counter easy hit

کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی  بارش ہوئی ہے۔ کراچی میں گزشتہ کئی روز سے بادلوں نے ڈیرے جما رکھے تھے جو بالآخر آج برس ہی گئے، بارش کا آغاز ملیر سے ہوا جس کے بعد دیگر علاقوں میں بھی لوگوں نے مون سون کی پہلی بارش کے مزے لوٹنے شروع کئے۔ بارش کے باعث […]

شاہد خاقان عباسی نے تاحیات نااہلی کا فیصلہ چیلنج کردیا

شاہد خاقان عباسی نے تاحیات نااہلی کا فیصلہ چیلنج کردیا

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنی نااہلی سے متعلق ایپلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔  سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی اپنی تاحیات نااہلی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایپلیٹ ٹریبونل کو تاحیات نااہل کرنے کا […]

سبی میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

سبی میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

سبی: آپریشن کے دوران  5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کےعلاقے سبی میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ان کے […]

  حلقہ این اے 62 میں تمام امیدوارران کیلئے یکساں انتخابی ماحول یقینی بنایا جا ۓ،مسٹر جسٹس عباد الرحمان لودھی پاکستان عوامی لیگ کے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی راولپنڈی حلقہ این اے 62 کی انتخابی عذرداری کیس کا تحریری فیصلہ جاری ،

حلقہ این اے 62 میں تمام امیدوارران کیلئے یکساں انتخابی ماحول یقینی بنایا جا ۓ،مسٹر جسٹس عباد الرحمان لودھی پاکستان عوامی لیگ کے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی راولپنڈی حلقہ این اے 62 کی انتخابی عذرداری کیس کا تحریری فیصلہ جاری ، مانیٹرنگ ٹیم کو آزادانہ ،منصفانہ ،شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات ماحول یقنی بنانے […]

بسکہ دشوار نہیں لکھنا لکھانا یارو!

بسکہ دشوار نہیں لکھنا لکھانا یارو!

کیا واقعی کارپوریٹ آرگنائزیشن میں رہتےہوئے، افسران کے حکام مانتے ہوئے، کمپنی پالیسی کی پیروی کرتے ہوئے ہم ٹرینڈ منکی (سدھائے ہوئے جانور) یا لکیر کے فقیربن چکے ہیں؟ 24 گھنٹے مسلسل دباؤ میں رہنے کے بعد کیا ہم ڈپریشن کا شکار ہوچکے ہیں؟ کیا ہمیں کسی گیپ کی یا وقفے کی ضرورت ہے؟ کیا […]

این اے 57، سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی تاحیات نااہل قرار

این اے 57، سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی تاحیات نااہل قرار

اسلام آباد: سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 کے کاغذاتِ نامزدگی میں حقائق چھپانے کے الزام میں تاحیات نااہل قرار دیدیا گیا ہے دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 سے سابق وزیرِاعظم شہاد خاقان عباسی کو نااہل قرار دیدیا گیا ہے۔ جج نے […]

حسن، حسین نواز اور اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی منظوری

حسن، حسین نواز اور اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی منظوری

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے حسن نواز، حسین نواز اور اسحاق ڈار کو انٹر پول کے ذریعے برطانیہ سے پاکستان لانے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے حسن نواز، حسین نواز اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو انٹر پول کے ذریعے برطانیہ […]

چیس چیمپئن شپ میں شرکت کیلیے جانے والی پاکستانی ٹیم کو واہگہ بارڈر پر روک لیاگیا

چیس چیمپئن شپ میں شرکت کیلیے جانے والی پاکستانی ٹیم کو واہگہ بارڈر پر روک لیاگیا

لاہور: شطرنج کے عالمی مقابلوں میں شرکت کے لیے بھارت جانے والی 14 رکنی ٹیم کو پاکستان اسپورٹس بورڈ سے این او سی نہ ملنے کو جواز بنا کر واہگہ بارڈرپرروک لیاگیا جس پرپاکستان چیس فیڈریشن نے شدیداحتجاج کیاہے۔ پاکستان چیس فیڈریشن کی 14 رکنی ٹیم بھارت جانے کے لیے دوستی بس کے ذریعے لاہورکے واہگہ […]

ایردوان کی فتح؛ بدلتے عالمی منظرنامے کا مظہر

ایردوان کی فتح؛ بدلتے عالمی منظرنامے کا مظہر

2002 میں رجب طیب ایردوان نے اپنی سیاست کا رخ ہی نہیں، ریاست کا رخ بدلنے کا آغاز بھی کردیا تھا۔ وہ اکیسویں صدی کے جدید ترکی کے بانی ہیں۔ ان کی باکمال شخصیت کے اظہار کےلیے اتنا بتانا ہی کافی ہے کہ انہوں نے 1993 سے 14 جون 2018 تک، کسی بھی انتخاب میں […]

کالا باغ ڈیم ہر صورت بننا ہے، چیف جسٹس

کالا باغ ڈیم ہر صورت بننا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ یہ ڈیم ہر صورت بننا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سابق چیئرمین واپڈا شمس الملک عدالت میں […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 نوجوان دوست لاپتہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 نوجوان دوست لاپتہ

ڈیرہ اسماعیل خان: شہر کے محلے وکیلانوالہ اور اطراف میں رہنے والے 8 نوجوان دوست 10 روز سے لاپتہ ہیں۔ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے محلہ وکیلانوالہ، حیات اللہ اوراطراف کی گلیوں میں رہنے والے 8 نوجوان 20 جون سے لاپتہ ہیں، لاپتہ ہونے والے تمام نوجوانوں کی عمریں 16 سے 20 سال کے درمیان ہیں۔ لاپتہ نوجوانوں میں حمزہ، ہمایوں،  ثاقب، خالد، […]

شیعہ علما کونسل کا اہم اجلاس صوبائی صدر علامہ سید ناظر نقوی نے صدار ت کی

شیعہ علما کونسل کا اہم اجلاس صوبائی صدر علامہ سید ناظر نقوی نے صدار ت کی

کراچی؍اسلام آباد ( اصغر علی مبارک) شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کی کا بینہ کا اہم اجلاس صوبائی دفتر میں صوبائی صدرعلامہ سید ناظر عباس تقوی کی صدارت میں منعقد ہوا روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے سندھ کی عوام کو صرف ازیت کے سواء کوئی چیز مہیاں نہیں کی […]

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی مختصر سماعت کی، صدر پی ایف یو جے اور فرنٹیئر پوسٹ کے مالک پیش

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی مختصر سماعت کی، صدر پی ایف یو جے اور فرنٹیئر پوسٹ کے مالک پیش

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی مختصر سماعت کی۔ صدر پی ایف یو جے افضل بٹ نے کہا کہ کچھ میڈیا ہاؤسز نے جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے ہیں، آپ نے عید سے پہلے حکم دیا تھا تنخواہ ادائیگی کا لیکن اکثر اداروں نے جھوٹے […]

الیکشن پبلسٹی کا ضابطہ اخلاق!

الیکشن پبلسٹی کا ضابطہ اخلاق!

متوجہ ہوں! الیکشن کمیشن کی طرف سے اعلان 1- سیاسی جماعت، امیدوار، الیکشن ایجنٹ/سپوٹر کی طرف سے درج ذیل سائز سے بڑے پوسٹر، پمفلیٹ، بینر اور پوٹریٹ پر پابندی ہو گی پوسٹر سائز : 18 انچ × 23 انچ پمفلٹ سائز: 9 انچ × 6 انچ بینرسائز: 3 فٹ × 9 فٹ پوٹریٹ سائز: 2 […]

ریاست سے چوری ارکان پارلیمان کا استحقاق

ریاست سے چوری ارکان پارلیمان کا استحقاق

1. مسلم لیگ (ن) نے پا نچ سالہ دور حکو مت کے خا تمے سے چند گھنٹوں قبل ، حيران کن طور پر جا نے وا لے پارلیمنٹ کے ارکان اور ان کے خاندانوں کو خراج تحسینوں کا اعلان کرکے ملکی خزا نے پر سخت بوجھ ڈال دیا ہے. مالیاتی ایکٹ 2018 کے ذریعہ دو […]

چوہدری نثار کے مقابلے میں کھڑے ہونے وا لے (ن) لیگی امیدوار کی گرفتاری ۔۔۔لیکن نیب نے اسے کس بہانے سے بلایا تھا ؟ اسکے بیٹے نے چوہدری نثار کا مقابلہ کرنے کا بھی اعلان کردیا

چوہدری نثار کے مقابلے میں کھڑے ہونے وا لے (ن) لیگی امیدوار کی گرفتاری ۔۔۔لیکن نیب نے اسے کس بہانے سے بلایا تھا ؟ اسکے بیٹے نے چوہدری نثار کا مقابلہ کرنے کا بھی اعلان کردیا

لاہور (ویب ڈیسک)نیب کے ہاتھوں گرفتار مسلم لیگ ن کے پارٹی امیدوار قمر الاسلام اپنی گرفتاری کے وقت نیب آفس لاہور میں موجود تھے جہاں ان کو نیب کی جانب سے انکوائری کے لئے بلایا گیا تھا ۔تفصیلات کے مطابق این اے 59سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار انجینئر قمر الاسلام نیب کے ہاتھوں اپنی […]

گوجرخان، راجہ جاوید اخلاص کی ہٹ دھرمی حلقے کی طاقتورترین شخصیت راجہ علی اصغر کا راہیں جدا کرنے کا اعلان

گوجرخان، راجہ جاوید اخلاص کی ہٹ دھرمی حلقے کی طاقتورترین شخصیت راجہ علی اصغر کا راہیں جدا کرنے کا اعلان

گوجرخان ؍پیرس( نامہ نگارخصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک) شرقی گوجرخان کی خوبصورت اور ہردلعزیز معروف سیاسی شخصیت اور مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ علی اصغر نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماؤں راجہ جاوید اخلاص اور چوہدری ریاض سے سیاسی راستے جدا کرنے کا اشارہ دے دیا راجہ علی اصغر کو سابق مسلم لیگ ن کے ایم […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ کے بیٹے راحیل بٹ اور راشد بٹ کی طرف سے  ممتاز صنعت کار شیخ رزاق کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام ، ممتاز سیاسی وسماجی وکاروباری شخصیات کی بھرپور شرکت

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ کے بیٹے راحیل بٹ اور راشد بٹ کی طرف سے  ممتاز صنعت کار شیخ رزاق کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام ، ممتاز سیاسی وسماجی وکاروباری شخصیات کی بھرپور شرکت

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ کے بیٹے راحیل بٹ اور راشد بٹ کی طرف سے  ممتاز صنعت کار لطیف گھی ملز اینڈ انڈسٹری کے مالک شیخ رزاق کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے سرکردہ راہنمائوں […]

انگلینڈکے ہاتھوں کلین سوئپ شکست، کینگرو کپتان کا مستعفٰی ہونے کا عندیہ

انگلینڈکے ہاتھوں کلین سوئپ شکست، کینگرو کپتان کا مستعفٰی ہونے کا عندیہ

لندن  انگلینڈ کے ہاتھوں تاریخ میں پہلی بار پانچ میچوں کی سیریزمیں کلین سوئپ کی خفت سے دوچار ہونے والی آسٹریلوی ٹیم کے نئے کپتان ٹم پین نے کرکٹ آسٹریلیا کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی ہے جنہوں نے اگلے چند دنوں میں ون ڈے کیریئر اور کپتانی چھوڑنے کے متعلق اہم فیصلہ کرنے کا اعلان […]

ہنی شہزادی تحریکِ انصاف کی انتخابی مہم میں حصہ لیں گی

ہنی شہزادی تحریکِ انصاف کی انتخابی مہم میں حصہ لیں گی

لاہور: اداکارہ ہنی شہزادی عام انتخابات میں تحریکِ انصاف کی انتخابی مہم میں حصہ لیں گی، ان کا کہنا تھا کہ مجھے عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے اور میں نے ان کی انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ ہنی شہزادی نے کچھ عرصہ قبل ہی پی ٹی آئی […]

سعودی عرب : سوا لاکھ خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں

سعودی عرب : سوا لاکھ خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں

ریاض:  سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد بڑی تعداد میں خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے درخواستیں دے دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ خواتین کو پیشہ ورانہ انداز میں ڈرائیونگ سکھانے […]

نیب کی کارروائیاں، نواز شریف نے سخت احتجاج کی ہدایت کر دی

نیب کی کارروائیاں، نواز شریف نے سخت احتجاج کی ہدایت کر دی

لندن:  سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے نیب کی جانب سے لیگی امیدواروں کے خلاف کارروائیوں پر پارٹی قائدین کو احتجاج کی ہدایت کر دی ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایکشن پر نواز شریف کا ری ایکشن سامنے آیا ہے۔ لندن میں بیگم کلثوم کی طبعیت کی وجہ […]