counter easy hit

چوہدری ندیم ممتاز عرف موٹہ کے بڑے بھائی چوہدری نوید ممتاز گزشتہ روز رضائے الہی سے پیرس میں وفات پا گئے, نماز جنازہ آج دن 12 بجے ادارہ منہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائیگی، تمام دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ الہی آمین

چوہدری ندیم ممتاز عرف موٹہ کے بڑے بھائی چوہدری نوید ممتاز گزشتہ روز رضائے الہی سے پیرس میں وفات پا گئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل 14-05-2019 کو دن 12 بجےادارہ منہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائے گی۔
رابطہ نمبر برائے۔چوہدری ندیم ممتاز عرف موٹہ- 0768261821
حاجی محمد رزاق وڑائچ۔0612864221

ch. naeedm mumtaz's brother, died, funeral, prayer, at, minhaj ul quran, france, at, 12 am