counter easy hit

پاکستانی سیاست کا دلچسپ واقعہ

پاکستانی سیاست کا دلچسپ واقعہ

حیدر آباد: یہ 1968ء یا شاید 1969 کی بات ہے ذوالفقار علی بهٹو اندرون سندھ کسی علاقے کا دورہ کر کے اپنے گهر لاڑکانہ واپس جا رہے تهے۔اس وقت انہیں شدید بخار تھا اور ان کی گاڑی ممتاز بهٹو چلا رہے تهے۔شہداد کوٹ اور قمبر کے قریب ایک مزار پر بیٹھے فقیروں، موالیوں اور نشیئوں کو […]

آسٹریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کے ہوش اڑا دیے

آسٹریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کے ہوش اڑا دیے

پیرس: ورلڈ کپ وارم اپ میچز میں آسٹریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کے ہوش اڑادیے، جرمن سائیڈ یہ مقابلہ 1-2 سے ہارگئی۔ آسٹرین شہر کیلگن فورٹ میں منعقدہ دوستانہ مقابلے میں جرمنی کی جانب سے میسوٹ اوزل نے کھیل کے 11ویں منٹ میں گیند کو جال میں پہنچاکر ٹیم کو برتری دلوائی، دفاعی چیمپئن کی یہ […]

جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈز؛ ربادا نے میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا

جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈز؛ ربادا نے میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا

جوہانسبرگ: کاگیسوربادا نے جنوبی افریقی ایوارڈز میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا، انہوں نے ایک ساتھ 6 اعزاز اپنے نام کرلیے۔ نوجوان فاسٹ بولر کاگیسو ربادا نے کرکٹ جنوبی افریقہ ایوارڈز میںتقریباً کلین سوئپ کیا، انھوں نے 6 ایوارڈز اپنے نام کیے جن میں کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر، ون ڈے کرکٹر […]

فٹ پاتھ: زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟

فٹ پاتھ: زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟

چاروں طرف ٹریفک کا اِزدِحام تھا، گرمی کی شدت بے حال کیے جارہی تھی، دل چاہا کہیں سائیڈ پر کھڑا ہوجاؤں مگر تاحد نگاہ کھڑے ہونے کےلیے مناسب جگہ نہیں مل رہی تھی۔ گاڑیاں اور لوگ سڑکوں پر ہی رواں دواں تھے، سست رفتاری سے ٹریفک آگے بڑھ رہی تھی کیونکہ پیدل چلنے والوں کی مختص […]

الیکشن کمیشن نے فاروق ستار سے بیرون ملک رقم بھجوانے پر جواب طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے فاروق ستار سے بیرون ملک رقم بھجوانے پر جواب طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے بیرون ملک رقم بھجوانے پر جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن اسلام آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف بیرون ملک رقم بھجوانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار آفتاب عارف صدیقی کا موقف ہے کہ سن چیریٹی لندن کو پاکستان سے ڈیڑھ […]

لاہور چڑیا گھر میں نایاب نسل کا امریکی اونٹ دم توڑ گیا

لاہور چڑیا گھر میں نایاب نسل کا امریکی اونٹ دم توڑ گیا

لاہور: چڑیا گھر میں ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے نایاب نسل کا امریکن اونٹ گنیکو ہلاک ہوگیا ہے۔لاہورچڑیا گھرانتطامیہ کے مطابق نر گنیکو آج صبح دم توڑ گیا، اس کی جان بچانے کے لئے ویٹرنری ڈاکٹروں نے سرتوڑ کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہوسکا، امریکن اونٹ گنیکو ڈیڑھ ماہ قبل لاہور چڑیا گھر لایا گیا تھا […]

گوئٹے مالا میں آتش فشاں پھٹنے سے درجنوں افراد ہلاک

گوئٹے مالا میں آتش فشاں پھٹنے سے درجنوں افراد ہلاک

گوئٹے مالا سٹی: گوئٹے مالا میں آتش فشاں پہاڑ پھٹنے سے 25 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔دارالحکومت گوئٹے مالا سٹی سے تقریبا 40 کلومیٹر دور واقع ’فیوگو‘ آتش فشاں زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ فیوگو نے ہر طرف تباہی مچاتے ہوئے لاوا اور گرم راکھ ابلنی شروع کردی جبکہ ایک وسیع و عریض علاقے پر […]

کسی ایسے اشتہار میں کام نہیں کرتا جو مضر صحت ہو، اکشے کمار

کسی ایسے اشتہار میں کام نہیں کرتا جو مضر صحت ہو، اکشے کمار

ممبئی: بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمارکا کہنا ہے کہ مجھے لوگ اپنے ایڈ میں کام کرنے کے لیے منہ مانگا معاوضہ دینے کے لیے تیار رہتے ہیں لیکن وہ مضر صحت چیز کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیتے ہیں۔ ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اکشے کمار کا کہنا تھا کہ میرے پاس نا […]

فاروق ستارسمیت 4 ایم کیوایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

فاروق ستارسمیت 4 ایم کیوایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

کراچی: عدالت نے لاؤڈ اسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق مقدمے میں ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار، نسرین جلیل، حیدرعباس رضوی اور فیصل سبزواری کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت  ہوئی۔ عدالت نے ایم کیو […]

انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے، چیف جسٹس

انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: انتخابی اصلاحات عمل درآمد کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتخابات قریب ہیں جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے انتخابی اصلاحات عمل درآمد کیس کی سماعت کی، اس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ انتخابات […]

فاروق ستار سمیت 4 ایم کیو ایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

فاروق ستار سمیت 4 ایم کیو ایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

کراچی: عدالت نے لاؤڈ اسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق مقدمے میں ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار، نسرین جلیل، حیدر عباس رضوی اور فیصل سبزواری کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت  ہوئی۔ عدالت […]

الیکشن 2018 کے بعد عمران خان کو اقتدار ملے گا یا نہیں؟

الیکشن 2018 کے بعد عمران خان کو اقتدار ملے گا یا نہیں؟

اسلام آباد: ایک دفعہ پھر عمران خان کے اقتدار میں آنے کی پیشگوئی ملک کے ایک معروف نجومی نے کر ڈالی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں علم نجوم کے ماہر ماموں جی سے جب پوچھا گیا کہ کیا اب عمران خان کے ہاتھوںمیں اقتدار میں آنے کی کوئی لکیر ہے یا نہیں۔ […]

کاغذات نامزدگی کی تقسیم شروع

کاغذات نامزدگی کی تقسیم شروع

لاہور: انتخابات 2018 کے لیے آج سے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا عمل شروع ہوگیا اور یہ سلسلہ 8 جون تک جاری رہے گا۔ تمام صوبوں کے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاتر سے کاغذات نامزدگی فارم وصول کیے جاسکتے ہیں اور ابتدائی طور پر نامزدگی فارم حاصل کرنے میں سب سے تیزی سندھ […]

آپ کو شہباز شریف کے حق میں پروگرام کرنے کے کتنے پیسے ملتے ہیں

آپ کو شہباز شریف کے حق میں پروگرام کرنے کے کتنے پیسے ملتے ہیں

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے بتایا کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں معروف پاکستانی صحافی مبشر لقمان کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریحام خاننے اپنی کتاب میں مبشر لقمان کو پی ٹی آئی لابی قرار دیا ہے اور […]

چوہدری نثار نے شہباز شریف کے سامنے حیران کن شرط رکھ دی

چوہدری نثار نے شہباز شریف کے سامنے حیران کن شرط رکھ دی

اسلا م آباد: سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے مسلم لیگ (ن) سے اپنے تعلقات بحال کرنے کو نوازشریف کے خود آکر انھیں منانے سے مشروط کر دیاہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار علی خان کو منانے کی شہباز شریف کی کوششیں اس لئے بارآور ثابت نہیں ہورہیں کہ ایک جانب چودھری نثار […]

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا سیاسی اتحاد

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا سیاسی اتحاد

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سرابراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی عید سے پہلے یا بعد میں جیل جائیں گے۔ مریم نواز کو کبھی سنجیدہ نہیں دیکھا ہمیشہ جذباتی فیصلے کئے۔ الیکشن سے پہلے مسئلہ حلقہ بندیوں کاہے۔ حلقہ بندیاں کالعدم ہونے سے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ الیکشن […]

انتخابات 2018 سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ

انتخابات 2018 سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ

لاہور: عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا کیونکہ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پی ٹی آئی دباؤ کا شکار ہو گئی۔ دو روز گزرنے کے باوجود خیبر پختونخوا کا پارلیمانی بورڈ ٹکٹس کا فیصلہ نہ کرسکا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے کچھ حلقوں کے ٹکٹس فائنل […]