counter easy hit

غوری کلب اور ترامڑی کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹبال لیگ کے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا ہے

غوری کلب اور ترامڑی کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹبال لیگ کے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا ہے

غوری کلب اور ترامڑی کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹبال لیگ کے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں غوری کلب نے سوہان کلب کو 2-0 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں داخل ہو  گئی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تفصیلات […]

لیثر لیگز کی ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل، کھیلوں کے ذریعے محبتیں اور امن بانٹ رہے ہیں، شاہزیب ٹرنک والا

لیثر لیگز کی ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل، کھیلوں کے ذریعے محبتیں اور امن بانٹ رہے ہیں، شاہزیب ٹرنک والا

لیثر لیگز کی ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل، کھیلوں کے ذریعے محبتیں اور امن بانٹ رہے ہیں، شاہزیب ٹرنک والا اسلام آباد ( اصغر علی مبارک) لیثر ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جبکہ مختلف سفارت خانوں کے مابین چار میچز بھی کھیلے گئے ،پہلا میچ برازیل اور سعودی […]

چیف جسٹس پاکستان نے سی پیک تنازعات پر اجلاس بلالیا

چیف جسٹس پاکستان نے سی پیک تنازعات پر اجلاس بلالیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سی پیک پر اٹھنے والے تنازعات پر پالیسی سازی کے لیے ملک بھر کی صوبائی ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے  کٹاس راج مندر سے متعلق  از خود نوٹس کیس کی […]

چیف جسٹس نے عاصمہ قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے عاصمہ قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کوہاٹ میں جاں بحق ہونے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں مردان میں زیادتی کا شکار ہونے والی ننھی اسما قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کوہاٹ […]

ڈائریکٹر این ٹی ایس ہارون رشید کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ڈائریکٹر این ٹی ایس ہارون رشید کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: کسٹم عدالت نے این ٹی ایس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ہارون رشید کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری اور ان کے خلاف اخبارات میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی خصوصی کسٹم عدالت میں سوا 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور انکم ٹیکس چوری کے کیس کی سماعت جج شیراز کیانی نے کی۔ کیس کے ملزمان […]

افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد طالبان کے ساتھ مذاکرات کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان سے ملاقات سے پہلے صحافیوں […]

کلمت؛ مینگرووز جنگلات کی جنت

کلمت؛ مینگرووز جنگلات کی جنت

کلمت مکران کے ساحلی شہر پسنی سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع چھوٹے چھوٹے دیہاتوں پر مشتمل ایک ساحلی علاقہ ہے جو مکران کوسٹل ہائی وے کے کنارے واقع ہے۔ ہر گاؤں کےلیے کچے اور پکے لنک روڈ بنائے گئے ہیں جو اس تاریخی علاقے کو کوسٹل ہائی وے سے ملاتے ہیں۔ ماضی میں یہ علاقہ […]

اکشے کمار ڈراؤنی فلم میں بھی کام کرنے کے لئے تیار

اکشے کمار ڈراؤنی فلم میں بھی کام کرنے کے لئے تیار

بالی ووڈاداکار اکشے کمار اس وقت اپنی فلم پیڈمین کی ریلیز کا انتظار کررہے ہیں تاہم وہ بہت جلد ایک ڈراؤنی فلم میں بھی کام کرتے نظر آئینگے۔ لاہور: 50 سالہ اداکار کی فلم پیڈ مین کے علاوہ رواں سال دو اور فلمیں گولڈ اور 2.0 بھی ریلیز کی جائینگی جبکہ وہ اپنی فلم کیساری […]

سوئٹزر لینڈ میں ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا آغاز

سوئٹزر لینڈ میں ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا آغاز

فیسٹیول کے دوران دنیا بھر سے ماہر کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کیلئے اس فیسٹیول میں حصہ لے رہے ہیں سوئٹزر لینڈ: سوئٹزر لینڈ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی رنگا رنگ سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا آغاز ہوگیا جس میں دنیا بھر سے کئی ماہر کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں […]

دنیا کا سب سے لمبا شخص اور 2 فٹ کی خاتون

دنیا کا سب سے لمبا شخص اور 2 فٹ کی خاتون

دونوں نے مصر میں ملاقات کی جہاں انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران اپنے دورے کی تفصیلات بھی بتائیں لاہور: آج کل مصر میں دنیا کے سب سے طویل القامت شخص اور سب سے پست قامت خاتون توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ جہاں گزشتہ روز اہرامِ مصر کی سیر کے بعد دونوں […]

نوجوانوں کے ساتھ کام کرنے میں مزا آتا ہے: امیتابھ بچن

نوجوانوں کے ساتھ کام کرنے میں مزا آتا ہے: امیتابھ بچن

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ جب تک دم ہے اداکاری کرتا رہوں گا، بھارتی فلم انڈسٹری میں آنیوالے تمام نوجوان باصلاحیت ہیں۔ اور اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں مجھے نوجوانوں کیساتھ کام کر کے مزا آتا ہے۔ ممبئی: گزشتہ روز ایک بھارتی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے امیتابھ […]

سشمیتا سین کا 8 سال بعد فلمی دنیا میں واپسی کا عندیہ

سشمیتا سین کا 8 سال بعد فلمی دنیا میں واپسی کا عندیہ

بالی وڈ کی سنیئر اداکارہ سشمیتا سین نے چویل عرصہ بعد فلموں میں واپسی کا عندیہ دے دیا ہے۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے ٹوئٹر پر 8 سال کے وقفے کے بعد فلمی دنیا میں واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ کافی عرصے سے بہترین سکرپٹ کی تلاش میں ہیں جیسے […]

آئٹم نمبر کا شوق نہیں، بطور فلمسٹار شناخت بنانا چاہتی ہوں: صنم سعید

آئٹم نمبر کا شوق نہیں، بطور فلمسٹار شناخت بنانا چاہتی ہوں: صنم سعید

ماڈل و اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ ٹی وی سے پہچان ملی ،فلموں کی ناکامی کا رونا رونے والوں کوکچھ نہیں کہا جاسکتا کراچی: اداکارہ و ماڈل صنم سعید نے کہا یہ کہنا درست نہیں کہ فلموں کیلئے چھوٹی سکرین کو چھوڑ دیا ہے ، ٹی وی سے پہچان ملی اس میڈیم کو […]

میگھا نے دبئی کے تاجر کو جیون ساتھی بنا لیا

میگھا نے دبئی کے تاجر کو جیون ساتھی بنا لیا

اداکارہ و رقاصہ کا سکائپ پر نوید شریف سے نکاح ، ولیمے کی تقریب کا اہتمام فروری میں کیا جائے گا لاہور: اداکارہ و ماڈل میگھا نے سعودی عرب اور دبئی کے نامور بزنس مین نوید شریف سے نکاح کرلیا تاہم اب ولیمہ کی تقریب فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور میں ہوگی۔ اداکارہ میگھا […]

روسی ٹی وی شو کے بیک اسٹج پر بیوی نے شوہر کی پٹائی کردی، ویڈیو لنک میں

روسی ٹی وی شو کے بیک اسٹج پر بیوی نے شوہر کی پٹائی کردی، ویڈیو لنک میں

بے وفائی کیوں کی؟ روسی ٹی وی شوکے بیک اسٹج پر بیوی نے شوہر کا مارمار کر بھرکس نکال دیا۔ یوں تو میاں بیوی کے درمیان اختلافات کوئی نئی بات نہیں لیکن ویڈیو میں نظر آنے والی ان خاتون نے اپنے شوہر کی بے وفائی کا غصہ کچھ یوں نکالا کے مار مار کر اُس […]

شہزادہ ولید منفی تاثر زائل کرنے کے منصوبے پر گامزن

شہزادہ ولید منفی تاثر زائل کرنے کے منصوبے پر گامزن

مشرق وسطیٰ کے شہریوں کو اسمارٹ اور سلم بنانے کےلئے سعودی شہزادہ الولید بن طلال نے ویگن ریسٹورینٹس کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق شہزادہ الولید بن طلال نے سوشل میڈیاپراپنی پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ وہ ویگن ریسٹورینٹس اردن ،کویت،بحرین اور متحدہ عرب امارات سمیت سعودی عرب میں کھولنے کا […]

یوراگوئے میں دنیا کا سب سے طویل میلہ شروع

یوراگوئے میں دنیا کا سب سے طویل میلہ شروع

جنو بی امریکی ملک یوراگوئے میں د نیا کے سب سے طویل میلے کا آغاز ہوگیا، جس کی افتتاحی پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ چالیس (40) روز تک جاری رہنے والے اس میلے میں موسیقی، تھیٹر، تقافتی اور دیگر رنگ برنگی تفریحی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ایونٹ کے آغاز پر ایک شاندار افتتاحی پریڈ […]

معذور امریکی نوجوان کی منہ کے ذریعے پینٹنگ, ویڈیو لنک میں

معذور امریکی نوجوان کی منہ کے ذریعے پینٹنگ, ویڈیو لنک میں

معذوری مجبوری نہیں ہوتی،ہاتھوں پیروں سے معذور امریکی نوجوان نے منہ کے ذریعے پینٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے صحیح سالم افراد کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا۔ کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس […]

کینیڈین وزیراعظم کے ربڑ ڈک موزے بنے مرکزِ توجہ

کینیڈین وزیراعظم کے ربڑ ڈک موزے بنے مرکزِ توجہ

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ایک اور انداز سامنے آیا ہے ان کے انوکھے موزوں کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ پرکشش شخصیت کے مالک کینیڈین وزیرِ اعظم عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی خبروں کی زینت بن گئے اور اب تک دن بدن ان کی شہرت میں اضافہ ہی ہوا ہے جن […]

کتابوں سے تیار کیے گئے آرٹ کے شاہکار

کتابوں سے تیار کیے گئے آرٹ کے شاہکار

امریکہ سے تعلق رکھنے والی ماہر آرٹسٹ جوڈی ہاروے براؤن کو کتابوں کی مدد سے آرٹ کے منفرد ڈیزائن بنانے میں کمال کی مہارت حاصل ہے۔ 30سالہ جوڈی اپنی صلاحیتوں کو حیرت انگیز انداز میں سامنے لاتے ہوئے پرانی کتابوں کے صفحات کی منفرد ترتیب سے تہہ بندی کرتی ہے اور پھر ان کی انتہائی […]

اسپین میں سجا پیاز فیسٹیول

اسپین میں سجا پیاز فیسٹیول

اسپین کے شہر کاتالونیا میں پیاز کے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں افراد پیاز سے تیار ڈشیں بنانے اور کھانے کے مقابلوں میں شریک دکھائی دئیے۔ صدیوں قدیم ’کالکوٹاڈا‘ نامی اپنی نوعیت کے اس انوکھے فیسٹیول میں شیف پیاز سے تیار ایسے ایسے منفرد کھانے بناتے دکھائی دئیے کہ دیکھتے ہی منہ […]

چینی مجرم اپنا سر جیل کی سلاخوں میں پھنسا بیٹھا, ویڈیو لنک میں

چینی مجرم اپنا سر جیل کی سلاخوں میں پھنسا بیٹھا, ویڈیو لنک میں

چین کے بچے اکثر اپنی شرارتوں کی وجہ سے کبھی خود کو واشنگ مشین میں تو کبھی دروازے، کھڑکی کی ریلنگ میں پھنسا بیٹھتے ہیں لیکن جناب یہاں تو بچے ہی نہیں چین کے بڑے بھی اپنی غلطیوں کی وجہ سے خود کو مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی […]

کھلاڑیوں کا برف پوش پہاڑ پر اسکینگ کا مظاہرہ

کھلاڑیوں کا برف پوش پہاڑ پر اسکینگ کا مظاہرہ

ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے خطرناک راستوں پر سفر کرنا عام سے بات ہے تاہم کچھ خطروں کے کھلاڑی ایسے بھی ہیں جو کرتب بازی کا شوق پورا کرنے کیلئے ہر حد سے گزرجاتے ہیں اور اپنے کارناموں سے دیکھنے والوں کو بھی حیران کر دیتے ہیں۔ اِن خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں […]

گوادر سے پہلا خط

گوادر سے پہلا خط

گوادر کبھی ایک خاموش گائوں کا نام تھا جہاں مچھیروں کی آمد و رفت کے دوران کچھ آوازیں سنائی دیتی تھیں لیکن اب چہل پہل کا یہ عالم ہے کہ پاکستان کی قومی ایئر لائن کی دن میں ایک نہیں ، چارچار پروازیں آرہی ہیں۔سبب اس کا ’’گوادر ایکسپو 2018‘‘ کے نام سے ہونے والی دو […]