counter easy hit

نجم سیٹھی کی شامت آگئی۔۔۔۔اقتدار ملنے سے قبل تحریک انصاف نے ایسی چیز کا حساب مانگ لیا کہ پوری (ن) لیگ کو سانپ سونگھ گیا

نجم سیٹھی کی شامت آگئی۔۔۔۔اقتدار ملنے سے قبل تحریک انصاف نے ایسی چیز کا حساب مانگ لیا کہ پوری (ن) لیگ کو سانپ سونگھ گیا

لاہور ; تحریک انصاف نے نجم سیٹھی سے پی ایس ایل کا حساب مانگ لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لکھ دیا۔جاوید بدر نے نجم سیٹھی سے پی ایس ایل کا حساب کتاب مانگ لیا، پاکستان سپر لیگ کا حساب کتاب آرٹیکل 19 اے […]

تین پاکستانی اخبارات جن کا ڈی ایچ اے میں داخلہ بند کردیا گیا

تین پاکستانی اخبارات جن کا ڈی ایچ اے میں داخلہ بند کردیا گیا

لاہور: پاکستان میں عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف کی حکومت بننے جارہی ہے اور آئندہ دنوں میں عمران خان پاکستان کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے جارہے ہیں، ایسے میں ڈی ایچ اے کی انتظامیہ نے تین پاکستانی اخبارات کا ہاوسنگ سوسائٹی میں داخلہ ہی بند کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے لاہور […]

63 سالہ شخص کی پانچ محبوبائیں

63 سالہ شخص کی پانچ محبوبائیں

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے 63 سالہ بابے کو گرفتار کیا ہے جو کہ اپنی پانچ محبوباﺅں کو خوش کرنے کیلئے چوری کی وارداتیں کرتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق دہلی پولیس نے اسے چوری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ شمالی دہلی کے ڈی سی پی نپر پرساد نے بتایا کہ سرائے روہیلا انڈسٹریل علاقے […]

شوکت خانم ہسپتال پر بم حملہ کس نے اور کیوں کروایا ؟ 22 سال بعد پاکستانی تاریخ کا ایساراز فاش ہو گیا جسے جان کر پی ٹی آئی کے کارکن آگ بگولا ہو جائیں گے

شوکت خانم ہسپتال پر بم حملہ کس نے اور کیوں کروایا ؟ 22 سال بعد پاکستانی تاریخ کا ایساراز فاش ہو گیا جسے جان کر پی ٹی آئی کے کارکن آگ بگولا ہو جائیں گے

لاہور ; کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی تکمیل کے بعد 13 اپریل 1996 کو اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا لیکن اگلے ہی دن یعنی 14 اپریل 1996 کو شوکت خانم ہسپتال کے کیمو تھراپی وارڈ میں بم دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 […]

ن لیگ کو بڑا جھٹکا

ن لیگ کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد: عام انتخابات میں کے بعد سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ میں مصروف ہیں اور آزاد حیثیت میں جیتنے والے اراکین کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے جتن کر رہی ہیں۔ ایسے میں مسلم لیگ ن کو ایک بڑا جھٹکا لگ گیا ہے اور قومی اسمبلی میں اس کی ایک اور نشست کم ہوگئی […]

وزرا پر پابندی، ترکی کا امریکا کے خلاف جوابی کارروائی پر غور

وزرا پر پابندی، ترکی کا امریکا کے خلاف جوابی کارروائی پر غور

استنبول: امریکا کی جانب سے ترک وزیر داخلہ اور وزیر انصاف پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد ترکی نے بھی جوابی کارروائی کرنے پر غور شروع کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق دونوں ممالک کے تعلقات میں تلخی اس وقت پیدا ہوئی تھی جب ترکی نے دہشت گردی کے الزام […]

ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنے گی

ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنے گی

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ممبئی مرر کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی اس بہترین ٹینس اسٹار کی سوانح حیات پر مبنی فلم بنائی جائے گی۔ قریبی ذرائع نے ممبئی مرر کو بتایا کہ ’بہت سے لوگ ثانیہ […]

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لکھ دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان سپر لیگ کا حساب مانگ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط میں جاوید بدر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل قوم کے پیسوں سے منعقد کیا گیا ہے، پی ایس ایل کا حساب […]

کیا رؤف کلاسرا عدالت میں ہیں

کیا رؤف کلاسرا عدالت میں ہیں

لاہور: رؤوف کلاسرا نے لکھا کہ ’’ابھی اگلے روز ہی چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے عدالت میں پوچھا کہ رئوف کلاسرا کدھر ہیں‘وہ خود عدالت میں موجود نہیں‘ لیکن اکثر اپنے ٹی وی شوز میں کہتے رہتے ہیں کہ عدالت اور ہم ججز کچھ نہیں کررہے‘ دیکھ لیں ہم نے ان افسران […]

وزیر اعلٰی پنجاب کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام فائنل

وزیر اعلٰی پنجاب کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام فائنل

لاہور: تحریک انصاف نے پنجاب کی وزارت اعلی کے لیئے پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام فائنل کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے پوری قیادت کو بھی قائل کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ان کا اعلان پارٹی چیئرمین آئندہ دو روز […]

ویرات کوہلی نے اپنی سینچری اپنی اہلیہ کے نام کی

ویرات کوہلی نے اپنی سینچری اپنی اہلیہ کے نام کی

برمنگھم: بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس میں ویرات کوہلی نے سینچری بنائی تو گراونڈ میں پچ پر کھڑے ہو کر انہوں نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کو ایسا اشارہ کر دیا کہ ہر کوئی داد دینے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے چوکا لگا کر اپنی سینچری […]

الیکشن جیتنے والا وہ امیدوار جو اپنے والدین کی موت کے دو سال بعد پیدا ہوا

الیکشن جیتنے والا وہ امیدوار جو اپنے والدین کی موت کے دو سال بعد پیدا ہوا

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کےحلقہ پی بی 26 سے کامیاب قرار دیئے گئے امیدوار احمد علی کے مبینہ طور پر افغان شہری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ احمد علی کوئٹہ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 26 سے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار تھے اور انہوں نے 5117 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ ذرائع […]

عابد شیر علی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

عابد شیر علی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی کی این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ہے اور الیکشن کمیشن کو فرخ حبیب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے عابد شیر […]

عمران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے جمائما نہیں آسکیں گی: مقامی اخبار

عمران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے جمائما نہیں آسکیں گی: مقامی اخبار

اسلام آباد، لندن: ملک کے متوقع وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں ان کے دونوں بیٹے شریک ہوں گے لیکن جمائمہ خواہش کے باوجود تقریب میں نہیں آ سکیں گی۔ عمران خان کے بچے سلیمان عیسیٰ خان او رقاسم خان تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ضرور آئیں گے، کیونکہ تحریک […]

ملتان سلطانز کے مالک کو زور دار جھٹکا

ملتان سلطانز کے مالک کو زور دار جھٹکا

دبئی: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطان کے مالک ”شون گروپ“ کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے، دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ نے شون گروپ کے نام سے رجسٹرڈ اراضی، پلاٹس اور ایسکر اکاﺅنٹس ضبط کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ نے شون گروپ کے خلاف یہ اقدام سرمایہ کاروں کا پیسہ ایسکر […]

جسٹس شوکت صدیقی نے چیف جسٹس کے نام خط لکھ دیا

جسٹس شوکت صدیقی نے چیف جسٹس کے نام خط لکھ دیا

اسلام آباد: جسٹس شوکت صدیقی نے برطانیہ کی یونیورسٹی میں ہونے والی ورکشاپ میں شرکت سے معذرت کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو نام فہرست سے نکالنے کیلئے خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو لکھے گئے خط میں جسٹس شوکت عزیز کا کہناتھا کہ مجھے برطانیہ کی […]

پی ٹی آئی رہنما عارف علوی کے حلقے سے بیلٹ پیپرز ملنے کا معاملہ

پی ٹی آئی رہنما عارف علوی کے حلقے سے بیلٹ پیپرز ملنے کا معاملہ

کراچی: کراچی کے حلقے این اے 247 گزری سے جب بیلٹ پیپرز ملے تو کراچی کی سیاست میں ہلچل مچا دی اور تنقید کرنے والوں کو موقع مل گیا کہ انتخابات میں دھنادلی ہوئی اور مخالفین کی جانب سے واویلا شروع کر دیا گیا تاہم جس سکول سے یہ بیلٹ پیپزر ملے وہاں کے غیر […]

عمران خان کیلئے ایک اور خوشخبری

عمران خان کیلئے ایک اور خوشخبری

لاہور: عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی نشستوں میں اضافے اور مسلم لیگ (ن) کی نشستیں کم ہونے سے پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر بڑی تبدیلی آئی ہے۔ پنجاب سے قومی اسمبلی کی 33 مختص خواتین کی مخصوص نشستوں پر دونوں پارٹیوں کی 15 ،15 خواتین رکن قومی […]

مریم اورنگزیب کی ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

مریم اورنگزیب کی ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کی گذشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ ایک رپورٹر نے مریم اورنگزیب کو طلال چوہدری کی سزا سے متعلق بتایا جس پر مریم اورنگزیب ہکا بکا رہ گئیں۔ مریم اورنگزیب کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت […]

سینٹرل جیل اڈیالہ میں قید شکیل آفریدی سے اہل خانہ کی ملاقات

سینٹرل جیل اڈیالہ میں قید شکیل آفریدی سے اہل خانہ کی ملاقات

راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ میں قید شکیل آفریدی سے اس کے اہل خانہ نے ملاقات کی۔ اسامہ بن لادن بارے مبینہ طور پر امریکہ کو مخبری کرنے کے الزام میں ڈاکٹر شکیل آفریدی سے جمعرات کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں اس کی اہلیہ عمرانہ شکیل، بیٹے بشام خان اور بیٹی مہ نور نے ملاقات کی۔ […]

سی پیک کی کامیابی کو کوئی روک نہیں سکتا

سی پیک کی کامیابی کو کوئی روک نہیں سکتا

اسلام آباد: نگران وزیرخارجہ عبد اللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ کوئی بھی سی پیک کی کامیابی میں رکاوٹ نہیں بن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں عبد اللہ ہارون کا کہناتھا کہ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بھاری قیمت چکائی، پاکستان میں نئی جمہوری حکومت اقتدارسنبھالنے والی ہے جبکہ […]

سفر آخر سفر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔دنیا کے مختلف ائیرپورٹس پر لی گئی چند بولتی تصاویر

سفر آخر سفر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔دنیا کے مختلف ائیرپورٹس پر لی گئی چند بولتی تصاویر

لاہور: کہتے ہیں کہ سفر وسیلہ ظفر ہوتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ دوران سفر ہر خاص و عام کو کم یا زیادہ تکلیف ضرور پیش آتی ہے، ٹرین کا اسٹیشن یا ہوائی اڈا گھر کا متبادل ہرگز نہیں ہوتا، دنیا کے مختلف ممالک کے ائیرپورٹس پر چند ایسے مناظر دیکھنے میں آئے […]

وہ وقت جب شوکت خانم ہسپتال پر بم حملہ کیا گیا

وہ وقت جب شوکت خانم ہسپتال پر بم حملہ کیا گیا

لاہور: کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی تکمیل کے بعد 13 اپریل 1996 کو اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا لیکن اگلے ہی دن یعنی 14 اپریل 1996 کو شوکت خانم ہسپتال کے کیمو تھراپی وارڈ میں بم دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 مریض […]

عمران خان کے قریبی ترین پر اسرار دوست انیل مسرت اور اداکار اکشے کمار کی ویڈیو سامنے آ گئی

عمران خان کے قریبی ترین پر اسرار دوست انیل مسرت اور اداکار اکشے کمار کی ویڈیو سامنے آ گئی

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست ”انیل مسرت“ کی بھارتی اداکار اکشے کمار کے ساتھ انتہائی حیران کن ویڈیو سامنے آ گئی ہے جس میں وہ پاکستان کے حالیہ الیکشن کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انیل مسرت برطانیہ کے بڑے پراپرٹی ٹائیکون میں سے ایک […]