counter easy hit

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

Started drizzle in different areas of Karachi

Started drizzle in different areas of Karachi

کراچی کے علاقوں ناظم آباد، لیاقت آباد، ملیر، شاہ فیصل کالونی، صدر، لائنز ایریا، گرومندر، لسبیلا، کلفٹن، محمود آباد اور گلشن اقبال میں بوندا باندی کے موسم سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا نیا سسٹم سندھ میں داخل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے آج سے جمعرات تک کراچی شہر میں ہلکی بارش کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوجائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website