پیرس، چوہدری ندیم ممتاز مہوٹہ کے بھائی چوہدری نوید ممتاز مہوٹہ کی نماز جنازہ منہاج القرآن فرانس میں اداکردی گئی، عزیزواقارب، دوستوں اورکمیونٹی نے بھرپور شرکت کی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کی معروف سماجی شخصیت چوہدری ندیم ممتاز مہوٹہ کے بھائی چوہدری ندیم ممتاز مہوٹہ 58 سال کی عمر میں کل انتقال کرگئے تھے۔ آج ان کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں بھائی، عزیزواقارب، دوستوں کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات اور پردیس کی مشکلات کے ساتھیوں نے شرکت کی۔ 1958 میں پیدا ہونے والے نوید ممتاز نے اپنے بھائی چوہدری ندیم ممتاز مہوٹہ کے ساتھ پیرس کو اپنا مسکن بنایا ۔ صرف 59 سال میں دار فانی سے کوچ کرگئے ۔ پروفیسر حسن میر قادری نے نماز جنازہ پڑھایا ۔ اور سب نے مل کر دعا مغفرت بھی کی۔

https://www.facebook.com/rao.k.ahmad.9/videos/2232744493499968/

ch. naeedm mumtaz's brother, died, funeral, prayer, at, minhaj ul quran, france, at, 12 am

پرویز صدیقی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی فرانس چوہدری نوید ممتاز مرحوم کے نماز جنازہ کے موقع پر ان کے بھائی چوہدری ندیم ممتاز سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے

ch. naeedm mumtaz's brother, died, funeral, prayer, at, minhaj ul quran, france, at, 12 am

چوہدری ندیم ممتاز موٹہ کے بھائی چوہدری نوید ممتاز موٹہ کی نماز جنازہ میں پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیات میاں ناظم حسین ، منور جٹ اور دیگر شریک ہیں

ch. naeedm mumtaz's brother, died, funeral, prayer, at, minhaj ul quran, france, at, 12 amch. naeedm mumtaz's brother, died, funeral, prayer, at, minhaj ul quran, france, at, 12 am