By MH Kazmi on December 30, 2017 and, Announced, APC, deadline, Dr Tahir-ul-Qadri, For, of, RANA SANA'S RESIGNATION, Shehbaz, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کو مستعفی ہونے کیلئے 7 جنوری کی مہلت دے دی۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی زیر صدارت مرکز منہاج القرآن میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی، پی ایس […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 AMERICAN, are, AT LAST, BORHTERS, come, die, friends, hard, know, Real, that, they, to, two اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ہوائی: امریکا میں 60 سال تک دوست رہنے والے دو افراد آپس میں سوتیلے بھائی نکلے۔ بہتر سالہ ایلن رابنس اور 74 سالہ والٹر مک فرلین دونوں ہی امریکی جزیرے ہوائی میں 15 مہینے کے وقفے سے پیدا ہوئے۔ ان دونوں کی ملاقات چھٹی جماعت میں ہوئی جو پوری زندگی کی دوستی میں تبدیل ہوگئی۔ ان دونوں کے درمیان محبت اور اتفاق […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 1600, almost, Army, cases, Died, every, in, increasing, Indian, suicide, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
نئی دہلی:بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ہرسال ایک ہزارچھ سو بھارتی فوجی اپنے ہی ہاتھوں زندگیوں کا خاتمہ کرتے ہیں، گزشتہ 9 سالوں میں ایک ہزار بائیس فوجیوں نے خودکشیاں کی۔ بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ میں کہا کہ بھارت میں ہر سال 1600 فوجی جوان جنگ کے بغیر ہی مارے جاتے […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 answer, billion, demand, For, from, Mustafa Kamal, ppp, rupees, said, spokesperson, three, we, will اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسندھ کے صوبائی وزیرناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم مصطفی کمال سے 300 ارب روپوں کا حساب مانگتے ہیں۔ کراچی: کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ناصرحسین شاہ نے کہا کہ کراچی کے سارے کام جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سابق ناظم نعمت اللہ خان نے شروع کئے لیکن نام نہاد […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 Baldia, behind, Bhola, case, character, denied, factory, from, his, main, Rehman, statement اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی:سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مرکزی ملزم رحمان بھولا نے اپنے اعترافی بیان سے مُکرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت میں پیش کیا گیا بیان زبردستی لیا گیا ہے۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران واقعے کے مرکزی ملزم رحمان بھولا نے ملزم رضوان […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 case, criminal, Double, For, fraud, in, is, jail, punished, SHA, Thailand, thirteen, thousand, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
بنکاک: تھائی عدالت نے فراڈ کے ایک مجرم کو 13 ہزار 275 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی ایک عدالت نے فراڈ کے مجرم کو 13 ہزار 275 سال کی قید کی سزا سنادی۔ 34 سالہ پوڈٹ کیتیتھڑ اڈلوک پر لوگوں سے رقم بٹورنے اور انہیں دھوکا دینے کا الزام […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 anti-aircraft, dangerous, Erdgon, give, meeting, Most, president, putin, russia, system, Tayyab, to, Turkey, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ: ترکی اورروس کے درمیان زمین سے فضا میں مارکرنےوالے دنیا کے خطرناک ایئر ڈیفنس سسٹم ایس 400 کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترکی اور روس کے درمیان زمین سے فضا میں مارکرنےوالے میزائل ’ایس400‘ دفاعی نظام کی خریداری سے متعلق سمجھوتے پر دستخط کردیے […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 all, APC, are, fearful, in, Nawaz Sharif, of, parties, RANA SANA ULLAH اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی آل پارٹیز کانفرنس میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں۔ یس اردو نیوز کے مطابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے ایک بیان میں کہا کہ عوامی تحریک کی کل جماعتی کانفرنس کا مقصد سانحہ ماڈل ٹاؤن کو بنیاد بنا کر ن لیگ کی […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 affecting, Chairman PTI, country, greed, imran khan, of, sharifs اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف برادران کب تک قوم سے لوٹی ہوئی دولت کو محفوظ بنانے کے لئے غیرملکی رہنماؤں سے مدد مانگیں گے اور اب ان کی لالچ قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِخیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 against, country, in, Inflation, iran, of, people, protesting, thousands اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایران میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شدت آگئی ہے جب کہ احتجاج پر قابو پانے کے لیے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں ایک ہی ہفتے میں انڈوں کی قیمتیں دو گنا ہونے اور ایرانی صدر کی جانب سے آئندہ بجٹ میں دیگر ممالک جانے والے […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 ali, beautiful, blog, By, in, left, legend, people, the, this, Us, who, World, Zain خبریں, کالم
کچھ دن قبل مال روڈ لاہور سے اتفاقاً گزرا تو میری نظر فیروز سنز کی تاریخی عمارت پر پڑی۔ دکان چونکہ ایک عرصے سے بند ہے تو عمارت انتہائی خستہ حالت اختیار کرچکی ہے۔ فیروز سنز، غلام رسول بلڈنگ میں موجود ہوا کرتی تھی۔ اس عمارت کی حالت دیکھ کر مجھے فیض صاحب کا وہ مصرع ’’ہم […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 civil, DUE, efforts, Events, hold, is, it, leadership, military, Now, of, peacefully, PM Abbasi, possible, sports, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل
دوسری قائداعظم بین الصوبائی گیمز پنجاب نے 74 طلائی تمغوں کیساتھ نمبر ون ، سندھ کی شفق آفرین 100 تیز ترین ایتھلیٹ قرار،بلوچستان دوسرے اور خیبرپختونخواکی تیسری پوزیشن اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے) دوسری قائداعظم بین الصوبائی گیمز پنجاب نے 74 طلائی تمغوں کیساتھ نمبر ون ، سندھ کی شفق آفرین 100 تیز ترین […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 again, Bhutto, Bilawal, criticized, Musharaf, pervez, Zardari اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سکھر پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف نہ کل نظریاتی تھے ، نہ آج نظریاتی ہیں ، خان صاحب جب سندھ میں خالی کرسیوں سے خطاب کرتے ہیں تو لہجہ اور سخت ہوجاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں ہی لاڈلے ہیں اور دونوں […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 allegations, comments, DG ISPR'S, Irresponsible, khawaja, of, rafique, refused, Saad اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل میں خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شکایات ہوتی ہیں تو جذب کرتے ہیں یا خاموشی سے متعلقہ اتھارٹی کو بتاتے ہیں ، یقین ہے کہ تدبر،فراست اور باہمی اتحاد ہی سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 Compound, expected, fire, heavy, KAMLA, Loss, Mills, Mumbai, under اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی شہرممبئی کے کملا ملز کمپاؤنڈ میں آگ لگنےسے 14 افراد جھلس کر ہلاک اور معتدد زخمی ہوگئے۔بھارتی خبر رساں ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ آگ نے متعدد عمارتوں کوبھی لپیٹ میں لےلیا ہے، ایک نیوز چینل بھی […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 Irresponsible, ispr, khawaja, RAFIQUE'S, Saad, says, statement, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کلبھوشن کے معاملے پر کوئی کمپرومائز نہیں کیاجائے گا۔ پاک فوج کے کامیاب آپریشنز سے دہشت گردوں کے ٹھکانے نہیں رہے..ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور اسلام آباد (رپورٹ: اصغر علی مبارک سے)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے قوم کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا کیطرف سے پاکستان میں یکطرفہ کارروائی کےاشارے […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 allegations, are, baseless, foreign, Indian, Ministry, says اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
بھارتی دہشت گرد کلبھوشن معمولی آدمی نہیں بلکہ مجرم، اہل خانہ کی ملاقات محض انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کرائی،ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ ، ڈاکٹرمحمّد فیصل اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمّد فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد کلبھوشن معمولی آدمی نہیں بلکہ مجرم ہیں جس سے […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 are, Bait ul Maqdis, issue, meeting, muslims, Occupied, of, on, Prime Minister, SHEHBAZ SHARIEF, Turkish, United اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت نے یک زبان ہو کر امریکی فیصلے کی مخالفت کی، اس مسئلے پر ترک صدر کا کردار مثالی رہا ۔وزیراعلیٰ شہباز شریف اور ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کے درمیان مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے داخلی دروازے کے […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 functional, leader, League, murdered, SAIRA NASEER'S, senior, solved اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
حیدر آباد میں مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما سائرہ نصیر کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، بیٹا ہی ماں کا قاتل نکلا ۔ٹنڈومحمد خان روڈ پرہوسڑی موڑکےقریب سے7دسمبر کوجلی ہوئی کارسےخاتون کی لاش ملی تھی جس کی شناخت بعد میں فنکشنل لیگ کی رہنما سائرہ نصیرکےنام سےہوئی تھی، بیٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 Ahsan, Baluchistan, Federal, Govt, Iqbal, Most, on, spending اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلوچستان کو دوسرے صوبوں کے برابر لانے کے لئے وفاقی حکومت خطیر رقم خرچ کر رہی ہے، حکومت کی کوشش ہے کہ بلوچستان میں بھی اعلیٰ تعلیم کے حصول کے خواہش مند طلبا کو سہولتیں پہنچائی جائیں ۔وفاقی وزیر داخلہ خضدار کی تحصیل وڈھ میں لسبیلہ یونی […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 13, act, against, amendment, applications, election, in, moved اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نواز شریف کو نا اہلی کے بعد پارٹی سربراہ بنانے سے متعلق الیکشن ایکٹ میں کی گئی ترامیم کے خلاف 13 آئینی درخواستوں کی سماعت یکم جنوری کو کرے گی ۔نئے سال کا پہلا دن ، سال کا پہلا ورکنگ ڈے، بینچ ہو گا چیف جسٹس پاکستان کا، ملک کی اعلیٰ ترین عدالت […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 airport, at, By, implemented, Khursheed, order, royal, Shah, Sukkur اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی
ملک میں ایئر پورٹ سیکیورٹی سے متعلق قوانین ہوں گے مگر خورشید شاہ کا حکم ان سب پر بھاری ہے، جنہوں نے سکھر ایئر پورٹ کے مسافر لاؤنج کو ذاتی مہمان خانے میں تبدیل کردیا ۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے بے نظیربھٹو کی دسویں برسی میں شرکت کیلئے آئے مہمانوں کیلئے زبردست […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 arms, BORE, cancelled, licence, Prohibited اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
وزارت داخلہ نے ممنوعہ بورکےخودکارہتھیاروں کےتمام لائسنس معطل کردیےگئے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسزکوجاری ایسے لائسنسز کو استثناحاصل رہےگا، غیر ممنوعہ اسلحہ پرعائدپابندی بھی فوری طورپرہٹادی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق ممنوعہ بوراسلحہ لائسنس رکھنے والے اپنا اسلحہ غیرممنوعہ میں تبدیل کرالیں، ممنوعہ اسلحہ کو […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 against, allowed, be, can, in, movement, new york, not, pakistan, taxi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن، نیویارک میں پاکستان مخالف مہم کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے کا امریکی محکمہ خارجہ سے احتجاج کیا گیا۔پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے نیویارک میں ٹرانسپورٹ پر پاکستان مخالف مہم کےخلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا، امریکہ پاکستانی سفیر اعزاز احمد چودھری کا کہنا تھا کہ نیویارک میں جاری اس مہم کی […]