counter easy hit

‏اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے زون تھری میں تعمیرات پر پابندی عائد

‏اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے زون تھری میں تعمیرات پر پابندی عائد

Islamabad: Construction ban Federal capital zone 3‏غیرقانونی تعمیرات جاری رکھنے پر قانونی کارروائی کی جائےگی ‏سی ڈی اے سے منظوری کے بغیر آئیسکو اور گیس کنکشن کی فراہمی پر بھی ممانعت ہے‏ غیرقانونی تعمیرات میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، سی ڈی اے