counter easy hit

محکمہ موسمیات نے آج اور کل بارش کی پیش گوئی کر دی

کراچی میں دو ہفتوں کے دوران دوسری بار برکھا رت کی اینٹری ہونے والی ہے،کالی گھٹائوں نے شہر کی فضائوں کا رخ کرلیا،محکمہ موسمیات نے آج دوپہر سے ہلکی بارش کا امکان ظاہر کردیا۔

The Met office has predicted rain today and tomorrow

The Met office has predicted rain today and tomorrow

کراچی والے ہوجائیں تیار، ایک بار پھر مغرب سے آتی ہوئی سرد لہروں کو خوش آمدید اور سورج کو بائے بائے کہنے کیلئے کیونکہ ایران سے آرہی ایک خوش خبری،بارش کا ایک نیا سسٹم کراچی میں آج داخل ہوجائے گا، سہ پہر سے جمعرات تک برکھا رت سے شہر کا موسم ایک بار پھر بدلنے کو تیار ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشید کا کہنا ہے کہ کراچی میں بدھ سے جمعرات تک ہلکی اور تیز بارش کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوجائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website