counter easy hit

ہیک کی گئی ویب سائٹس سے بھارتی نعرے ہٹا دیئے گئے

حکومت پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ سمیت کئی وزارتوں اور محکموں کی ہیک ہونےو الی ویب سائٹس سے بھارتی ہیکرز کے نعرےہٹا دیے گئے ، تاہم انہیں اب تک مکمل طور پربحال نہیں کیا جا سکا۔

Indian slogans were removed from hacked websites

Indian slogans were removed from hacked websites

گزشتہ روز بھارتی ہیکرز کی جانب سے 25 وزارتوں اور محکموں کی سرکاری ویب سائٹس ہیک کر کے ان پر بھارتی پرچم اور فوج کی تصاویر لگا دی گئیں ۔ جن وزارتوں کی ویب سائٹ ہیک گئی تھیں ان میں وزارت قانون و انصاف ،وزارت پانی و بجلی ،وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ،وزارت دفاع، وزارت دفاعی پیدوار، وزارت صنعتی پیداوار، وزارت موسمیاتی تبدیلی، وزارت بین الصوبائی رابطہ اور وزارت فوڈ سیکورٹی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ کابینہ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ویب سائٹ بھی ہیک کی گئی ہے۔ ہیک ہونےو الی ویب سائٹس کی بحالی کا کام جاری ہے کا پیغام لگا دیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website