counter easy hit

کھولتے لاوے نے سڑک پر کھڑی کار کو نگل لیا

کھولتے لاوے نے سڑک پر کھڑی کار کو نگل لیا

امریکی ریاست ہوائی میں ابلتے ہوئے لاوے نے جہاں کئی گھروں کو نقصان پہنچایا وہیں 17 سو کے قریب افراد کو بھی نقل مکانی کرنے پر مجبور کردیا۔ آتش فشاں پہاڑ 4 مئی کو پھٹا تھا جس کے بعد وہاں سے گرم لاوے اور نقصان دہ گیسوں کا اخراج شروع ہوگیا۔ آتش فشاں پھٹنے کے […]

میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے، ارشد وہرا

میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے، ارشد وہرا

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے رکن نیشنل کونسل اور ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرا نے کہا ہے کہ میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے۔ ارشد وہرا نے کہا ہے کہ پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میئر کراچی وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انھوں نے […]

الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ استعمال کرنے کی عمران خان کی درخواست مسترد

الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ استعمال کرنے کی عمران خان کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ استعمال کرنے کی عمران خان کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں انتخابی فہرستوں سے متعلق عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، عمران خان کے وکیل حامد خان نے دلائل میں کہا کہ ووٹر لسٹ پر تصاویر شائع ہوچکی ہیں، چیف جسٹس […]

نوازشریف کی پنجاب ہاؤس میں ہنگامی پریس کانفرنس

نوازشریف کی پنجاب ہاؤس میں ہنگامی پریس کانفرنس

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) بہت سے معاملات میں اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے جب کہ چیئرمین نیب سے متعلق وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں گفتگو خوش آئند ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ […]

‘اقوام متحدہ کا عمرخالد خراسانی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہ ڈالنا دہرا معیار ہے،

‘اقوام متحدہ کا عمرخالد خراسانی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہ ڈالنا دہرا معیار ہے،

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی کمیٹی نے کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں ڈالنے کی پاکستان کی تجویز مسترد کر کے دہشت گردی کے خلاف دہرے معیار کا مظاہرہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان […]

میگا کرپشن کیس: سابق آئی جی غلام حیدر جمالی کے وارنٹ گرفتاری جاری

میگا کرپشن کیس: سابق آئی جی غلام حیدر جمالی کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: احتساب عدالت نے سندھ پولیس میں میگا کرپشن کے کیس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ نے کرپشن کیس میں سابق آئی جی غلام حیدر جمالی سمیت تمام ملزمان کی ضمانت مسترد کردی تھی جس کے بعد غلام حیدر جمالی چکما دے کر عدالت سے […]

برازیل کی خاتون اول نے پالتو کتے کو بچانے کیلئے جھیل میں چھلانگ لگادی

برازیل کی خاتون اول نے پالتو کتے کو بچانے کیلئے جھیل میں چھلانگ لگادی

برازیلیا: پالتو جانوروں کے شوقین افراد ان کی صحت اور حفاظت کے حوالے سے کافی حساس ہوتے ہیں اور ایسے میں اگر ان کی جان کو ذرا بھی خطرہ لاحق ہوجائے تو وہ فوراً گھبرا جاتے ہیں۔ برازیل کی خاتونِ اول مارسیلا تیمر بھی اپنے پالتو کتے سے اتنی بے مثال محبت رکھتی ہیں کہ […]

ملائشیا کے انتخابات میں مہاتیر محمد اور ان کی اتحادی جماعت کی تاریخی کامیابی

ملائشیا کے انتخابات میں مہاتیر محمد اور ان کی اتحادی جماعت کی تاریخی کامیابی

کوالالمپور: ملائشیا کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کی اتحادی جماعت نے واضح کامیابی حاصل کرلی جس کے بعد حکمراں جماعت کے اقتدار کا 60 سالہ دور ختم ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق مہاتیر محمد کے حزب مخالف اتحاد نے 222 اراکین […]

شام: ایرانی فورسز کا اسرائیلی فوج پر راکٹوں سے حملہ

شام: ایرانی فورسز کا اسرائیلی فوج پر راکٹوں سے حملہ

دمشق: اسرائیلی فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فورسز نے شام میں اس کی فوج پر راکٹ حملے کیے جو پہلی بار اسرائیلی فوج پر براہ راست حملہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق ایرانی فورسز نے شام میں گولن کی پہاڑیوں پر 20 راکٹ فائر کیے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ کل سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ کل سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا

ڈبلن: پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ کل سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس ملنے کے بعد آئرلینڈ کی ٹیم پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں کسی ٹیم کے مدمقابل ہوگی جس کے لیے میزبان ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی ہے۔ قومی ٹیم بھی آئرلینڈ کو شکست دینے کے لیے پرعزم […]

سارے سیاست دان آج غیر محفوظ ہو چکے ہیں، خورشید شاہ

سارے سیاست دان آج غیر محفوظ ہو چکے ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت سے بار بار کہا کہ آئیں بیٹھیں اور مسائل پر بات کریں لیکن حکومت نے پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دی، آج سارے سیاست دان غیر محفوظ ہو چکے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے […]

کمبوڈیا :زہریلا مشروب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 13، 150 ہسپتال منتقل

کمبوڈیا :زہریلا مشروب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 13، 150 ہسپتال منتقل

نوم پنھ: وسطی کمبوڈیا میں زہریلا مشروب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 13 اور لگ بھگ 150 ہسپتال منتقل ہوگئے۔ یہ بات محکمہ صحت کے اہلکاروں نے گزشتہ روز بتائی جنہوں نے اس کا الزام گھر میں بننے والی شراب پر عائد کیا ہے۔ ہلاکتوں کا آغاز 3 مئی کو ہوا،جس نے صوبہ کریٹی کے […]

ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد میں ’’آدھا کوٹ‘‘ خریدیں گے؟

ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد میں ’’آدھا کوٹ‘‘ خریدیں گے؟

نت نئے فیشن کے دلدادہ اور کنزیومر ازم پر یقین رکھنے والے افراد کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ لاہور: نت نئے فیشن کے دلدادہ اور کنزیومر ازم پر یقین رکھنے والے افراد کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ وہ اب 1450 امریکی ڈالر یا ڈیڑھ لاکھ سے زائد پاکستانی روپے میں ’’آدھا کوٹ ‘‘خرید […]

سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

کراچی: سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 19-2018 کے لئے بجٹ کی منظوری دے دی ہے جو آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نئے مالی سال 19 – 2108 کے بجٹ کی منظوری دی گئی، مجوزہ بجٹ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اسمبلی میں پیش […]

کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور: کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے اور درخواست میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا گیا ہے۔ مقامی وکیل علم الدین غازی نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے درخواست دائر کی جس […]

سرفراز کو فکسنگ آفر کرنیوالے شارجہ اسٹیڈیم کے سابق ملازم کو چارج شیٹ جاری

سرفراز کو فکسنگ آفر کرنیوالے شارجہ اسٹیڈیم کے سابق ملازم کو چارج شیٹ جاری

لاہور: آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو آئی سی سی نے چارج شیٹ […]

سندھ بجٹ: گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر

سندھ بجٹ: گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر

سندھ حکومت نے گاڑی کے شوقین افراد پر بم گرانے کا فیصلہ کا کرلیا۔ امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں سو فیصد اضافہ کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ ڈیڑھ سو سی سی موٹر سائیکل رکھنے والوں پرتین گنا زیادہ ٹیکس لگے گا ۔ سندھ حکومت کی بجٹ تجاویز کے مطابق، امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں 100 […]

عمارتیں یا سسٹم

عمارتیں یا سسٹم

کسی بھی ملک کی ترقی کا پیمانہ اونچی عمارتیں، لمبی سڑکیں اور اونچے پُل نہیں بلکہ اونچی عمارتوں میں کام کرنے والے کارکنان کی تربیت،لمبی سٹرکوں اور اونچے پُلوں پر سفر کرنے والے مسافر وں کی منزلیں اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔ گزشتہ شب لاہور جیسے بڑے شہر میں دل کے علاج کے ایک بڑے […]

ایڈیٹر سے ڈائریکٹر نیوز کا ارتقاء کیسے ہوا؟

ایڈیٹر سے ڈائریکٹر نیوز کا ارتقاء کیسے ہوا؟

میز پر اخبارات کا پلندہ۔ ۔ پرانی ایش ٹرے میں پڑے درجنوں سگریٹ کے بجھے اور ادھ جلے ٹکڑے۔ ۔ ریفل سے خالی بال پوائنٹ۔ چائے کے ٹوٹے مگوں کے کناروں پر چپکی ہوئی چائے کی پتی۔ پرانی چوں چوں کرتی کرسیاں، کرسیوں سے اترا ہوا ریگزین، ریگزین سے نکلتی ہوئی پرانی روئی اور فوم، […]

ہندوتا کے جنونی، جناح کو صحیح ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں

ہندوتا کے جنونی، جناح کو صحیح ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں

جب سے ہندوستان میں بھارتیا جنتا پارٹی بر سر اقتدار آئی ہے، سابق مسلم حکمرانون کو نفرت کا نشانہ بنانے کا منظم سلسلہ جاری ہے۔ اورنگ زیب کے بعد ٹیپو سلطان کو جابر سلطان قرار دیا گیا اور یہ الزام لگایا گیا کہ انہوں نے اسلام قبول کرنے سے انکار پر ہزاروں ہندووں کا قتل […]

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا سپر مقابلہ آج ہوگا، فائنل میں فیصل آباد شیر دل کا گجرات وارئیرز سے جوڑ پڑے گا، سیمی فائنل میں ساہیوال بلز اور، کشمیر جانباز کی ٹیمیں ناکام رہیں۔ پاکستان سپر کبڈی لیگ کا چیمپئن کون ہوگا اس کا فیصلہ لاہور میں آج ہوگا۔ فائنل میں فیصل آباد شیر دل […]

کراچی: خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل، دونوں کا غیرت کے نام پر قتل

کراچی: خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل، دونوں کا غیرت کے نام پر قتل

کراچی: کراچی کے علاقے کوثر نیازی کالونی سے 2 خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل ہوگیا، دونوں خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا، پولیس نے دہشتگردی اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق رابعہ کے اہلخانہ نے استانی نسرین کو گھر بلا […]

ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو طلب کرلیا

ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو طلب کرلیا

لاہور: ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو 16 کئی کو طلب کرلیا ہے۔ فیڈرل بیورو آف ریونیو کی جانب سے اداکارہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ کے سال 2014 اور 2015 کا آڈٹ کیا جا رہا ہے کہ ان دو برسوں کے دوران […]

سب سے زیادہ آم کون سا ملک پیدا کرتا ہے؟

سب سے زیادہ آم کون سا ملک پیدا کرتا ہے؟

لاہور: (ویب ڈیسک) جرمن ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق آموں کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور عالمی سطح پر اس کی مانگ بھی بہت ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آموں کی پیداوار میں کون سا ممالک سب سے آگے ہیں؟ بنگلہ دیش نواں بڑا ملک :  بنگلہ دیش کو […]