counter easy hit

فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے

فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے

ماسکو; فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے شیڈول ہیں، دِن کا پہلا میچ انگلینڈ اور پناما کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں جاپان اور سینیگال تیسرے میں کولمبیا اور پولینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ فٹبال ورلڈ کپ میں ٹرافی پر قبضہ جمانے کی جنگ، آج کے اہم میچز […]

تحريک انصاف كا پہلا جلسہ میانوالی اور آخری ڈی چوک اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ

تحريک انصاف كا پہلا جلسہ میانوالی اور آخری ڈی چوک اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ

تحريک انصاف كا پہلا جلسہ میانوالی اور آخری ڈی چوک اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ ڈی چوک اسلام آباد میں جلسہ 23 جولاٸ کو ہو گا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 125

عمران خان انتخابی مہم کا آغاز آج میانوالی، شہباز کل کراچی سے کرینگے

عمران خان انتخابی مہم کا آغاز آج میانوالی، شہباز کل کراچی سے کرینگے

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان انتخابی مہم کا آغاز آج میانوالی اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کل کراچی سے کرینگے۔ آصف زرداری نے پنجاب کی قیادت کو اسلام آباد بلوا لیا۔آج چھٹی کے دن انتخابات کی گہما گہمی کچھ زیادہ ہی ہے ایک جانب عمران خان میانوالی سے باقاعدہ انتخابی مہم […]

شیخ وقاص اکرم کا (ن) لیگ کا ٹکٹ لینے سے انکار

شیخ وقاص اکرم کا (ن) لیگ کا ٹکٹ لینے سے انکار

لاہور:  شیخ وقاص اکرم نے این اے 115 جھنگ سے (ن) لیگ کا ٹکٹ لینے سے انکار کر دیا۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ شہباز شریف کو بتا دیا تھا کہ مجھے ٹکٹ نہیں چاہیے، انتخابات میں آزاد حیثیت میں حصہ لوں گا۔ اسی حوالے سے میں نے کئی روز سے اپنی انتخابی مہم […]

بے نظیربھٹو پر مبنی فلم؛ بختاوربھٹوکا مہوش حیات کےخلاف ایکشن لینے کا اعلان

بے نظیربھٹو پر مبنی فلم؛ بختاوربھٹوکا مہوش حیات کےخلاف ایکشن لینے کا اعلان

کراچی; پاکستان کی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پربننے والی فلم پراعتراض اٹھاتے ہوئے ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے فلم کی ٹیم کےخلاف ایکشن لینے کا اعلان کردیا ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ مہوش حیات نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے محترمہ بے نظیربھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کا زبردست ایکشن

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کا زبردست ایکشن

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کا زبردست ایکشن باوثوق ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے تک کی کمی کا امکان Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 100

لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، پولیس

لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، پولیس

لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، پولیس لاھور حاجی کوٹ مدثر نامی نوجوان کی شادی کی تقریب جاری تھی لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرکے قانون کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں لاھور گولی لگنے سے دولہے کی گاڑی کا ڈرائیور جان بحق پولیس لاھور بارات […]

عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونےکیخلاف اپیل ارجنٹ کازلسٹ میں شامل

عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونےکیخلاف اپیل ارجنٹ کازلسٹ میں شامل

اسلام آباد: اپلیٹ ٹریبونلز نے این اے 53 سے عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل ارجنٹ کاز لسٹ میں شامل کر لی، کل سماعت ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اپیلٹ ٹریبونل نے این اے 53 میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلے کے […]

کالا باغ ڈیم ضروت بن چکا، سیاست نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین پاکستان عوامی لیگ

کالا باغ ڈیم ضروت بن چکا، سیاست نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین پاکستان عوامی لیگ

کالا باغ ڈیم ضروت بن چکا، سیاست نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین پاکستان عوامی لیگ چھوٹے ڈیموں کا قیام سب سے اھم ترجیح ھے ،چوہدری ناصر محمود راولپنڈی: (پ.ر) پاکستان عوامی لیگ کے چیئرمین چوہدری ناصر محمود نے کہا ھے کہ پاکستان میں پانی کے بحران کو حل کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا […]

سپین :سمندر میں پھنسے 768 تارکین وطن کو بچا لیا گیا

سپین :سمندر میں پھنسے 768 تارکین وطن کو بچا لیا گیا

بارسلونا ; سپین کے کوسٹ گارڈز نے سمندر میں پھنسے سات سو اڑسٹھ غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا، کوسٹ گارڈز نے تارکین وطن کو بچانے کی فوٹیج جاری کی ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تارکین وطن ہوا بھری پچیس کشتیوں پر سوار تھے جنہیں سمندر کی لہروں نے منزل سے […]

ن لیگ کو آج تک ٹکٹ کیلئےدرخواست نہیں دی: جاویدہاشمی

ن لیگ کو آج تک ٹکٹ کیلئےدرخواست نہیں دی: جاویدہاشمی

ملتان: ن لیگ کے سینئر رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ آج تک مسلم لیگ ن کو ٹکٹ کیلئے درخواست نہیں دی، ملتان جلسے میں نواز شریف سے کہا تھا کہ انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہتا۔ سینئر سیاستدان نے اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹ کے پیچھے نہیں […]

ٹکٹیں میرٹ پر دیں، رشتہ داروں کو نہیں، عمران خان

ٹکٹیں میرٹ پر دیں، رشتہ داروں کو نہیں، عمران خان

میانوالی: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کے حوالے سے ان پر بہت دباؤ تھا، ساڑھے چار ہزار لوگوں نے اپلائی کیا، جن کو ٹکٹ نہیں ملا، انہیں دکھ تو پہنچنا تھا لیکن کوشش کی سب کو میرٹ پر ٹکٹ ملے۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران […]

ن لیگ کراچی کے کارکنان پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں: سعید غنی

ن لیگ کراچی کے کارکنان پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں: سعید غنی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی نے شہر کے ہر حلقے سے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔۔کراچی میں بلاول ہاوس میں مسلم لیگ ن کے اراکین کی پیپلز پارٹی […]

ترکی میں پارلیمانی ، صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں

ترکی میں پارلیمانی ، صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں

استنبول; ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں، صدر رجب طیب اردوان کو پانچ امیدواروں کا سامنا ہے، ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات مقررہ تاریخ سے سولہ ماہ پہلے ہو رہے ہیں۔ صدارتی انتخاب دو مرحلوں میں ہو گا، پہلا مرحلہ آج ہے، اگر کوئی بھی امیدوار اکاون فیصد ووٹ حاصل […]

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کر لیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کر لیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کرلیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کر لیا ہے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل […]

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی بھی کروڑوں کے مالک نکلے، تفصیلات عام

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی بھی کروڑوں کے مالک نکلے، تفصیلات عام

لاہور:پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی بھی کروڑوں کے مالک نکلے، اثاثوں کی کل مالیت 28 کروڑ روپے 36 لاکھ 67 ہزار روپے ہے۔ لندن کے بنک اکاونٹ میں 88 ہزار پاونڈز موجود، تاج باغ لاہور میں ساڑھے 6 مرلہ کا پلاٹ اہلیہ کو تحفہ میں دیا۔ غریب عوام کے لیڈر مالا مال ہیں، […]

خاتون کے چہرے کے اندر رینگنے والا طفیلی کیڑا

خاتون کے چہرے کے اندر رینگنے والا طفیلی کیڑا

ماسکو: ایک روسی خاتون کے چہرے پر جگہ بدلنے والا ابھار یا دانہ بن گیا انکشاف ہوا کہ وہ ابھار ایک کیڑا ہے جسے ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے نکال دیا۔نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق 32 سالہ روسی خاتون کی ناک، آنکھ، ماتھے اور ہونٹ پر وقفے وقفے سے پیدا […]

ٹرمپ انتظامیہ کی ترجمان ہونے پر سارہ سینڈر کو ریسٹورنٹ سے نکال دیا گیا

ٹرمپ انتظامیہ کی ترجمان ہونے پر سارہ سینڈر کو ریسٹورنٹ سے نکال دیا گیا

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان سارہ سینڈر کو ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے کام کرنے پر ہوٹل کی مالکن نے بغیر کھانا فراہم کیے ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا۔ امریکا کے محکمہ خارجہ کی ترجمان سارہ سینڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا ہے کہ ورجینیا کے ایک ریسٹورنٹ میں اہل خانہ کے ہمراہ رات […]

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کے تازہ واقعے میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج کی نہتے کشمیریوں کے خلاف وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ریاستی دہشتگردی کے ایک اور واقعے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔بھارتی فوج نے  ضلع کلگام  کے علاقے قائمو میں […]

راولپنڈی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف مسلم لیگ ن کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

راولپنڈی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف مسلم لیگ ن کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

راولپنڈی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف مسلم لیگ ن کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے. صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 18 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار شکیل اعوان کے خلاف ڈھوک رتہ میں کارکنان نے ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا. مظاہرین نے شکیل اعوان نامنظور کے نعرلگائے. ن لیگ کے کارکنان […]

تبدیلی کے موسم میں تبدیلی کی تلاش

تبدیلی کے موسم میں تبدیلی کی تلاش

الیکشن کاموسم آن پنہچا ہے، تبدیلی کی تند و تیز ہوائیں چلنا شروع ہو چکی ہیں۔ پی پی پی اور ن لیگ کے درختوں سے پنچھی متوقع ’’تبدیلی‘‘ کی تلاش میں نئے محفوظ آشیانے کی تلاش میں پی ٹی آئی کے شجر سایہ دار پر بسیرا کرنا شروع کرچکے ہیں۔ ہجرت کرنے والے ’’الیکٹیبلز‘‘ نامی پرندوں کی […]

حلقہ 59 اور ‏پی پی 10 کے بارے میں عوام کا ابہام انجینئر قمر الاسلام راجہ نے دور کردیا

حلقہ 59 اور ‏پی پی 10 کے بارے میں عوام کا ابہام انجینئر قمر الاسلام راجہ نے دور کردیا

حلقہ 59 اور ‏پی پی 10 کے بارے میں عوام کا ابہام انجینئر قمر الاسلام راجہ نے دور کردیا واضح رہے کہ اس حلقے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے انجینئر قمر الاسلام راجہ اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان جاری سیاسی کشمکش میں یہاں کے کارکنوں میں شدید اضطراب پایا […]

برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے، مریم اورنگزیب

برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے۔نواز شریف کی لندن میں جائیدادوں سے متعلق برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ برطانوی اخبار نے اپنی خبر کو خاص رنگ دے کر پاکستان میں […]

مسلم لیگ(ن) نے چوہدری نثار کے مقابلے میں اپنے امیدوار میدان میں اتار دیے

مسلم لیگ(ن) نے چوہدری نثار کے مقابلے میں اپنے امیدوار میدان میں اتار دیے

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) نے ناراض رہنما چوہدری نثار کے مقابلے میں قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت اور سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کے اختلافات روزبروز کھل کر سامنے آرہے ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف بیانات بھی دیئے جارہے ہیں۔ سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار […]