counter easy hit

سیاحوں کے بعد انتظامیہ بھی مری والوں کے تشدد کا شکار

سیاحوں کے بعد انتظامیہ بھی مری والوں کے تشدد کا شکار

After tourists, the administration is also suffering from the violence of the Mureeپنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر مری میں حملہ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں چیکنگ کرنے والی ٹیم پر حملہ کیا گیا ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل مال روڈ پر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کر رہے تھے حملہ اس وقت کیا گیا جب ڈی جی فوڈ اتھارٹی سابق ایم پی کے ہوٹل کو چیک کر رہے تھے راجہ اشفاق سرور کے ملکیتی ہوٹل کو انتہائی غلیظ حالات پر سیل کیا جا نا تھا کہ دھاوا بول دیا گیا ڈی جی فوڈ اتھارٹی سمیت تمام ٹیموں کو ہوٹل کے اندر یرغمال بنایا گیا یرغمال بنانے کے فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ساتھ ہاتھا پائی کی گئی۔ فوڈ اتھارٹی ٹیمیں تاحال یرغمال، انتظامیہ تاحال مدد کو نہ پہنچی