counter easy hit

میرا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اٹل ہے، یونس خان

پاکستان ٹیم کے مرد بحران یونس خان نے ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بہت باتیں کی جا رہی ہیں تاہم ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حتمی ہے۔

My retirement decision is irrevocable, Younis Khan

My retirement decision is irrevocable, Younis Khan

انہوں نے کہاکہ سیریزمیں ہراننگزمیں سنچری بنائی تب بھی ریٹائرمنٹ واپس نہیں لیں گے۔ یونس خان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا اعلان سوچ سمجھ کرکیا ہے۔وہ پاکستان کے کھلاڑی ہیں،بھارت کے لیے نہیں کھیلتے۔ اُن کی اہلیت پر شک نہ کیا جائے،پاکستان کوسپورٹ کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دعا کریں ٹیم پاکستان ویسٹ انڈیز میں پہلی ٹیسٹ سیریز جیت جائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website