counter easy hit

پندرہ سو اور سو روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

پندرہ سو اور سو روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

100 اور1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ملتان اور کراچی میں منعقد ہو گی۔ 100 روپے کے اسٹوڈنٹ بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ ر وپے کے تین جب کہ تیسرے انعام میں ایک ہزار روپے کے 1199 انعامات ہیں۔ […]

بہاولنگر میں باپ نے دو بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

بہاولنگر میں باپ نے دو بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

بہاولنگر: میکلورڈ گنج میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر باپ نے دو بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ بہاول نگر کے علاقے میکلورڈ گنج میں ریاض قاضی نامی شخص نے بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خود بھی گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے موقع پر […]

جشن آزادی پر کراچی میں 15 ارب کی ریکارڈ خریداری

جشن آزادی پر کراچی میں 15 ارب کی ریکارڈ خریداری

دو ہفتوں تک جوش و خروش دکھائی دیا، پانچ کروڑ جھنڈے فروخت ہوئے شہر بھر میں سٹالز لگائے گئے ، عوام نے بھرپور حب الوطنی کا مظاہرہ کیا کراچی: کراچی کے شہریوں نے ملک کی 70 ویں سالگرہ پر نئی تاریخ رقم کردی ۔ اس سال جشن آزادی کے حوالے سے 15 ارب روپے کی […]

قربانی کے جانوروں کی آڑ میں اسلحہ سمیت ممنوعہ اشیا کی پنجاب سمگلنگ

قربانی کے جانوروں کی آڑ میں اسلحہ سمیت ممنوعہ اشیا کی پنجاب سمگلنگ

بیوپاریوں، ٹرک ڈرائیورز، ہیلپرز کے روپ میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں اور مشتبہ افراد کی آمد کا بھی انکشاف لاہور: پنجاب بھر میں ہیوی ٹرالرز اورٹرکوں میں قربانی کے جانوروں کی آڑ میں ممنوعہ اشیا ، جاسوسی آلات ، جدید امریکی اسلحہ ، گولیاں ، ہینڈ گرینیڈ ، ٹائم ڈیوائس بم وغیرہ سمگل کرنے جبکہ […]

لیبیا کے سابق وزیر اعظم طرابلس کے ہوٹل سے اغوا

لیبیا کے سابق وزیر اعظم طرابلس کے ہوٹل سے اغوا

علی زیدان کو لیجانے والے مسلح اغوا کار کون ہیں معلوم نہیں ہوسکا، حکام سابق وزیراعظم کو 2013میں بھی اغوا کرکے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا گیا تھا طرابلس: لیبیا کے سابق وزیر اعظم علی زیدان کو دارالحکومت طرابلس میں ایک ہوٹل میں قیام کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے اغواکرلیا۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا […]

21توپوں کی سلامی کیوں دی جاتی ہے؟

21توپوں کی سلامی کیوں دی جاتی ہے؟

14 ویں صدی میں جب کوئی ملک اپنی سمندری حدود عبور کرتا تو توپیں فائر کر کے دوسرے ملک کو پیغام دیتا کہ وہ جنگ کرنے کے ارادے سے نہیں آیا اسلام آباد: صرف پاکستان میں یوم آزادی سمیت اہم سرکاری دنوں کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے نہیں ہوتا ، امریکا، برطانیہ، جرمنی، […]

حکومت شعبہ تعلیم میں بڑی کامیابی حاصل نہیں کرسکی: وزیراعلیٰ سندھ کا اعتراف

حکومت شعبہ تعلیم میں بڑی کامیابی حاصل نہیں کرسکی: وزیراعلیٰ سندھ کا اعتراف

شعبہ تعلیم کا سب سے بڑا مسئلہ ایلیمنٹری میں ہے، اعلی معیار کی تعلیم فراہم کر دیں تو ملک کا مستقبل محفوظ ہوگا: نجی یونیورسٹی کی تقریب سے مراد علی شاہ کا خطاب کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےتعلیم کے شعبے میں کوئی کامیابی حاصل نہ کرنے کا اعتراف کر لیا۔ ان کا کہنا […]

نواز شریف ریلی پر وسائل خرچ کرنے کی وضاحت دیں: مراد سعید کا شہباز شریف کو خط

نواز شریف ریلی پر وسائل خرچ کرنے کی وضاحت دیں: مراد سعید کا شہباز شریف کو خط

نوازشریف کی غیر قانونی اور غیر جمہوری ریلی کیلئے سرکاری وسائل استعمال کئے گئے، ہمارے پاس سرکاری وسائل کے استعمال کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، عدالت عظمیٰ کی جانب سے نا اہل قرار دیئے گئے شخص پر سرکاری وسائل کیوں لگائے؟: خط میں موقف اسلام آباد: تحریک انصاف نے نواز شریف کی جی ٹی […]

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے

بچے بستے اٹھائے سکولز وینز، رکشوں اور والدین کے ساتھ سکول پہنچے، دوستوں اور اساتذہ سے مل کر بچوں کی خوشی دیدنی تھی، ڈھائی ماہ بعد تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوا۔ لاہور: موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد آج سے پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے، پہلے روز سکولوں میں عام دن کی مناسبت […]

عوامی تحریک کا دھرنا، خواتین کو ایک دن سے زیادہ کی تیاری کا حکم

عوامی تحریک کا دھرنا، خواتین کو ایک دن سے زیادہ کی تیاری کا حکم

دھرنا ختم کب ہوگا، اس کا فیصلہ ڈاکٹر طاہرالقادری کریں گے: پارٹی ذرائع، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے بھی دھرنے میں شرکت کی یقین دہانی کرا دی۔ لاہور: عوامی تحریک کا کل سے شروع ہونے والا دھرنا ختم کب ہوگا اس کا حتمی فیصلہ ڈاکٹر طاہرالقادری کریں گے، خواتین کارکنوں کو ایک دن […]

ثقافتوں کے تبادلے سے باہمی ہم آہنگی میں اضافہ ہوگا، ملیحہ لودھی

ثقافتوں کے تبادلے سے باہمی ہم آہنگی میں اضافہ ہوگا، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کا جشن آزادی کانسرٹ منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ ثقافتوں کے تبادلے سے باہمی احترام اور ہم آہنگی میں اضافہ ہوگا۔ پاکستان کےستر ویں یوم آزادی کے موقع پر اقوام متحدہ کی […]

ہیک کی گئی ویب سائٹس سے بھارتی نعرے ہٹا دیئے گئے

ہیک کی گئی ویب سائٹس سے بھارتی نعرے ہٹا دیئے گئے

حکومت پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ سمیت کئی وزارتوں اور محکموں کی ہیک ہونےو الی ویب سائٹس سے بھارتی ہیکرز کے نعرےہٹا دیے گئے ، تاہم انہیں اب تک مکمل طور پربحال نہیں کیا جا سکا۔ گزشتہ روز بھارتی ہیکرز کی جانب سے 25 وزارتوں اور محکموں کی سرکاری ویب سائٹس ہیک کر کے ان […]

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں انرجی ڈرنکس کی فروخت کیخلاف آج سے کارروائی کا آغاز

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں انرجی ڈرنکس کی فروخت کیخلاف آج سے کارروائی کا آغاز

پنجاب کے تعلیمی اداروں اور اس کے اطراف کولا اور انرجی ڈرنکس کی فروخت بند کرنے کے لئے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد آج سے انرجی ڈرنکس کے خلاف آپریشن شروع ہوگا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں انرجی ڈرنکس کی فروخت بند کرنے کی 14 اگست تک […]

بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف

بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف

نئی دلی: بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جو خود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا۔ بھارت کے یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب میں نریندرمودی نے انکشاف کیا کہ دنیا کے کئی ممالک بھارت کو انٹیلی جنس میں مدد دے رہے ہیں اور […]

ینگ ڈاکٹرز کا 15 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز کا 15 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کےبعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز نے سیکریٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ کی برطرفی اور سینٹرل انڈکشن پالیسی کے لیے احتجاج کیا تھا۔ پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال گزشتہ 15 روز سے جاری تھی جس دوران ڈاکٹرز نے […]

سابق صدر آصف زرداری آج وطن واپس پہنچیں گے

سابق صدر آصف زرداری آج وطن واپس پہنچیں گے

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری آج دبئی سے وطن واپس پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری وطن واپسی کے بعد لاہور میں ہی قیام کریں گے جہاں وہ پارٹی قائدین سے ملاقاتیں کریں گے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق صدر پارٹی […]

این اے 120 کا ضمنی الیکشن: بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج

این اے 120 کا ضمنی الیکشن: بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج

لاہور: عوامی تحریک نے بیگم کلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کرتے ہوئے انہیں چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی نشست کے لیے لاہور کے حلقے این اے 120 میں ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بیگم کلثوم نوازامیدوار […]

سندھ کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ، کچھ ورزا فارغ ہوں گے

سندھ کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ، کچھ ورزا فارغ ہوں گے

کراچی: سندھ کابینہ میں رد وبدل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے تحت کچھ ورزا کو گھر بھیج دیا جائے گا۔ سندھ کابینہ میں ردوبدل کے فیصلے کے تحت حال ہی میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے سعید غنی کو وزیر اطلاعات بنایا جاریا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ میں بعض نئے […]

وفاقی کابینہ آج کراچی اور حیدرآباد کے ترقیاتی پیکج کی منظوری دیگی

وفاقی کابینہ آج کراچی اور حیدرآباد کے ترقیاتی پیکج کی منظوری دیگی

وفاقی کابینہ آج کراچی اور حیدرآباد کے لئے 30 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری دے گی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا ہے جس میں امن و امان کی صورتحال سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران مختلف ممالک کے ساتھ تعاون […]

تحریک انصاف نے بھی سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کا بل چیلنج کردیا

تحریک انصاف نے بھی سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کا بل چیلنج کردیا

کراچی: ایم کیو ایم اور مسلم لیگ فنکشنل کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے بھی سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کے بل کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے بھی سندھ ہائیکورٹ میں سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کے بل کو چیلنج کردیا، ہائی کورٹ میں درخواست پی ٹی […]

مودی کا گولی کی ناکامی کے بعد کشمیروں کو گلے لگانے کا جھانسہ

مودی کا گولی کی ناکامی کے بعد کشمیروں کو گلے لگانے کا جھانسہ

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں تمام تر مظالم کے باوجود جدوجہد آزادی کو کچلنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر گالی سے نہ گولی سے بلکہ کشمیریوں کو گلے لگانے سے حل ہوگا۔ بھارت کے 70 ویں جشن آزادی کے موقع پر دلی کے لال قلعے میں […]

ریاست کا انتظار کیوں کرتے ہو؟

ریاست کا انتظار کیوں کرتے ہو؟

حالانکہ یہ مشہور جملہ ریاست کنیکٹیکٹ کے اس ااسکول ہیڈ ماسٹر جارج سینٹ جان کا ہے جہاں جان ایف کینیڈی نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ مگر بیس جنوری انیس سو اکسٹھ کے بعد سے یہ جملہ دنیا بھر میں ایسے مشہور ہوا اور کروڑوں بار استعمال ہوا جیسے کینیڈی کا ہی ہو۔مزے کی بات ہے کہ […]

نئے اسکول

نئے اسکول

صبح صبح والدین کے خوشی سے تمتماتے ہوئے چہروں نے ایک خبر سنائی کہ حکومت نے اسکولوں میں بچوں کی خوش خوراکی پر پابندی لگا دی ہے اور اب اسکولوں میں بچوں کے منہ کسی ٹافی وغیرہ سے نہیں کتاب کے کسی حصے کو چباتے ہوں گے اور ان کے منہ کی حرکت کسی کتاب کے […]

ہڑتالی ڈاکٹرز اور نئی قانون سازی

ہڑتالی ڈاکٹرز اور نئی قانون سازی

یوم آزادی پر ہر طرف مبارکباد کا سماں تھا۔ بلا شبہ یوم آزادی خوشیوں کا تہوار ہے۔ ہمیں اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے اور فخر ہونا بھی چاہیے۔ کیونکہ ہمارا جینا مرنا پاکستان ہے۔ بیس کروڑ عوام کے نہ تو بیرون ملک اثاثے ہیں اور نہ ہی ان کے پاس بیرون ملک جانے کے وسائل۔ ہم […]