counter easy hit

جنید جمشید کو دارالعلوم کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیاجنید جمشید کی نماز جنازہ کے موقع پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے، گراؤنڈ کے اندر اور باہر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا جب کہ گراؤنڈ کو بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سراغ رساں کتوں کی مدد سے بھی سرچ کیا گیا۔گزشتہ روز جنید جمشید سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق دیگر افراد کی نور خان ایئربیس پر نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد جنید جمشید کی میت سی ون 30 طیارے کے ذریعے فیصل بیس کراچی پہنچائی گئی تھی۔

 کراچی:  طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کے جسد خاکی کو دارالعلوم کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی تدفین ان کی خواہش کے مطابق دارالعلوم کراچی کے […]

دلوں میں زندہ رہنے والی عظیم شخصیات

دلوں میں زندہ رہنے والی عظیم شخصیات

دلوں میں گھر کرنے والی پاکستان کی وہ 4 عظیم شخصیات جواب ہم میں نہ رہیں لیکن ان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا وہ شاید کبھی بھی پورا نہ ہوسکے۔ رواں سال جون میں ہم نے معروف قوال امجد صابری کو کھویا جب کہ اگلے ہی ماہ جولائی  میں بابائے خدمت عبدالستار ایدھی ہم […]

اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

 اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پراے ایس ایف کی جانب سے کارروائی میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ یس نیوزکے مطابق اسلام آباد میں بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں نے نجی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 633 کے ذریعے دوحا جانے والے مسافر کے سامان سے 2 کلو […]

سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی؛ ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی؛ ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

پشاور: سانحہ آرمی پبلك اسكول کے شہدا کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے گی جس کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی برسی کے موقع پرملك بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی ،این جی اوزاور تعلیمی اداروں كے زیر اہتمام مختلف تقریبات كا اہتمام […]

سقوط ڈھاکا: ملک کو دولخت ہوئے 45 برس بیت گئے

سقوط ڈھاکا: ملک کو دولخت ہوئے 45 برس بیت گئے

 کراچی: بھارتی کی سازشوں کے نتیجے میں مشرقی پاکستان کو بنگلا دیش بنے آج 45 برس ہوگئے ہیں لیکن اب تک اس سازش کے کرداروں کی باقاعدہ طور پر نشاندہی نہیں کی گئی۔  16 دسمبر 1971 ملک کی تاریخ کا المناک دن ہے۔ اس دن بھارت کی کاسہ لیسی، ملک کے حکمران طبقے کی نااہلی اور […]

لائن آف کنٹرول پربھارتی اشتعال انگیزی سے شہری شہید، 4 بچے زخمی

لائن آف کنٹرول پربھارتی اشتعال انگیزی سے شہری شہید، 4 بچے زخمی

نکیال: لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پربھارتی اشتعال انگیزی سے ایک بے گناہ شہری شہید جب کہ 4 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ لائن آف کنٹرول پرکچھ دن خاموشی کے بعد بھارت کی جانب سے ایک بارپھرجارحیت اور اشتعال انگیزی کا سلسلہ شروع ہوگیا، بھارتی فوج نے نکیال سیکٹرپرشہری آبادی پرگولہ باری اور فائرنگ کی ہے۔ بھارتی […]