counter easy hit

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ کے بیٹے راحیل بٹ اور راشد بٹ کی طرف سے  ممتاز صنعت کار شیخ رزاق کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام ، ممتاز سیاسی وسماجی وکاروباری شخصیات کی بھرپور شرکت

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ کے بیٹے راحیل بٹ اور راشد بٹ کی طرف سے  ممتاز صنعت کار لطیف گھی ملز اینڈ انڈسٹری کے مالک شیخ رزاق کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے سرکردہ راہنمائوں اور سماجی وکاروباری شخصیات نے شرکت کی ۔

اس موقع پر شیخ رزاق کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ راشد بٹ اور راحیل بٹ کی طرف سے معزز مہمانوں کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔ راشد بٹ اور راحیل بٹ نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا گیا اور مہمان خصوصی جناب شیخ رزاق کا تمام احباب سے تعارف بھی کرایا گیا۔ شیخ رزاق نے پیرس کی پاکستانی کمیونٹی کے ملنسار جذبے کی تعریف کی ۔اس موقع پر ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات ملک انصر، مرزا عتیق، قاری فاروق احمد فاروقی، سینئر صحافی بابر مغل اور بڑی تعداد میں سماجی وکاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

REKNOWN, EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE, JAVED BUTT, SON, RAHEEL, BUTT, AND, RASHID, BUTT, GAVE, A, NICE, DINNER, IN, FAVOR, OF, SHEIKH RAZAQ, OWNER, LATIF, GHEE, AND, OIL, MILS, PVT, LMITED

REKNOWN, EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE, JAVED BUTT, SON, RAHEEL, BUTT, AND, RASHID, BUTT, GAVE, A, NICE, DINNER, IN, FAVOR, OF, SHEIKH RAZAQ, OWNER, LATIF, GHEE, AND, OIL, MILS, PVT, LMITEDREKNOWN, EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE, JAVED BUTT, SON, RAHEEL, BUTT, AND, RASHID, BUTT, GAVE, A, NICE, DINNER, IN, FAVOR, OF, SHEIKH RAZAQ, OWNER, LATIF, GHEE, AND, OIL, MILS, PVT, LMITED

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website