counter easy hit

پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان

پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان

لاہور; ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل سینٹر (آئی اے سی) نے پیشگوئی کی ہے کہ تمام براعظموں میں مورخہ 3 جون کو یکم شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔ آئی اے […]

سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے مستحق عوام کے لیے 80 ٹن کھجوروں کا تحفہ

سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے مستحق عوام کے لیے 80 ٹن کھجوروں کا تحفہ

اسلام آباد: سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے مستحق عوام کے لیے 80 ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیا۔ سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے مستحق عوام کے لیے کھجوروں کی حوالگی کی تقریب سعودی سفارتخانے میں ہوئی، سعودی حکومت نے اس سال بھی پاکستان کے مستحق افراد کیلیے 80 ٹن کھجوریں تحفے […]

راؤ انوار کے خلاف کیس کی سماعت

راؤ انوار کے خلاف کیس کی سماعت

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں راﺅ انوار کی ای سی ایل میں نام ڈالنے کیخلاف نظرثانی درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے نظر درخواست درخواست عدالتی فیصلے کے ساتھ دوبارہ دائر کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایس ایس پی ملیراور نقیب قتل کیس کے ملزم راﺅ انوار کی ای سی […]

مجھے گھر سے نکال دیا گیا

مجھے گھر سے نکال دیا گیا

لاہور: نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ گلوکاری میں دو چیزیں لازمی ہیں جس میں سر اور لے نہیں وہ گلوکار ہو ہی نہیں سکتا ،یہ دو چیزیں ہی کسی کو گلوکار بنانے میں بنیادی اہمیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر کسی میں ٹیلنٹ نہ ہو […]

جعلی شادیوں کا قصہ

جعلی شادیوں کا قصہ

سی پیک اور دیگر متعلقہ منصوبوں کے نتیجے میں بڑھتے ہوئے پاک چین تعلقات کے ساتھ معاشی مواقعے کے علاوہ ثقافتی تصادم کا در آنا بھی لازم تھا۔ پاکستان اور چین مذہبی و ثقافتی طور پر دو یکسر مختلف اقوام ہیں۔ جب چینیوں نے ایک طغیانی کی صورت ہمارے ملک میں آنا شروع کیا تو پاکستانی اس کے […]

طاغوتی طاقتوں کی سازشیں

طاغوتی طاقتوں کی سازشیں

اسلام اور مسلمانوں کے خلاف طاغوتی طاقتوں کی سازشیں کوئی نئی بات نہیں ، روز اول سے نیکی کے خلاف برائی کی طاقتیں سرگرم عمل ہیں۔ موجودہ دور میں اگر دیکھا جائے تو مسلمان آپسی رنجشوں اور فرقہ وارانہ رقابتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں پس رہے ہیں۔ مسلمانوں میں اختلافات پیدا کرنے کے […]

جھنگ کے علاقہ روڈوسلطان میں قیامت صغری کا دن

جھنگ کے علاقہ روڈوسلطان میں قیامت صغری کا دن

جھنگ کے علاقہ روڈوسلطان میں قیامت صغری کا دن اس روز کیا ہوا تھا جانیے سبطین عباس ساقی کی اس رپورٹ میں جھنگ: سانحہ روڈو سلطان کو بیس سال گزر گئے، یادیں پھر سے تازہ ہوگئیں. 16 مئی 1999 کو روڈوسلطان میں ٹینکر حادثہ پیش آیا تھا جس میں سو سے زائد افراد لقمہ اجل […]

بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں

بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں

13سالہ پاکستانی بچے نے گوگل، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دیا، بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 13سالہ پاکستانی بچے احسن طاہر نے گوگل ، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو ہیک کر کے نہ […]

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز، پاکستان سٹیل ملز، پاکستان اسٹیٹ آئل سمیت 40 سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز، پاکستان سٹیل ملز، پاکستان اسٹیٹ آئل سمیت 40 سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تشکیل دی گئی سیکرٹریز کمیٹی نے وفاقی حکومت کا مالی بوجھ کم کرنے اور طرز حکمرانی کو بہتر کرنے کے لیے اصلاحات کا بڑا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اصلاحی پروگرام کے تحت پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز، پاکستان سٹیل ملز اور پاکستان اسٹیٹ آئل سمیت 40 سرکاری اداروں […]

کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

سوال یہ نہیں کہ کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟بلکہ سوال یہ ہے کہ اُن سے ٹیکس وصول کرنے کا خاص میکنزم موجود کیوں نہیں ہے؟ سوال یہ بھی نہیں کہ ٹیکس دینے کا کلچر یہاں کیوں نہیں ہے؟ بلکہ سوال یہ ہے کہ جب ہمارے ملک کی 90 فیصد کاروباری شخصیات کے خاندانی مراسم سیاسی شخصیات […]

وہ پاکستانی ادکارہ جسے ایشوریا رائے کی جگہ پر کام کرنے کی آفر ہوئی

وہ پاکستانی ادکارہ جسے ایشوریا رائے کی جگہ پر کام کرنے کی آفر ہوئی

لندن: صدارتی ایوارڈ یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم “پھنے خان ” اور ” ڈیڑھ عشقیہ “میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے بالی ووڈ پر پاکستانی فلموں کو ترجیح دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دئیے گئے انٹرویو […]

ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کی ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی

ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کی ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کی ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ اور سلیکٹرز نے جارح مزاج بلے باز آصف علی اور تجربہ کار فاسٹ باﺅلر محمد عامر پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم میں شامل کرنے […]

ماڈل دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق

ماڈل دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق

ریاض: سعودی عرب میں سنیپ چیٹ کی مشہور شخصیت کے طور پر جانی جانے والی بچی دانہ القحطانی انتقال کر گئی، ان کی وفات کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا کے حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ عرب ٹی وی کے مطابق دانہ کے والد نے بتایا کہ ان کی بیٹی حرکت قلب کے […]

جے ایف 17 تھنڈر کا نیا ماڈل پاک فضائیہ میں شامل ہونے کو تیار

جے ایف 17 تھنڈر کا نیا ماڈل پاک فضائیہ میں شامل ہونے کو تیار

اسلام آباد: ائیر چیف مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ جدید ترین لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک کی تیاری رواں سال شروع ہو جائے گی۔ایسا ریڈار بنانے والی 2 چینی کمپنیوں میں سے ایک کا انتخاب جلد کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاک فضائیہ کئے سربراہ مجاہد […]

عمران خان کامیاب ہوگا یا ناکام

عمران خان کامیاب ہوگا یا ناکام

نئے بلدیاتی نظام میں ہر شہر کے میئر اور ہر تحصیل کے سربراہ کا انتخاب براہ راست ہو گا اور یوں جو بالواسطہ الیکشن میں کونسلر اور یونین کونسل کے چیئرمینوں کی خریداری ہوتی ہے، وہ مکمل طور پر رک جائے گی۔ ہم میئر اور ناظم کو اتنا طاقتور بنا دیں گے کہ وہ اپنے شہر […]

مریم نواز، محدود پیمانے پر سیاسی سرگرمیاں شروع

مریم نواز، محدود پیمانے پر سیاسی سرگرمیاں شروع

باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ملکی سیاست میں سرگرم حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ’’چپ کا روزہ‘‘ توڑ دیا ہے۔ وہ ضمانت پر رہائی کے بعد پچھلے 9 ماہ سے ’’گوشہ نشیں‘‘ تھیں اور اپنے آپ کو عملی سیاست سے الگ […]

کے ایل پی روڈ پر بینک میں دھماکہ

کے ایل پی روڈ پر بینک میں دھماکہ

صادق آباد: کے ایل پی روڈ پر بینک میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ 8 سے 10 افراد کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کے ایل پی روڈ پر واقع ایک بینک کی عمارت […]

سیدہ کلثوم حئی نے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف سے خفیہ شادی کی خبروں کو مسترد کردیا

سیدہ کلثوم حئی نے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف سے خفیہ شادی کی خبروں کو مسترد کردیا

لاہور: سیدہ کلثوم حئی نے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف سے خفیہ شادی کی خبروں کو مسترد کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ میں یہ بات واضح کرنا چاہتی ہوں کہ میری کبھی شہباز شریف سے کوئی شادی نہیں ہوئی۔ میری زندگی میں ایک ہی بار شادی ہوئی جو کہ مسٹر طارق عباس قریشی سے […]

لالہ موسیٰ کے ہردلعزیز راہنما چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو جنم دن پر پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کی مبارکباد اور ڈھیروں دعائیں

لالہ موسیٰ کے ہردلعزیز راہنما چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو جنم دن پر پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کی مبارکباد اور ڈھیروں دعائیں

لالہ موسیٰ کے ہردلعزیز راہنما چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو جنم دن پر پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کی مبارکباد اور ڈھیروں دعائیں پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے پیرس سے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے ہردلعزیز […]

نیب گردی کے ذریعے سلیکٹڈ وزیراعظم اور اسکی ٹیم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی خدمت کا راستہ نہیں روک سکتی، مرزا عتیق

نیب گردی کے ذریعے سلیکٹڈ وزیراعظم اور اسکی ٹیم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی خدمت کا راستہ نہیں روک سکتی، مرزا عتیق

نیب گردی کے ذریعے سلیکٹڈ وزیراعظم اور اسکی ٹیم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی خدمت کا راستہ نہیں روک سکتی، مرزا عتیق پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما مرزا عتیق نے کہا ہے کہ نیب گردی کے ذریعے سلیکٹڈ وزیراعظم اور اسکی ٹیم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی خدمت […]

حکومت کے پی کا بلدیاتی نظام پنجاب پر تھونپنے کے بجائے چوہدری برادران کا آزمودہ ماڈل اپنائے تاکہ عام آدمی کی حالت بہتر ہوسکے، راجہ مظہر ذمہ واریہ

حکومت کے پی کا بلدیاتی نظام پنجاب پر تھونپنے کے بجائے چوہدری برادران کا آزمودہ ماڈل اپنائے تاکہ عام آدمی کی حالت بہتر ہوسکے، راجہ مظہر ذمہ واریہ

حکومت کے پی کا بلدیاتی نظام پنجاب پر تھونپنے کے بجائے چوہدری برادران کا آزمودہ ماڈل اپنائے تاکہ عام آدمی کی حالت بہتر ہوسکے، راجہ مظہر ذمہ واریہ پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے چوہدری مونس الہی کے بیان کو مثبت اور پنجاب کیلئے نہائت […]

تحریک انصاف کی حکومت بجٹ 2019-20 ء میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرے گی تاکہ عام آدمی کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہو سکیں ,ملک عابد

تحریک انصاف کی حکومت بجٹ 2019-20 ء میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرے گی تاکہ عام آدمی کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہو سکیں ,ملک عابد

پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ملک عابد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہماری حکومت بجٹ 2019-20 ء میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرے گی تاکہ عام آدمی کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہو سکیں ۔ مالی بحران کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا حکومت کی مجبوری تھی ‘ […]

زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی لگا دیا گیا

زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی لگا دیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس عرف زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی لگا دیا گیا۔ منگل کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد مشیر اطلاعات نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ زلفی بخاری کو پی ٹی ڈی سی کا چیئرمین بنانے کے فیصلے کی کابینہ نے توثیق […]

کرپشن کے خاتمے کے لئے بہترین تجویز

کرپشن کے خاتمے کے لئے بہترین تجویز

ایک طالبعلم نے کرپشن پر ایک مضمون لکھا جس میں اس نے ایک تجویز پیش کی کہ جس طرح ہر چیز پر ایکسپائری تاریخ یعنی قابل استعمال کی مدت لکھی ہوتی ہے بالکل اسی طرح سے کرنسی نوٹوں پر بھی قابل استعمال کی مدت پانچ سال لکھی جائے اور جب تاریخ قریب آئے تو بنک […]