counter easy hit

ایران کی چہا بہار بندرگاہ کو پابندیوں سے مستثنی قرار دے دیا

ایران کی چہا بہار بندرگاہ کو پابندیوں سے مستثنی قرار دے دیا

کابل: امریکا دشمنی کا منہ بولتا ثنوت دیتے ہوئے ایران کی چہا بہار بندرگاہ کو پابندیوں سے مستثنی قراردے دیا۔ جنوبی اور وسطی ایشیا کے معاملات کے بیورو کے لئے امریکی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری ایلس ویلز نے کابل میں افغان وزیر داخلہ صلح الدین ربانی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چہا بہار […]

سابق وزیرِ اطلاعات ، مریم اورنگزیب کی مختصر تاریخ ۔۔

سابق وزیرِ اطلاعات ، مریم اورنگزیب کی مختصر تاریخ ۔۔

  اس کی ماں طاہرہ اشرف ” ہولی فیملی ہسپتال ” میں آٹھویں گریڈ کی ہیلتھ ورکر تھی ۔۔۔ 1990 میں اُسے نواز شریف کی ماں کی خدمت کرنے کے لئے دو مہینے کے لئے بطور نرس پرائم منسٹر ہاؤس بھیجا گیا ۔ وہاں وہ نواز شریف کی آنکھ کو ایسی بھا گئی کہ آٹھویں […]

ماڈل فرح ناظم کو کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا

ماڈل فرح ناظم کو کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا

کراچی: ماڈل فرح ناظم کو گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اب انہوں نے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی داستان دنیا کو سنا دی ہے۔ فرح ناظم نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اس کے چہرے پر تشدد کے نشانات واضح دیکھے جا […]

حکومتی پچاس لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ پانچ برس میں ضرور مکمل ہوگا، وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ

حکومتی پچاس لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ پانچ برس میں ضرور مکمل ہوگا، وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ حکومتی پچاس لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ پانچ برس میں ضرور مکمل ہوگا، چار پانچ لاکھ گھر رہ بھی گئے تو نئی حکومت منصوبے کو نہیں روک سکے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ تحصیل کا دفتر […]

دلہن کے بغیر شادی

دلہن کے بغیر شادی

گجرات: آپ نے ہزاروں مہنگی شادیاں دیکھی اورسُنی ہوں گی مگر بھارتی ریاست گجرات میں ایک ایسی شادی ہوئی ہے جس کا سن کر ہر کوئی دنگ رہ جائے گا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں 27 سالہ لڑکے اجے بروت کی شاندار شادی ہوئی جس میں 800 مہمانوں کو مدعو کیاگیا تھا، […]

پاکستان سائنس فیئر 2019 کا اعلان کردیا

پاکستان سائنس فیئر 2019 کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے پاکستان سائنس فیئر 2019 کا اعلان کردیا ہے اور تیاری پکڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” آپ کے پاس ٹیکنالوجی کاروبار کا آئیڈیا ہے، آپ […]

سہیلی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ

سہیلی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ

لاہور: سیشن عدالت نے سہیلی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس میں خاتون ملزمہ کی درخواست ضمانت خارج کردی، ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے ملزمہ شازر عرف زویا کی درخواست پر سماعت کی، ملزمہ کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر […]

بغیر تیاری ٹاک شو یا بیان میں کوئی ڈالر کی قیمت پر بات نہ کرے، عمران خان

بغیر تیاری ٹاک شو یا بیان میں کوئی ڈالر کی قیمت پر بات نہ کرے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم نے پارٹی اور اتحادی ارکان کو انتباہ کیا ہے کہ وہ ڈالر کی قدر سے متعلق بیان دینے سے منع کردیا، اور باور کرایا ہے کہ بغیر تیاری ٹاک شو یا بیان میں کوئی ڈالر کی قیمت پر بات نہ کرے، تمام حکومتی اراکین اسمبلی اور وفاقی کابینہ میں شامل افراد کیلئے […]

عمران خان وہ شخصیت ہیں حکومت بیرونی قوتوں کی مرضی کے بغیر بنی ہے، سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود

عمران خان وہ شخصیت ہیں حکومت بیرونی قوتوں کی مرضی کے بغیر بنی ہے، سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود

اسلام آباد: سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان وہ شخصیت ہیں جن کی حکومت بیرونی قوتوں کی مرضی کے بغیر بنی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ امریکہ نے ایک لاکھ 20ہزار زمینی فوجی تیار کیے ہوئے ہیں جو ایران سے جنگ کی صورت میں خطے میں […]

پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف

پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف

لاہور: پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف پیدا ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ نے جنوبی پنجاب کے ساتھ صوبہ بہاولپور کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمراں اتحادی جماعت کے سامنے معاملہ اٹھایا […]

ایک لاکھ 44ہزار لوگ ڈارک ویب کے ذریعے بچوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے ہیں

ایک لاکھ 44ہزار لوگ ڈارک ویب کے ذریعے بچوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے ہیں

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ 44 ہزار لوگ ڈارک ویب کے ذریعے بچوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے ہیں ۔برطانیہ کے ٹاپ تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ ملک کے ایک لاکھ 44 ہزار لوگ ڈارک ویب پر جانے کیلئے گمنامی کی […]

پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کر لی گئی

پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کر لی گئی

لاہور: پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کر لی گئی، آمد سے زائد اثاثے اور آف شور کمپنی کیس میں ضمانت منظور کی گئی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی […]

سابق چیئرمین یوسی کرنانہ کھاریاں چویدری محمد انور گورسی کی بے لوث خدمت اوراپنوں بیگانوں میں فرق کیے بغیرفلاح انسانیت کیلئے کام کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

سابق چیئرمین یوسی کرنانہ کھاریاں چویدری محمد انور گورسی کی بے لوث خدمت اوراپنوں بیگانوں میں فرق کیے بغیرفلاح انسانیت کیلئے کام کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

سابق چیئرمین یوسی کرنانہ کھاریاں چویدری محمد انور گورسی کی بے لوث خدمت اوراپنوں بیگانوں میں فرق کیے بغیرفلاح انسانیت کیلئے کام کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس۔کھاریاں(نمائندہ خصوصی) سابق چیئرمین یوسی کرنانہ کھاریاں چوہدری محمد انور گورسی کی بے لوث خدمت اور اپنوں بیگانوں میں فرق کیے بغیر […]

قومی اسمبلی میں سلیکٹڈ وزیراعظم سے حساب مانگنا جرم بن گیااور نیب گردی شروع، عوامی سیاست پیپلز پارٹی کا سب سے بڑا جرم، محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ

قومی اسمبلی میں سلیکٹڈ وزیراعظم سے حساب مانگنا جرم بن گیااور نیب گردی شروع، عوامی سیاست پیپلز پارٹی کا سب سے بڑا جرم، محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ

قومی اسمبلی میں سلیکٹڈ وزیراعظم سے حساب مانگنا جرم بن گیااور نیب گردی شروع، عوامی سیاست پیپلز پارٹی کا سب سے بڑا جرم، محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ گوجرخان( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی گوجرخان سٹی کے جنرل سیکرٹری محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ نے نیب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی طلبی کو شدید تنقید کا نشانہ […]

پیرس، چوہدری ندیم ممتاز مہوٹہ کے بھائی چوہدری نوید ممتاز مہوٹہ کی نماز جنازہ منہاج القرآن فرانس میں اداکردی گئی، عزیزواقارب، دوستوں اورکمیونٹی نے بھرپور شرکت کی

پیرس، چوہدری ندیم ممتاز مہوٹہ کے بھائی چوہدری نوید ممتاز مہوٹہ کی نماز جنازہ منہاج القرآن فرانس میں اداکردی گئی، عزیزواقارب، دوستوں اورکمیونٹی نے بھرپور شرکت کی

پیرس، چوہدری ندیم ممتاز مہوٹہ کے بھائی چوہدری نوید ممتاز مہوٹہ کی نماز جنازہ منہاج القرآن فرانس میں اداکردی گئی، عزیزواقارب، دوستوں اورکمیونٹی نے بھرپور شرکت کی پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کی معروف سماجی شخصیت چوہدری ندیم ممتاز مہوٹہ کے بھائی چوہدری ندیم ممتاز مہوٹہ 58 سال کی عمر میں کل انتقال کرگئے تھے۔ آج ان […]

چوہدری ندیم ممتاز عرف موٹہ کے بڑے بھائی چوہدری نوید ممتاز گزشتہ روز رضائے الہی سے پیرس میں وفات پا گئے, نماز جنازہ آج دن 12 بجے ادارہ منہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائیگی، تمام دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے

چوہدری ندیم ممتاز عرف موٹہ کے بڑے بھائی چوہدری نوید ممتاز گزشتہ روز رضائے الہی سے پیرس میں وفات پا گئے, نماز جنازہ آج دن 12 بجے ادارہ منہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائیگی، تمام دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور ان […]

موجودہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ساتھ آخری معاہدہ ہوگا، وفاقی وزیر خسرو بختیار

موجودہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ساتھ آخری معاہدہ ہوگا، وفاقی وزیر خسرو بختیار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہاہے کہ موجودہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ساتھ آخری معاہدہ ہوگا ،برآمدات صرف 25ارب ڈالر ہیں بڑھانی ہوں گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے خسرو بختیار نے کہا کہ یہ آئی ایم ایف سے پاکستان کا آخری معاہدہ ہوگا تفصیلات کے مطابق […]

دو موبائل کمپنیوں کی شامت

دو موبائل کمپنیوں کی شامت

اسلام آباد: موبائل سروس کمپنی یوفون نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے مبینہ طور پر غیرقانونی نیکسٹ جنریشن موبائل سروس (4 جی/ایل ٹی ای) کی فراہمی سے متعلق شروع کی گئی انکوائری کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں یوفون حکام […]

فاحشہ عورت کے عاشق نے فقیر کو دھر لیا

فاحشہ عورت کے عاشق نے فقیر کو دھر لیا

بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھوفقیر بیٹھ گیا تو حلوائی نے گرم گرم دودھ فقیر کو پیش کیا. فقیر نے دودھ پی کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس حلوائی کو کہا کہ بھائی […]

اپنے رشتوں کی حفاظت کیجیے

اپنے رشتوں کی حفاظت کیجیے

اپنے رشتوں کی حفاظت کیجیے BeCareful About ur Relations ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم کی کتاب کامیابی کے راستے سے انتخاب جنگل میں پرندوں کی زور دار بحث جاری تھی ، مدعا یہ تھا کہ جنگل ختم ہوتے جارہے تھے ، آخر انسان پرندوں کے حقوق کا خیال کیوں نہیں رکھتا ، جنگل ختم ہوگئے […]

پہلا ہدف آئی ایم ایف کا پروگرام تھا جو حاصل کر لیا

پہلا ہدف آئی ایم ایف کا پروگرام تھا جو حاصل کر لیا

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ پہلا ہدف آئی ایم ایف کا پروگرام تھا جو حاصل کر لیا، دوسرا ایمنسٹی سکیم جو پارلیمنٹ میں پیش کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا کہ ہم مطمئن ہیں […]

60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان

60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اُن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، ریڈیو اسٹیشنز کی بندش کی منظوری پی بی سی بورڈ نے دی تھی، نوٹیفکیشن کے مطابق […]

وزیراعظم کا وزیراعظم سے مطالبہ

وزیراعظم کا وزیراعظم سے مطالبہ

ہم جس چیز کو دیکھتے ہیں وہ روشن ہوتی ہے یا روشنی میں پڑی ہوتی ہے جس چیز سے دیکھتے ہیں وہ آنکھیں ہوتی ہیں، آنکھوں کا نور ہوتا ہے۔ روشنی اور نور میں فرق ہوتا ہے اُسے بیان نہیں کر سکتے۔ مگر اُس کے تو ہاتھوں میں بھی نور تھا۔ وہ ہاتھ لگا کر […]