counter easy hit

ماؤنٹ ایورسٹ سکڑ گیا ، دوبارہ پیمائش کا فیصلہ

دوہزار پندرہ کے زلزلے کے بعد کیا دنیا کا بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ سکڑ گیا ، پہاڑ کی دوبارہ پیمائش کا فیصلہ کرلیا گیا۔

Mount everest has shrunk ,decide again to the measurement

Mount everest has shrunk ,decide again to the measurement

ماہرین کے مطابق 2015میں 7 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے میں نیپال میں موجود ماؤنٹ ایورسٹ کو بھی نقصان پہنچا اور ممکنہ طور پر اس کی بلندی میں تبدیلی رونما ہو ئی ہے ۔ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی 8 ہزار 848 میٹر تھی، ایورسٹ کی دوبارہ پیمائش کیلئے جدید آلات اور طریقہ کار استعمال کیا جائے گا اور نئی بلندی کا تعین ہونے میں تقریبا ڈیڑھ ماہ کا وقت لگے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website