counter easy hit

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کون ہوگا؟

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کون ہوگا؟

اسلام آباد: اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے صوبے میں نگران وزیراعلیٰ کے لیے 4 نام الیکشن کمیشن کو بھیج دیئے۔خیبرپختونخوا میں نگران وزیراعلیٰ کے لیے پہلے منظور آفریدی کے نام کی منظوری دی گئی تھی تاہم اپوزیشن جماعتوں کی شدید مخالفت پر تحریک انصاف کی قیادت نے بعد میں منظور آفریدی کا نام […]

اس میں کیا شرم اگر شرم بھی کم رکھتے ہیں!

اس میں کیا شرم اگر شرم بھی کم رکھتے ہیں!

ایک دفعہ پھر جمہوریت کو درپیش خطرات کی تمام افواہیں دم توڑ گئیں اور لگاتار اسلامی جمہوریہ پاکستان کی دوسری منتخب اسمبلی نے اپنی مدت پوری کر لی۔ ایک لولی، لنگڑی اور اپاہج جمہوریت ایک مضبوط آمریت سے کہیں بہتر ہے۔ وہ ناقص نظام جو عوام کی منشاء کے مطابق بنے اس نظام سے کہیں […]

کلثوم نواز کے منہ بولے بھائی سینیٹر تنویر خان کی مشکلات میں اضافہ

کلثوم نواز کے منہ بولے بھائی سینیٹر تنویر خان کی مشکلات میں اضافہ

راولپنڈی: راولپنڈی کا حلقہ پی پی 13 پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے اُن چند حلقوں میں شامل ہے جہاں 2013ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ نون کے اُمیدوار کو تحریکِ انصاف کے اُمیدوار کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کی جانے والی حالیہ حلقہ بندیوں کے نتیجے میں اس حلقے کے علاقوں […]

خان کا غدار، گالیوں کا حق دار

خان کا غدار، گالیوں کا حق دار

وطن عزیز کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ تحریک انصاف کے محب وطن جانثار اپنے قائد محترم جناب عمران خان صاحب کے خلاف ایک لفظ کی گستاخی برداشت نہیں کر سکتے۔ مگر ریحام خان کی یہ ہمت کہ انہوں نے سینکڑوں صفحات پر مشتمل گستاخی سے بھرپور کتاب ہی لکھ ڈالی۔ یہ خبر سن کر […]

اسلحہ لائسنس کے اجرا پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد

اسلحہ لائسنس کے اجرا پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔ انتخابات کے بعد عام افراد کیلئے نئے اسلحہ لائسنس کیلئے این ٹی این لازمی ہوگاجبکہ سرکاری ملازمین اپنے محکمانہ طورپر اجازت نامہ دینے کے پابند ہوں گے۔ 31 جولائی تک موصول ہونے والی درخواستوں پراسلحہ لائسنس جاری […]

دشنام طرازی کی سیاست

دشنام طرازی کی سیاست

لو جی بلی تھیلے سے باہر آ گئی اور پھر وہی دشنام طرازیاں اور گندی سیاست۔ اب بات پمفلٹ تک ہی محدود نہیں کتاب تک آن پہنچی ہے۔ ریحام خان نے انتخابات سے قبل اپنی کتاب منظر عام پر لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما حمزہ عباسی کے مطابق “ریحام […]

پنجاب بھر میں آج سے بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر گاڑی ٹرانسفر پر پابندی

پنجاب بھر میں آج سے بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر گاڑی ٹرانسفر پر پابندی

راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں آج سے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام نافذ کردیا جائے گا۔ محکمہ ایکسائز ،ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ گاڑیوں کی ملکیت کے عمل میں جعلسازی […]

کٹاس راج اور امرکنڈ کا نوحہ

کٹاس راج اور امرکنڈ کا نوحہ

شری کٹاس راج مندر پاکستان میں ہندوُوں کے لئے سب سے متبرک مقام اور پورے ہندو دھرم میں ہردوار سے باہر جوالا مکھی واقع ہماچل پردیش کے بعد دوسرا متبرک ترین مقام ہے۔ یہ تاریخی مقام ضلع چکوال میں کلر کہار سے چواسیدن شاہ جانے والی سڑک پر کلر کہار موٹروے انٹر چینج سے صرف […]

عائشہ احد کے سنگین الزامات

عائشہ احد کے سنگین الزامات

لاہور: عائشہ احد نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور داماد علی عمران کے خلاف جنوبی چھاؤنی تھانے میں درخواست جمع کروا دی۔ یاد رہے کہ عائشہ احد نامی خاتون نے دعویٰ کر رکھا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کے ساتھ ان کی 2010 میں شادی ہوئی جس کے سابق […]

ہندوستان کا بکائو میڈیا بے نقاب

ہندوستان کا بکائو میڈیا بے نقاب

ہندوستان کی میڈیا ویب سائٹ ”کوبرا پوسٹ” نے بھیس بدل کر اسٹنگ آپریشن سے ہندوستان کے میڈیا کو بے نقاب کر دیا ہے اور اسے مکمل طور پر بکائو ثابت کردیا ہے۔ اس ویب سائٹ نے اپنے اسٹنگ آپریشن میں دکھایا کہ کس طرح ہندوستان کے بڑے بڑے معتبر اخبارات اور ٹی وی چینلز بڑی […]

ریحام خان کی کتاب کب منظر عام پر آئے گی؟

ریحام خان کی کتاب کب منظر عام پر آئے گی؟

لندن: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے آئندہ ہفتے لندن میں اپنی کتاب لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انگریزی جریدے’مارننگ میل‘ کے مطابق ریحام خان نے اپنی کتاب میں سابق شوہر عمران خان اور ڈاکٹراعجاز خان پر کئی الزامات عائد کیے جبکہ مصنفہ کو بھی میاں بیوی کے […]

پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن کا ایسا الزام کہ ملکی سیاست میں ہلچل

پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن کا ایسا الزام کہ ملکی سیاست میں ہلچل

اسلام آباد: معروف سماجی کارکن اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے حوالے سے ہنگامہ ابھی تھما نہیں تھا کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے رکن فرحان ورک میدان میں آگئے، انہوں نے لکھا کہ ’ویسے سننے میں یہی آ رہا تھا کہ ریحام خان صاحب پر جادو کرواتی ہے. […]

سپریم کورٹ کے حکم پر لاہور پولیس نے عائشہ احد کو سکیورٹی دیدی

سپریم کورٹ کے حکم پر لاہور پولیس نے عائشہ احد کو سکیورٹی دیدی

لاہور:  ایم این اے حمزہ شہباز شریف کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد پولیس نے عائشہ احد کو سکیورٹی فراہم کر دی ہے ،عائشہ احد کے گھر پر پانچ اہلکار تعینات کر دئیے ہیں۔ پولیس کے مطابق عائشہ احد کے گھر سے باہر جانے کیلئے بھی علیحدہ سکواڈ دے دی گئی ہے اور پولیس اہلکار عائشہ […]

طیبہ تشدد کیس: بچوں کے حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے: سپریم کورٹ

طیبہ تشدد کیس: بچوں کے حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے: سپریم کورٹ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے تحفظ حقوق اطفال سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ بچوں کے تحفظ سے متعلق پہلے سے موجود قانون کا نوٹیفیکشن دوبارہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ طیبہ تشدد کیس کے ملزمان کی اپیلوں پر ایک ہفتے میں فیصلہ کرے۔چیف جسٹس ثاقب نثار […]

ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، قطر

ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، قطر

سنگاپور: ایک سینئر قطری حکام نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ کوئی تنازع میں نہیں پڑنا چاہے گا۔ قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع خالد العطیہ نے سنگاپور میں بین الاقوامی سیکیورٹی کانفرنس میں خطاب کے دوران کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ’ قطر کے ایران کے ساتھ […]

عمران خان کا کراچی کے این اے 243 سے الیکشن لڑنے پر غور

عمران خان کا کراچی کے این اے 243 سے الیکشن لڑنے پر غور

کراچی: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کراچی کے حلقہ این اے 243 ضلع شرقی یا این اے 256 ضلع وسطی سے انتخابات میں حصہ لینے پر غور کر رہے ہیں اورحتمی اعلان آئندہ 48 گھنٹوں میں متوقع ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق یہ طے کر لیا گیا ہے کہ عمران خان ضلع وسطی اور […]

تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، عمران خان

تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، عمران خان

بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ادارے کمزور ہیں اور الیکشن کے بعد اس مسئلے کے حل کے لیے کام کریں گے جب کہ تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران […]

پاکستان تحریک انصاف کی نامزد رہنما ’’زرتاج گل‘‘ اور انکے شوہر کون ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کی نامزد رہنما ’’زرتاج گل‘‘ اور انکے شوہر کون ہیں؟

ڈی جی خان: زرتاج گل وزیر کا بنوں کے روایتی پشتون خاندان سے تعلق ہے۔ وہ قبائلی علاقے میں پیدا ہوئیں۔ انجینئر گل شیر خان ان کے والد ہیں۔ ان کے آباؤ اجداد انگریز کے خلاف مذاحمت کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ان کے نانا ایوب خان ایک قبائلی جنگجو تھے۔ زرتاج گل نے ابتدائی تعلیم […]

جب تک ہماری حکومت تھی توسب ٹھیک تھا، نوازشریف

جب تک ہماری حکومت تھی توسب ٹھیک تھا، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ کون تھا جوملک کواندھیروں میں ڈبوگیا جب تک ہماری حکومت تھی توسب ٹھیک تھا۔احتساب عدالت کے باہرصحافی کی جانب سے نوازشریف سے لوڈشیڈنگ سے متعلق سوال کیا گیا توانہوں نے لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری لینے کے بجائے اپنے ترقیاتی منصوبے گنوا دیئے۔ انکا کہنا تھا کہ ہم […]

پہلا ٹوئنٹی 20؛ افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے مات دے دی

پہلا ٹوئنٹی 20؛ افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے مات دے دی

دھیرادون: پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے ہرادیا۔افغانستان نے 8 وکٹ پر 167رنز جوڑلیے، اوپنر محمد شہزاد نے سب سے زیادہ 40 رنز بنائے، سمیع اللہ شنواری 36 رنز بناکر پویلین واپس ہوئے،عثمان غنی 26 اور اصغراستنکزئی25 رنز بنانے میں کامیاب رہے، شفیق اللہ 24 رنز تک محدود رہے،ابوالحسن اور محمود اللہ […]

عمران خان صادق اور امین نہیں

عمران خان صادق اور امین نہیں

لندن: سماجی کارکن اور سابق صحافی ریحام خان نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور اپنے سابق شوہر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘وہ آئین کے آرٹیکل 62 پر پورا نہیں اترتے، انہوں نے ان کے ساتھ نکاح کو چھپا کر 2 ماہ تک جھوٹ بولا،جو نگران وزیر اعلیٰ کا نام […]

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور: اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان ہو گیا۔ انجری کا شکار بابر اعظم کی جگہ حارث سہیل کو شامل کیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی مشاورت سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فاتح اسکواڈ […]

پنجاب میں نیب کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں

پنجاب میں نیب کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کسی سے ذاتی اور سیاسی انتقام پر یقین رکھتا اور نہ نیب کا الیکشن سے کوئی تعلق ہے ،ہم کرپشن فری پاکستان کے لیے پر عزم ہیں، ہمارے ارادے پختہ اور بدعنوانی کا خاتمہ نہ صرف نیب بلکہ پوری قوم کی آواز […]

نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد: ایئر پورٹ پر تعینات حکام نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ماں اور بیٹے کو گرفتار کرلیا۔نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے مسقط جانے والی خاتون شبنم ریاض اور اس کے بیٹے اربکان کے سامان سے سوا کلو گرام […]