By MH Kazmi on May 1, 2017 became, blind, color, GUY, millionaires, selling, socks, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اوریگن، امریکہ: امریکہ میں 17 سالہ کلربلائنڈ لڑکے نے اپنی معذوری میں بھی ہمت دکھاتے ہوئے رنگ برنگی جرابیں فروخت کرنا شروع کیں اور اب تک وہ صرف چار سال میں 10 کروڑ روپے کما چکے ہیں۔ برینن اگرانوف جب 13 برس کے تھے تو ان کے ذہن میں ایک کمپنی بنانے کا خیال آیا تھا۔ […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 administration, also, automatically, Conditions, If, improve, imran, karachi, Khan, recover, the, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک بلدیاتی نظام ٹھیک نہیں ہوگا تو اس وقت تک شہر کے مسائل بھی حل نہیں ہوں گے جب کہ کراچی کی انتظامیہ سدھر جائے تو حالات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تاجروں […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 faster, growth, hard, is, Minister, of, only, possible, prime, struggle, the, vision, with, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تیز ترقی کا وژن محنت کشوں کی جدوجہد کی بدولت ہی ممکن ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملکی ترقی میں مزدوروں کا کردار کلیدی […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 1, 600, bile, duct, from, gallstones, removed, woman's اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دوبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست میں ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے خاتون کے ِپتے میں سے 1600 پتھریاں نکال لیں۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القوائین میں آپریشن کے بعد خاتون کے ِپتے میں سے 1600 پتھریاں نکال دی گئیں۔ ڈاکٹروں کی ٹیم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایک گھنٹے تک جاری رہنے والا […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 airport, benazir, dismissing, fia, in, Official, on, to, violence, womens اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نارویجین خواتین پر تشدد کرنے والی ایف آئی اے کی لیڈی کانسٹیبل غزالہ شاہین کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے بے نظیرانٹرنیشل ائیرپورٹ پر غزالہ شاہین نامی ایف آئی اے کی لیڈی کانسٹیبل نے پاکستانی نژاد نارویجین خواتین پرتشدد کیا تھا اور خواتین کو راول لاؤنچ […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 3, After, Died, drinking, in, jhang, liquor, people, poisonous اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جھنگ: زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ ایک کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جھنگ میں کچی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک جب کہ ایک کی حالت تشویشناک ہو گئی۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد کی شناخت اعظم، ارشد اور شبیر کے ناموں سے ہوئی ہے […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 factory, in, intelligence, of, ordinance, pakistan, report, terrorism, the, threat اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزرات داخلہ کو حساس اداروں کی جانب سے رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی او ایف واہ میں یوم مزدور کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ حساس اداروں نے وزارت داخلہ کو رپورٹ بھیجی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آرڈیننس فیکٹری […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 disclosure, karachi, of, parts, stolen, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کینجھر جھیل سے کراچی کو فراہم ہونیوالا پانی زرعی مقاصد کے لیے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا۔ موسم گرما کے دوران شہر میں پانی کا بحران شدید ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں میں پانی سے محروم شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ شروع کردیے، پانی کے بحران کے پیش نظر ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 Bank, budget, expected, imposed, in, likely, on, reduce, tax, that, the, to, Transactions, withholding اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں بینکوں کے ذریعے رقوم نکلوانے پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کم کیے جانے کا امکان ہے جبکہ آن لائن رقوم کی ٹرانسفر سمیت تما م بینکنگ ٹرانزیکشنز پر عائدایڈوانس ٹیکس قابل ٹیکس ٹرانزیکشن کی حد ایک لاکھ کرنے اور بیوائوں طالبعلموں اور کسانون […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 innovative, Mars, of, on, preparation, products, resettlement, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: یورپی کمپنیوں اور تحقیقی اداروں نے ٹیکسٹائل کی صنعت کے لیے ایک نئے انقلابی باب کا آغاز کردیا ہے۔ تکنیکی شعبوں سے متعلق ٹیکسٹائل ٹیکنالوجیز نے اگلے عہد میں قدم رکھتے ہوئے اب خلا کی تسخیر اور مریخ پر انسانی زندگی کو ممکن بنانے کے عزم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے نت نئی مصنوعات […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 action, against, Korea:, north, surprise, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن ڈی سی: امریکا اور شمالی کوریا کے مابین تنازعہ ہر روز شدید تر ہوتا جارہا ہے کیونکہ شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ میزائل تجربات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحیرہ شمالی چین میں ’’سرپرائز‘‘ کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ اپنے بیان میں ٹرمپ نے شمالی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 2, encounter, in, killed, militants, Rangers, Rawalpindi, suspected, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: پنڈ ملہی روڈ پر سرچ آپریشن کے دوران رینجرز سے مقابلے میں 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ تھانہ صدر واہ کے علاقے پنڈ ملہی روڈ پر رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر کی تلاشی لینا چاہی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی، رینجرز کی جوابی کارروائی میں 2 مبینہ دہشت گرد […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 Bhutto, Bilawal, eating, Govt, Makes, Nawaz, Offshore, right, with, Workers, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمران مزدور اور کسان دشمن ہیں جو مزدوروں کا حق کھا کر آف شور کمپنیاں بناتے ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں یوم مزدور کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزدوروں کی فلاح پیپلز پارٹی کی […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 A, and, clashes, during, forces, in, killed, martyr, militants, Operation, Parachinar, policemen, several, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاراچنار: کرم ایجنسی کے علاقے یختہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ کے دوران ایک اہلکار شہید جب کہ متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق وسطی کرم کے علاقے یختہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 2 […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 A, Car, from, large, of, quantity, Recovered, sheikhupura, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب, مقامی خبریں
شیخوپورہ میں موٹروے پولیس نے ایک کار سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ موٹروے پولیس کے مطابق کوٹ پنڈی داس کےقریب کار سےبھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا جسے اسلام آباد سےموٹروے کےذریعےلاہور لایا جا رہا تھا۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ اسلحہ میں100 کے قریب رائفلیں،کلاشنکوفیں اور پستول شامل ہیں جبکہ کار […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 being, celebrated, Day, in, is, labor, today, Worldwide اہم ترین, خبریں, کالم
دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے اور ملک بھر میں چھٹی ہے ، اس موقع پر صدر اور وزیر اعظم نے اپنے اپنے پیغام میں مزدوروں کو ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم نوازشریف نےکہاکہ یکم مئی کو مزدوروں کوان کی طویل […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 british, campaign, during, election, embarrassed, face, Minister, prime, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانیہ میں8 جون کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لیے مہم زور و شور سے جاری ہے، برطانوی وزیر اعظم ٹیریزا نے اسکاٹ لینڈ میں مہم شروع کی تو کئی شہریوں کے بند دروازوں نے استقبال کیا ، برطانوی وزیر اعظم کو پمفلٹ لیٹر باکسز میں ڈالنے پڑ گئے۔ انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 -lahore, big, called, in, model, starts, supermarkets, the, town, with, Wow اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ’’واؤ ‘‘ کے نام سے اشیائے ضروریہ کے ایک بڑے سپر اسٹور کا آغاز ہوگیا جہاں اشیائے خوردونوش کے علاوہ کراکری، بچوں کے کھلونے ،الیکٹرانک کے سامان کے علاوہ بہت کچھ ملے گا ۔ خریداروں کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں بننے والا یہ پہلا اسٹور ہے جہاں […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 2, Gao, in, India, killed, more, muslims, name, of, rickshaws, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست آسام میں ہندو انتہا پسندوں نے مبینہ گائے چوری کے الزام میں مزید دو مسلمان نوجوانوں کو قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسام کے ضلع ناگون میں گاو ٔرکشا کے نام پر “ابو حنیفہ اور ریاض الدین “نامی نوجوانوں کو انسانیت سوز تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 AMERICAN, as, declared, failed, Korea:, missile, north, president, test اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربے کو ناکام قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شمالی کوریا کی جانب سے کیے گئے بیلسٹک میزائل تجربے پر اپنی ٹوئٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ چین کی خواہشات کے برخلاف ہے […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 2-2, and, Azlan, cup, equal, hockey, India, Kingdom, match, Shah, the, United, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ایپوہ ، ملائیشیا: اذلان شاہ ہاکی کپ میں بھارت اور برطانیہ کا مقابلہ 2-2 گول سے برابری پر تمام ہوگیا۔ اذلان شاہ ہاکی کپ میں بھارت اور برطانیہ کا مقابلہ 2-2 گول سے برابری پر تمام ہوگیا۔ انگلش ٹیم نے دوبار برتری پانے والے بھارت کو فتح سے محروم رکھا، بلو شرٹس کیلیے کھیل کا پہلا […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 Army, Dawn, investigate, itself, leaks, Pak, seriously, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ڈان لیکس پر حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرنے کے بعد پاک فوج نے معاملے کی خود تحقیقات کرنے پر سنجیدگی سے غور کرنا شروع کردیا۔ پاک فوج ڈان لیکس کی خود تحقیقات کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے کیونکہ پاک فوج کے خیال میں رپورٹ میں پوری حقیقت سامنے نہیں آئی اور […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 approves, Britain's, eu, For, from, guidelines, separation, Union اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برسلز: یورپی یونین میں شامل 27 ممالک کے سربراہان نے برطانیہ کی یونین سے علیحدگی کے لئے گائیڈلائنز کی منظوری دے دی۔ جرمنی کے دارالحکومت برسلز میں یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کی زیرصدارت برطانیہ کی یونین سے علیحدگی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں برطانیہ کے علاوہ تمام ممبر ممالک کے سربراہان نے […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 'Wikipedia', blocked, the, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترک حکام نے کوئی بھی وجہ بتائے بغیر ملک میں معلوماتی ویب سائٹ وکی پیڈیا بلاک کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک حکام نے معلوماتی ویب سائٹ وکی پیڈیا غیر معینہ مدت تک کے لئے بلاک کردی جب کہ اس حوالے سے کوئی وجوہات بھی فراہم نہیں کی گئیں۔ حکام کا مختصربیان میں کہنا […]