counter easy hit

چین : چاول چرا کر کھانے والا چوہا پکڑا گیا

چین میں چاول چرا کر کھانے والا چور چوہا پکڑا گیا،چین کے سوشل میڈیا پر منفرد چور کو پکڑنے کے بعد کی2 تصویریں جاری کی گئیں۔

China: Rice stole caught by eating rat

China: Rice stole caught by eating rat

چوہا ایک اسٹور سے چاول چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا،جس کے بعد اسٹور کے اسٹاف نے چوہے کو پتلی رسیو ں سے باندھ کر لٹکا دیا ۔چوہے کے جسم پر نوٹ لگادیا گیا، جس میں چوہے کی جانب سے یہ لکھا گیا ہے کہ وہ آئندہ ایسا نہیں کرے گا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ تصویریں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website