counter easy hit

پندرہ سو اور سو روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

100 اور1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ملتان اور کراچی میں منعقد ہو گی۔

Grabbing of the prize bonds of the fifteen hundred and hundred rupees

Grabbing of the prize bonds of the fifteen hundred and hundred rupees

100 روپے کے اسٹوڈنٹ بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ ر وپے کے تین جب کہ تیسرے انعام میں ایک ہزار روپے کے 1199 انعامات ہیں۔ 1500 روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے 3 جب کہ تیسرے انعام میں 18500 روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website