counter easy hit

چوہدری محمد آصف گورسی کی چیئرمین یاسر اقبال سے خصوصی ملاقات۔

چوہدری محمد آصف گورسی کی چیئرمین یاسر اقبال سے خصوصی ملاقات۔

لالہ موسی۔ چوہدری محمد آصف گورسی نے یونین کونسل 86 ٹھیکریاں کے چیئرمین چوہدری یاسر اقبال کے ساتھ خصوصی ملاقات کی اور موجوہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53

جی او جنرل راحیل شریف

جی او جنرل راحیل شریف

یار لوگوں کا خیال تھا جنرل راحیل سعودی عرب پہنچنے کے بعد عربوں کی کھنڈی تلوار ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کو کورئیر کر دیں گے اور پہلی ہی فلائیٹ سے واپس منگوا کر حوثیوں کی گردنیں کاٹنا شروع کر دیں گے۔لیکن ان سریع السان لوگوں کو اس وقت شرمندگی اٹھانی پڑی جب سپہ سالار نے سعودی […]

میں ڈاکٹر فوزیہ ہوں، ڈاکٹر عافیہ کی بہن

میں ڈاکٹر فوزیہ ہوں، ڈاکٹر عافیہ کی بہن

میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ہوں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ……میں آج آپ سے اس لئے مخاطب ہوں کہ کل یعنی 31مارچ کوقوم کی عفت ڈاکٹر عافیہ کی گرفتاری کے 14 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ یہ دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جانا چاہئے۔ڈاکٹر عافیہ کو اسی روز بچوں سمیت انسانی سمگلروں کے […]

شہر قائد میں خوف کا راج

شہر قائد میں خوف کا راج

پاکستان ایک خواب کا نام تھا جو قائد اعظم نے ہمارے لئے دیکھا اور اس خواب کو حقیقت کا رنگ دے کر مسلمانوں کو ایک آزاد ملک عطا کیا۔ لیکن آج اسی آزاد ملک کے باسی خوف تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جس کے کافی حد تک ذمہ دار ہمارے ملک کے بے حس […]

جواب، اتحاد میں ہی قوم کی بقا

جواب، اتحاد میں ہی قوم کی بقا

اتحاد میں ہی قوم کی بقا کے عنوان سے جنگ اخبار لندن میں 3 اپریل کو ایک کالم دیکھا۔ جو کہ میرے دوست نے لکھا۔ مجھے اس کالم کو پڑھ کو بہت افسوس ہوا کہ انہوں نے اپنی اس تحریر میں اس کانفرنس کے حوالے سے صرف منفی تصویر کشی کی جو کہ افسوسناک ہے۔ […]

ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت

ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت

اخبار پڑھنا میری کمزوری ہے، روٹی نہ ملے برداشت کر لیتا ہوں، اخبار نہ ملے سخت بے چین ہو جاتا ہوں۔ پچھلے دنوں اخبارات دیکھ رہا تھا ایک قومی اخبار میں شائع ہونیوالی ایک تصویر پر میری نظر پڑی، ننگے پائوں ایک شخص ہے ، اس کے ہاتھ میں تصویر ہے ، تصویر قدرے باریک […]

پاکستانی قوال سبحان گروپ نے پیرس میں صوفیانہ کلام پیش کیا

پاکستانی قوال سبحان گروپ نے پیرس میں صوفیانہ کلام پیش کیا

پیرس۔ پاکستانی قوال سبحان گروپ نے پیرس میں شاندار صوفیانہ کلام پیش کیا۔ اس قوالی پروگرام کا انعقاد سفارت خانہ پاکستان اور ریڈیو فرانس انٹرنیشنل نے مشترکہ طور پر پاکستان کی آزادی کے 70 سال مکمل ہونے پرمنعقد کی جانے والی تقریبات کے سلسلے میں کیا گیا تھا۔ یہ قوالی پروگرام گزشتہ رات ریڈیو فرانس […]