counter easy hit

پرال سے نکالے گئے سیکڑوں ملازمین واپس لینے کا فیصلہ

پرال سے نکالے گئے سیکڑوں ملازمین واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے نکالے جانے والے سیکڑوں ملازمین کو واپس لینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس سے سیکڑوں خاندانوں کے گھروں کے ٹھنڈے چولھے گرم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے جبکہ تجربہ کار اہلکاروں کی بحالی سے پرال کے الیکٹرونک سسٹم […]

مودی مقبوضہ کشمیرمیں امن نہیں چاہتے جو اصل مسئلہ ہے، پرویز مشرف

مودی مقبوضہ کشمیرمیں امن نہیں چاہتے جو اصل مسئلہ ہے، پرویز مشرف

دبئی: سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی خطے اور مسلمانوں کی بہتری کے لئے کوئی کردار ادا نہیں کر رہے ہیں اور ان کے اقدامات پاکستان کے خلاف ہیں۔ سابق صدر پرویزمشرف کا بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت میں اس وقت ہندو انتہا پسند […]

شمالی کوریا نے امریکی بحری بیڑہ تباہ کرنے کی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے امریکی بحری بیڑہ تباہ کرنے کی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے جاپان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں شریک ہونے والے  امریکی بحری بیڑے کو سمندر میں ڈبونے کی دھمکی دے دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے  مطابق شمالی کوریا نے امریکا اور جاپان کی مشترکہ فوجی مشقوں پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ شمالی کوریا امریکی […]

وزیراعظم ملزم ہیں فورا ً مستعفیٰ ہوں، چار جماعتی اتحاد کا اعلامیہ

وزیراعظم ملزم ہیں فورا ً مستعفیٰ ہوں، چار جماعتی اتحاد کا اعلامیہ

مسلم لیگ ق کے تحت 4 جماعتی اتحاد نے مشترکا اعلامیہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پاناما فیصلے کی روح کے مطابق وزیراعظم ایک ملزم کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں، انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے وزیراعظم فوری طور پر مستعفی ہوں ۔ چودھری شجاعت حسین کی سربراہی میں مسلم […]

کراچی میں اتوار پر سیاسی ریلیوں کا انبار

کراچی میں اتوار پر سیاسی ریلیوں کا انبار

کراچی میں اتوار پر سیاسی ریلیوں کا انبار ،ایم کیو ایم ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت بڑی سیاسی جماعتیں سڑکوں پر آگئیں،پاک سرزمین پارٹی کا دھرنا آج بھی جاری ہے،چھٹی کے باوجود سڑکوں پر ٹریفک کا دبائو ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی کے حقوق لینے کے لیاقت آباد سے مزار قائد ک […]

میرا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اٹل ہے، یونس خان

میرا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اٹل ہے، یونس خان

پاکستان ٹیم کے مرد بحران یونس خان نے ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بہت باتیں کی جا رہی ہیں تاہم ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حتمی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سیریزمیں ہراننگزمیں سنچری بنائی تب بھی ریٹائرمنٹ واپس نہیں لیں گے۔ […]

بلوچستان میں کانگو کے نئے کیس کی تصدیق

بلوچستان میں کانگو کے نئے کیس کی تصدیق

بلوچستان میں کانگو کے نئےکیس کی تصدیق ہوگئی، فاطمہ جناح اسپتال ذرائع کے مطابق کانگو کا نیاکیس کوہلو سے رپورٹ ہوا۔ کانگو وائرس کےشبہ میں مریض 3روزقبل کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال لایاگیا تھا جس کا علاج جاری اور حالت خطرے سے باہر ہے۔ رواں ماہ بلوچستان سے کانگو وائرس کا یہ دوسرا کیس رپورٹ […]

مشال کیس: 8 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم

مشال کیس: 8 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم

مشال قتل کیس میں گرفتار 8 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم ہو رہا ہے، آٹھوں ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیاجائے گا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشال قتل کیس میں 32 ملزمان گرفتارکیے جا چکے ہیں، جبکہ 24 ملزمان جیل میں ہیں، عبدالولی خان یونیورسٹی بدستور […]

لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف پیپلز پارٹی کے دھرنے

لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف پیپلز پارٹی کے دھرنے

سندھ میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی طویل اورغیراعلانی لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف پیپلز پارٹی نے مختلف شہروں میں احتجاجی دھرنے دیے ہیں، دھرنے کی وجہ سے سکھر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے، لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ سندھ بھر […]

مشال قتل کیس: ملزم بلال نے ہجوم کو اشتعال دلایا

مشال قتل کیس: ملزم بلال نے ہجوم کو اشتعال دلایا

مشال قتل کیس کے دواہم ملزمان کوپولیس نے گرفتارکرلیاہے، ڈی پی اوکاکہنا ہے کہ ایک ملزم بلال بخش نے ہجوم کو اشتعال دلایااورقتل کا نعرہ لگایااوردوسرے ملزم نےلاش کی بے حرمتی کی، قتل کے مقدمے میں گرفتارملزمان کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔ مشال قتل کیس میں پولیس ویڈیوزکی مدد سے ملزمان تک پہنچنے کی کوششوں […]

عمیر شہاب کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج

عمیر شہاب کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج

کراچی میں ڈی آئی جی پشاو رشہاب مظہرکے بیٹے عمیر شہاب کے قتل کا مقدمہ مقتول کی والدہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ عمیرشہاب کےقتل میں گرفتارپولیس اہلکار کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے فقیر محمد کا 3  روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ گرفتار پولیس اہلکار […]

بھارتی یونیورسٹی میں کشمیری طالبعلم کو دھمکیاں

بھارتی یونیورسٹی میں کشمیری طالبعلم کو دھمکیاں

بھارت کی برلا یونیورسٹی کے ایک کشمیری ریسرچ فیلو ہاشم صوفی کو ہوسٹل کے کمرے کے دروازے پرانتہائی سنگین دھمکیاں لکھی ہوئی ملیں، جان کے خطرے کے پیش نظر ہاشم صوفی کو یونیورسٹی چھوڑنا پڑی۔ برلا یونیورسٹی کے سائنس اور ریسرچ ڈپارٹمنٹ سے وابستہ ہاشم صوفی کو مالیہ بھوون میں اپنے ہاسٹل میں صبح نیند […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کو ماننا ہوگا، میاں افتخار

سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کو ماننا ہوگا، میاں افتخار

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سپر یم کورٹ کا فیصلہ سب کو ماننا ہوگا،بعض سیاسی جماعتیں حیلے بہانے بناکر فیصلے سے انحراف کی کو شش کررہی ہیں۔ اکوڑہ خٹک میں خوشحال خان خٹک کانفرنس سے خطاب اور جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے میاں افتخار حسین […]

ملک چلانا ہے تو وزیراعظم حکومت چھوڑدیں، چانڈیو

ملک چلانا ہے تو وزیراعظم حکومت چھوڑدیں، چانڈیو

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک چلانا ہے تو وزیراعظم اداروں کا احترام کریں اور حکومت چھوڑ دیں۔ مولا بخش چانڈیو نے حیدر آباد میں لوڈشیڈنگ کے خلاف حیسکو آفس کے باہر دھرنے میں شرکت کی۔ مولابخش چانڈیو نے احتجاجی کیمپ میں کارکنوں سے […]

لیاری جنرل اسپتال پر چھاپا، گینگ وار کا اہم ملزم گرفتار

لیاری جنرل اسپتال پر چھاپا، گینگ وار کا اہم ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاری جنرل اسپتال پر چھاپا مار کر گینگ وار کے اہم ملزم امین بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم امین بلوچ گینگ وارملزم زاہد لاڈلہ کا کارندہ اور گینگ وار ملزم وسیم قصرگندی کاچھوٹابھائی ہے، ملزم پہلے رینجرزکےہاتھوں گرفتارہوا اور جیل بھی […]

پناما کیس کا فیصلہ عوام کی توقعات اور قائدین

پناما کیس کا فیصلہ عوام کی توقعات اور قائدین

ملک میں سب سے بڑی عدالت کا سب سے بڑا فیصلہ پناما کیس کا فیصلہ بلآخر آ ہی گیا اس فیصلہ کو سننے کے لئے جہاں دنا بھر کے لو منتظر تھے وہاں پاکستان کے 20کروڑ عوام بھی بڑی بے چینی سے اس فیصلہ کے منتظر تھییہ فیصلہ اس لئے بھی اہمیت کا حامل سمجھا […]

مٹھائی ونڈو

مٹھائی ونڈو

تحریک انصاف کے بڑوں کے اجلاس کے بعد مٹھائیاں بانٹنے کی باری آئی تو میں نے اعجاز چودھری سے یہ کہا چودھری صاحب یہ مٹھائی شوگر لیول نارمل کرنے کے لئے کھائوں یا جشن منانے کی۔کہنے لگے عظیم فیصلہ ہے دل و جاں سے خوشی ہے ہمیں تو شکرانے کے نفل بھی پڑھنے چاہئیں اور […]

شاہی لباس میں لپٹی جمہوریت

شاہی لباس میں لپٹی جمہوریت

دونوں طرف کا ہجوم اپنی اپنی ٹولیوں کے ساتھ خوشیاں منا تا ہوا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتا مٹھائیاں تقسیم کر رہا ہے ، درمیان میں ایک خوبرو نوجوان کبھی ایک ہجوم کی طرف دیکھا کبھی حیرت سے دوسرے کو ، شور جب تھم چکا ، نعرے بازی بند ہوئی تو نوجوان نے دائیں […]