counter easy hit

will be

ملک میں کتنے فیصد لوگ ماسک پہنیں تو لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں ؟ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے حیران کن اعلان کردیا

ملک میں کتنے فیصد لوگ ماسک پہنیں تو لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں ؟ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے حیران کن اعلان کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کوروناوبا کے باعث لاک ڈائون وبا کے باعث شدائد میں اضافہ کررہے ہیں۔ جہاں لاک ڈائون سے نفسیاتی اورمعاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں وہیں بہت سے ترقی یافتہ ممالک کی معیشیں لاک ڈائون کے باعث زوال کی طرف گامزن ہیں۔ عالمی ادارہ صحت یورپ کے ڈائریکٹر ہنس کلگو نے ماسک […]

بابری مسجد (ایودھیاکیس) کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا، تمام بااثر ملزمان کو عدالت میں موجود رہنے کا حکم

بابری مسجد (ایودھیاکیس) کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا، تمام بااثر ملزمان کو عدالت میں موجود رہنے کا حکم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) 28 سال پرانے بابری مسجدکیس کے انہدام کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا جبکہ اس کیس فیصلہ لکھنؤ میں قائم خصوصی عدالت کے جج سریندر کمار یادو پریزائیڈنگ آفیسر کی حیثیت سے سنائیں گے۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق پانچ سال قبل پانچ اگست کو انھیں اس معاملے میں خصوصی جج […]

دوحہ مذاکرات طالبان کے کہنے پر جمعہ کو تعطیل رہی، چین کے نمائندہ خصوصی کا طالبان کے سیاسی دفتر کا دورہ، اگلا دور ترکمانستان میں ہونے کا امکان ،

دوحہ مذاکرات طالبان کے کہنے پر جمعہ کو تعطیل رہی، چین کے نمائندہ خصوصی کا طالبان کے سیاسی دفتر کا دورہ، اگلا دور ترکمانستان میں ہونے کا امکان ،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت اور طالبان کے مابین انٹراافغان مذاکرات کا اگلا دور متوقع طور پر ترکمانستان میں ہوگا.امریکا طالبان سمجھوتے کے مطابق جمعۃ المبارک کی تعطیل کی وجہ سے دوحہ مذاکرات ایک روز کیلئے معطل رہے۔ دریں اثنا دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور ڈپٹی چیف آف سٹاف ملا […]

ہنزہ میں درہ خنجراب کے راستے پاک چین سرحدآج گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند کردی جائے گی

ہنزہ میں درہ خنجراب کے راستے پاک چین سرحدآج گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند کردی جائے گی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک چین سرحد درہ خنجراب ہنزہ (پیر) شب گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند کردی جائے گی۔پاک چین سرحدکورونا وباپھوٹنے پرمارچ میں بند کی گئی تھی۔ جوکہ پاک چین مشترکہ فیصلے کے بعد 29 جولائی سے دس اگست تک پاکستانی تاجروں کے کاشغرمیں پھنسے ہوئے کنٹینرزکو لانے کے لئے13دن کے لئے […]

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کی بنیاد رکھ دی گئی، خنجراب سے اسلام آباد فائبرآپٹک نے کام شروع کردیا، کراچی سے گوادر تک اگلے مرحلے میں بچھائی جائیگی

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کی بنیاد رکھ دی گئی، خنجراب سے اسلام آباد فائبرآپٹک نے کام شروع کردیا، کراچی سے گوادر تک اگلے مرحلے میں بچھائی جائیگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت میں ایک اورانقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کر دی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے اچانک ہٹا دیا گیا

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے اچانک ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (یس اردو نیوز )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹانے کے بعد سینیٹر شبلی فراز کو وزیر اطلاعات […]

پاکستان میں امریکی اوربرطانوی شہریوں کیلئے خوشخبری،بیرون ملک سفر کرنیوالوں کیلئے اب تک کا سب سے بڑا اعلان

پاکستان میں امریکی اوربرطانوی شہریوں کیلئے خوشخبری،بیرون ملک سفر کرنیوالوں کیلئے اب تک کا سب سے بڑا اعلان

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امریکا اور برطانیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں پھنسے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کے لیے 16 چارٹرڈ پروازوں شروع کریں گے۔ دوسری جانب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے برطانیہ کے 3 شہروں کے لیے لاہور اور اسلام آباد سے روزانہ کی بنیاد پرامدادی پروازیں شروع کرنے […]

الیکشن2018 ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ہونگے, ایم این اے کے لئے اخراجات کی حد 40لاکھ ، 20ارب کا تخمینہ لگایا گیا

الیکشن2018 ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ہونگے, ایم این اے کے لئے اخراجات کی حد 40لاکھ ، 20ارب کا تخمینہ لگایا گیا

8 الیکشن2018 ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ہونگے, ایم این اے کے لئے اخراجات کی حد 40لاکھ ، 20ارب کا تخمینہ لگایا گیااسلام آباد (اصغر علی مبارک) سال 2018 میں ہونیوالے عام انتخابات ملکی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات ہوں گے ۔ قومی اسمبلی، سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر کم و […]

معروف سیاسی، سماجی شخصیت چوہدری طاہر رزاق کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں, قار ی فاروق احمد, جاوید بٹ, اور ابرار کیانی کااظہار افسوس

معروف سیاسی، سماجی شخصیت چوہدری طاہر رزاق کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں, قار ی فاروق احمد, جاوید بٹ, اور ابرار کیانی کااظہار افسوس

پیرس(بابر مغل سے) معروف سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری طاہر رزاق (پنجاب ریسٹورنٹ ہربلے) کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ جمعتہ المبارک کو دن 2:30 بجے موضع جکر ضلع جہلم میں ادا کی جائے گی۔ چوہدری طاہر رزاق اپنی والدہ کی تدفین کے لیے […]

چیئرمین کی سیٹ کی نئی جنگ، مسلم لیگ ن کی طرف سے راجہ ظفر الحق ممکنہ امیدوار کے طور پر سامنے آنے کا امکان

چیئرمین کی سیٹ کی نئی جنگ، مسلم لیگ ن کی طرف سے راجہ ظفر الحق ممکنہ امیدوار کے طور پر سامنے آنے کا امکان

اسلام آباد( اصغر علی مبارک : خصوصی رپورٹ) چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے سیاسی جوڑ توڑ شروع،مسلم لیگ ن کی طرف چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا عمل شروع ہو گیا ہے اور آپس میں مشاورت بھی جاری ہے۔ایسے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے راجہ ظفر […]

مایہ ناز پوٹھوہاری آرٹسٹ امتیاز علی کاشف  کا انتقال، راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہونے والے سٹیج ڈرامہ کی بجائے ان کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام

مایہ ناز پوٹھوہاری آرٹسٹ امتیاز علی کاشف  کا انتقال، راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہونے والے سٹیج ڈرامہ کی بجائے ان کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے خطہ پوٹھوہار سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز سٹیج اور ٹی وی آرٹس امتیاز علی کاشف رضائے الہی سے انتقال کرگئے ۔ جس سے راولپنڈی ڈویژن کی ڈرامہ انڈسٹری غم اور سوگ میں ڈوب گئی۔ یس اردو نیوز کو آڈیو بیان میں ان کی ساتھی اداکارہ آسیہ بی بی نے […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے بانی ممبر اور سینئر رہنما تسلیم اشرف جو گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے کی نماز جنازہ مورخہ 31 مارچ 2017ء بروز جمعتہ المبارک دن 12:45 بجے ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں ادا کی جائے گی

پیرس: پاکستان تحریک انصاف فرانس کے بانی ممبر اور سینئر رہنما تسلیم اشرف جو گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے کی نماز جنازہ مورخہ 31 مارچ 2017ء بروز جمعتہ المبارک دن 12:45 بجے ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی ، پہلا پلے آف آج ہوگا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی ، پہلا پلے آف آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ ٹو تیسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔پی ایس ایل کا پہلا پلے آف آج کھیلا جائے گا ، شارجہ میں پہلا ٹاکرا پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ہوگا۔پہلے پلے آف کا فاتح فائنل میں اینٹری دے گا جو ہارا اسے ایک چانس اور ملے گا۔ پی ایس ایل کے دونوں […]

ویزا یا گرین کارڈ، امریکا جانے کیلئے کچھ نہیں چلے گا

ویزا یا گرین کارڈ، امریکا جانے کیلئے کچھ نہیں چلے گا

ویزا یا گرین کارڈ، امریکا جانے کے لیے کچھ نہیں چلے گا، سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کے لیے امریکا کے دروازے بند کردیے گئے، ایران، عراق، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے شہریوں کے لیے امریکا نو گو ایریا بن گیا، ٹرمپ نے پابندی لگائی، فضائی کمپنیوں نے مسافروں کو ائیرپورٹس سے ہی […]