counter easy hit

ن لیگ کو آج تک ٹکٹ کیلئےدرخواست نہیں دی: جاویدہاشمی

ملتان: ن لیگ کے سینئر رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ آج تک مسلم لیگ ن کو ٹکٹ کیلئے درخواست نہیں دی، ملتان جلسے میں نواز شریف سے کہا تھا کہ انتخابات میں حصہ نہیں لینا N League has not requested for tickets yet: Javed Hashmiچاہتا۔ سینئر سیاستدان نے اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹ کے پیچھے نہیں بھاگتا، ٹکٹ کی خاطر بورڈ کے سامنے پیش ہوا نہ لاہور گیا۔ ن لیگ سے نسلوں کے رشتے کی بحالی چاہتا تھا. ٹکٹ کیلئے درخواست نہیں دی. نواز شریف نے کہا تھا کہ آپ کے مقابلے پر امیدوار نہیں لائیں گے۔