہ شخص کو جیون ساتھی بنا لیا

نوجوان لڑکی نے 92ویں سالہ شخص کو جیون ساتھی بنا لیا

کیپ ٹاؤن:  زیمبیا سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لڑکی کی جنوبی افریقا کے 92 سالہ کاروباری شخصیت سے شادی پر نوبیاہتے جوڑے کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ افریقی ملک زیمبیا سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ چیرٹی ممبا نے جنوبی افریقا کے 92 سالہ بزنس مین پیٹر گرووس سے حال ہی میں شادی کی […]

نامور شخصیات سے حیران کن حد تک مماثلت رکھنے والے افراد

نامور شخصیات سے حیران کن حد تک مماثلت رکھنے والے افراد

 لندن: دنیا میں ہم شکل شخصیات کا ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں لیکن بعض ایسی شخصیات ہیں جنہیں معلوم ہی نہیں ہوگا کہ ان کے ہم شکل دنیا کے کس حصے میں رہ رہے ہیں۔ ہالی ووڈ نگری سے تعلق رکھنے والی بعض نامور شخصیات ایسی ہیں جنہیں علم ہی نہ ہوگا کہ دنیا کے […]

چین : چاول چرا کر کھانے والا چوہا پکڑا گیا

چین : چاول چرا کر کھانے والا چوہا پکڑا گیا

چین میں چاول چرا کر کھانے والا چور چوہا پکڑا گیا،چین کے سوشل میڈیا پر منفرد چور کو پکڑنے کے بعد کی2 تصویریں جاری کی گئیں۔ چوہا ایک اسٹور سے چاول چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا،جس کے بعد اسٹور کے اسٹاف نے چوہے کو پتلی رسیو ں سے باندھ کر لٹکا دیا ۔چوہے کے […]

پیرس فیشن ویک، فیشن کے نت نئے انداز

پیرس فیشن ویک، فیشن کے نت نئے انداز

پیرس فیشن ویک، فیشن کے نت نئے انداز میںرنگ اور جدت بھرے ملبوسات کی نمائش کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ 1973سے شاندارانداز میں ہر سال منعقد کیا جانے والا پیرس فیشن ویک دنیابھر میں نت نئے ٹرینڈز متعارف کرانے کے لیے مشہور ہے۔اس باربھی پیرس فیشن ویک میں ،مشہور انٹرنیشنل برینڈزاور ڈیزائنرز ،چینل ،ڈئیور،ایلی ساب […]

لندن میں ٹوائے فیئر کا آغاز ،ہزاروں افراد کی شرکت

لندن میں ٹوائے فیئر کا آغاز ،ہزاروں افراد کی شرکت

برطانوی دارالحکومت لندن کے اولمپیا گرینڈ ہال میں64ویں سالانہ ٹوائے فیئر کا آغاز ہو گیا ہے جس میں بچوں اور بڑوں کی بھاری تعداد شرکت کر رہی ہے۔ اس تین روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش کے لئے پیش کیے گئے ہیں جس میں لیگو سے بنے […]

خلا سے لی گئی زمین اور چاند کی نئی تصاویر جاری

خلا سے لی گئی زمین اور چاند کی نئی تصاویر جاری

امریکی ادارے نیشنل اوشینیک اینڈ ایٹمسفرک ایڈمنسٹریشن نے خلا سے لی گئی زمین اور چاند کی نئی تصاویر جاری کر دیں۔ دنیا کے موسم کا حال جاننے کے لیے ماحولیاتی ایجنسی کے خلا میں بھیجے گئے نئے سیٹلائٹ نے زمین اور چاند کی ہائی ریزولیشن تصاویر بھیجی ہیں۔ان تصاویر سے سائنسدانوں اور موسمیاتی ماہرین کو […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ کراچی کے علاقوں ناظم آباد، لیاقت آباد، ملیر، شاہ فیصل کالونی، صدر، لائنز ایریا، گرومندر، لسبیلا، کلفٹن، محمود آباد اور گلشن اقبال میں بوندا باندی کے موسم سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات […]

کراچی: گلشن اقبال میں گلوکارہ صنم ماروی کے گھر پرحملہ

کراچی: گلشن اقبال میں گلوکارہ صنم ماروی کے گھر پرحملہ

کراچی کے علاقے گلشن اقبال شانتی نگر میں گلوکارہ صنم ماروی کے گھر پر حملہ ہوا ہے، صنم ماروی حملے میں محفوظ رہیں۔ پولیس کے مطابق صنم ماروی کی نشاندہی پر ملزم فاران مغیری کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزم کے ساتھی احمد مغیری، شفیق اور حسیب فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]

امریکی صدر کے عشائیے میں جھگڑا، خاتون مشیر نے مکا دے مارا

امریکی صدر کے عشائیے میں جھگڑا، خاتون مشیر نے مکا دے مارا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر کیلی این کانوے نے صدارتی عشائیے میں ایک شخص کے منہ پر مکا دے مارا ۔ رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے صدارتی عشائیے میں شریک دو مہمان آپس میں جھگڑ پڑے، ڈونلڈ ٹرمپ کی پچاس سالہ مشیر کیلی این کانوے نے دونوں میں صلح کرانے […]

ٹرمپ کا جیمز کومے کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا جیمز کومے کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومے کو ان کے عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومے سے کہا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں، صدارتی انتخابات کے دوران جیمز کومے […]

برطانیہ: یورپی یونین سے علیحدگی پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط

برطانیہ: یورپی یونین سے علیحدگی پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط

برطانوی سپریم کورٹ نے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط کردیا ہے تاہم اسکاٹش پارلیمنٹ ، ویلش اور شمالی آئرلینڈ کی اسمبلیوں میں ووٹنگ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ترجمان 10 ڈائوننگ اسٹریٹ نے واضح کیا ہے کہ برطانوی عوام نے بریگزٹ کے حق میں ووٹ دیا، حکومت بریگزٹ […]

’لا لا لینڈ‘ آسکر کی دوڑ میں بھی سب سے آگے

’لا لا لینڈ‘ آسکر کی دوڑ میں بھی سب سے آگے

چودہ نامزدگیوں کے ساتھ ہالی ووڈ فلم ’لا لا لینڈ‘ آسکر کی دوڑ میں بھی سب سے آگے ہے ۔ گلوڈن گلوب میں سات، بیفٹا میں گیارہ اور سیزن کے دیگر اہم ایوارڈز میں سب سے زیادہ نامزدگیوں کے بعد میوزیکل رومانوی کامیڈی ’لا لا لینڈ‘ آسکر کی دوڑ میں بھی سب سے آگے ہے۔بہترین […]

زمین پر خلا سے شہابی ذرات کی بارش کا سلسلہ جاری

زمین پر خلا سے شہابی ذرات کی بارش کا سلسلہ جاری

چھیالیس کروڑ سال پہلے خلا میں ہونے والے دھماکے کے بعد سے اب تک زمین پر خلا سے ذرات کی بارش جاری ہے، یہ دعویٰ کائنات کے رازوں پر کام کرنے والے شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر فلپ ہیک نے تحقیقی رپورٹ میں کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 46 کروڑ 60 سال پہلے خلا […]

فاٹا کو خیبر پختون خوا میں ضم کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا، جے یو آئی ایف

فاٹا کو خیبر پختون خوا میں ضم کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا، جے یو آئی ایف

جمعیت علمائے اسلام ف نے واضح کیا ہے کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا اور مولانا فضل الرحمان کے رضامند ہونے کی خبریں ڈس انفارمیشن ہے، جے یو آئی فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کے موقف پر قائم ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں جے یو آئی ف کے […]

کراچی: گلستان جوہر میں نامعلوم افراد لاش پھینک کر فرار

کراچی: گلستان جوہر میں نامعلوم افراد لاش پھینک کر فرار

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 14 میں نامعلوم ملزمان ایک شخص کی لاش پھینک کر فرار ہوگئے، گلستان جوہر بلاک 19 میں فلیٹ سے ایک شخص کی پلاسٹک میں لپٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔ گلستان جوہر بلاک 14 میں سڑک کنارے سے کاظم نامی شخص کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق کاظم کو چار […]

محکمہ موسمیات نے آج اور کل بارش کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آج اور کل بارش کی پیش گوئی کر دی

کراچی میں دو ہفتوں کے دوران دوسری بار برکھا رت کی اینٹری ہونے والی ہے،کالی گھٹائوں نے شہر کی فضائوں کا رخ کرلیا،محکمہ موسمیات نے آج دوپہر سے ہلکی بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ کراچی والے ہوجائیں تیار، ایک بار پھر مغرب سے آتی ہوئی سرد لہروں کو خوش آمدید اور سورج کو بائے بائے […]

پنجاب ،نام والی نمبر پلیٹ جاری کرنے کا اعلان

پنجاب ،نام والی نمبر پلیٹ جاری کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے عوام اور نجی کمپنیوں کے نام والی نمبر پلیٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا، اس مقصد کے لیے محکمہ ایکسائز نے ٹینڈر کی منظوری بھی دے دی ۔ پنجاب حکومت کے مطابق نام والی نمبر پلیٹ مطلوبہ رقم لے کر جاری کی جائے گی،جس سے حکومت کو کروڑوں روپے کی آمدنی ہوگی۔لاہور […]

بھارت میں قید دو میں سے ایک پاکستانی بچے کے بھائی کے انکشافات

بھارت میں قید دو میں سے ایک پاکستانی بچے کے بھائی کے انکشافات

بھارت میں قید دو میں سے ایک پاکستانی بچے فیصل اعوان کے بھائی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ان سے اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ ڈاکٹر غلام مصطفیٰ نے بتایا کہ انہوں نے نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو فون کیا لیکن انہوں نے کال ریسیو نہیں کی۔غلام مصطفیٰ […]

خیبرپختونخوا: 3 افسران تھائی لینڈ سے ڈی پورٹ

خیبرپختونخوا: 3 افسران تھائی لینڈ سے ڈی پورٹ

خیبرپختون خوا کے پبلک پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ کے 3افسران تھائی لینڈ سے ڈی پورٹ کردیے گئے، ان پر ہوٹل کے عملے کی خواتین پر مجرمانہ حملے کا الزام ہے، یہ افسران ٹریننگ کے لیے بینکاک گئے تھے ۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 25 اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر ٹریننگ پر تھائی لینڈ میں تھے،ٹریننگ کا […]