counter easy hit

زیادہ معاوضہ مانگنے پرشردھا کپورکی فلم “گول مال فور” سے چھٹی

زیادہ معاوضہ مانگنے پرشردھا کپورکی فلم “گول مال فور” سے چھٹی

ممبئی: بالی ووڈ کی کامیڈی فلم “گول مال” نے نہ صرف باکس آفس پر بھی خوب بزنس کیا تھا بلکہ فلم بینوں کو بھی خوب محظوظ کیا تھا جس کے بعد فلم کے ہدایتکار روہت شیٹھی کی جانب سے صرف ایک نہیں بلکہ دو سیکوئل “گول مال ریٹرنز” اور”گول مال تھری” بنائے گئے اور اب ہدایتکار کی […]

کینیڈا کی مسلم خاتون صحافی ملک کی پہلی باحجاب نیوز کاسٹربن گئیں

کینیڈا کی مسلم خاتون صحافی ملک کی پہلی باحجاب نیوز کاسٹربن گئیں

اوٹاوا: کینیڈا میں ایک مسلم خاتون ملکی ٹی وی پر خبریں پڑھنے والی  پہلی باحجاب خاتون اینکر بن گئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹورنٹو کے ایک نجی ٹیلی ویژن نے چند روز قبل  29 سالہ باحجاب مسلم خاتون جنیلا ماسا کو براہ راستخبریں پڑھنے کی ذمہ داری سونپی جس کے بعد سے وہ خود خبروں […]

جنوبی کوریا، صدر کیخلاف تاریخی احتجاج، 13 لاکھ افراد شریک

جنوبی کوریا، صدر کیخلاف تاریخی احتجاج، 13 لاکھ افراد شریک

سیؤل: جنوبی کوریا میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں افراد نے صدر پارک گیون ہائی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے، خاتون صدر پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ دارالحکومت سیؤل میں سرد موسم اور برفباری کے باوجود 13 لاکھ افراد شریک ہوئے، مظاہرین کو دوسری جگہوں سے مزید5 لاکھ افراد کے آنے کی […]

بھارت میں کالے قوانین صرف مسلمانوں کے لیے ہیں، ذاکر نائیک

بھارت میں کالے قوانین صرف مسلمانوں کے لیے ہیں، ذاکر نائیک

ممبئی: معروف اسلامی اسکالر، محقق اوراسلامی تحقیقی ادارے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹرذاکرنائیک نے کہاہے کہ آئی آرایف پر 5  سالہ پابندی مسلمانوں، امن، جمہوریت اورانصاف پر حملہ ہے، بھارت میں تمام کالے قوانین صرف مسلمانوں کیلیے ہیں، ہندو مذہبی رہنماؤں کو اسلام پرحملوں کی کھلی چھوٹ دی جارہی ہے۔ ہفتے کوجاری ایک کھلے خط […]

مقبوضہ کشمیرمیں بستی کا گھیراؤ، بھارتی فائرنگ سے 2 افراد شہید

مقبوضہ کشمیرمیں بستی کا گھیراؤ، بھارتی فائرنگ سے 2 افراد شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں فرضی جھڑپوں میں 2 افراد شہید جبکہ پولیس اسٹیشن پر حملے میں ایک فوجی اور2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ روز نائدکھے منزپورہ بانڈی پورہ میں فورسز نے بستی کو گھیرے میں لے لیا اور فائرنگ شروع کردی، فرضی جھڑپ میں 2 نامعلوم جنگجوؤں اور فوجی اہلکار چندرا شیکھرکی ہلاکت کا دعویٰ […]

نئے آرمی چیف قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، سیاسی ومذہبی رہنما

نئے آرمی چیف قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، سیاسی ومذہبی رہنما

لاہور / اسلام آباد: سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے اور انھیں مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امیدہے نئے آرمی چیف قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ کو بہت نازک دور میں اہم […]

جنرل باجوہ کو بھارت کیخلاف جارحانہ پالیسی اپنانا ہوگی، مشرف

جنرل باجوہ کو بھارت کیخلاف جارحانہ پالیسی اپنانا ہوگی، مشرف

لاہور: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت کو کاؤنٹر کرنے کیلیے نئے آرمی چیف کو سخت جارحانہ پالیسی اپنانا پڑیگی،  بھارت کو احساس ہونا چاہیے کہ پاکستان کمزور نہیں ہے اور وہ اپنی فل فورس استعمال کرسکتا ہے۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوجانتا ہوں، میرے […]

مودی ہمارا پانی بند کرے گا تو ہم اس کی سانس بند کردیں گے، سراج الحق

مودی ہمارا پانی بند کرے گا تو ہم اس کی سانس بند کردیں گے، سراج الحق

کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ مودی کے ہاتھ میں وہ  لکیر نہیں کہ پاکستان کاپانی بندکرسکے، مودی سن لوتم ہمارا پانی بندکروگے توہم تمہاری سانس بند کردیں گے، انھوں نے کہا کہ آرمی چیف کی آئین اور ضابطے کے تحت رخصتی اور نئے آرمی چیف کا تقرر خوش آئند ہے۔ […]

پاناما کیس ملکی عدالتی نظام کا بھی امتحان ہے، عمران خان

پاناما کیس ملکی عدالتی نظام کا بھی امتحان ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ پاناما کیس میں ہم نے ثبوت دے دیئے ہیں اب ان پر تحقیقات كرنا ریاستی اداروں كا كام ہے جب کہ یہ پاكستان كے عدالتی نظام كا بھی امتحان ہے۔ سپریم کورٹ کے صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو میں چیرمین تحریک انصاف عمران […]

نئے آرمی چیف جنرل راحیل کے مشن کو آگے بڑھائیں گے، خواجہ آصف

نئے آرمی چیف جنرل راحیل کے مشن کو آگے بڑھائیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف فوجی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جنرل راحیل شریف کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کا نیا سربراہ اورجنرل زبیر حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیا گیا ہے اس حوالے سے اپنے بیان […]

پاک فوج کے 5 سربراہوں کی تقرری، نواز شریف کا ریکارڈ

پاک فوج کے 5 سربراہوں کی تقرری، نواز شریف کا ریکارڈ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پاک فوج کے 5 سربراہوں کی تقرری کا اعزاز حاصل کرلیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے 1991 میں جنرل آصف نواز جنجوعہ، 1993میں وحید کاکڑ، 1998کے دور حکومت میں پرویز مشرف کو آرمی چیف بنایا۔ 1999میں نواز شریف نے ضیاء الدین بٹ کو آرمی چیف بنایا مگر پرویز مشرف نے ایمرجنسی نافذ […]

یونس کا بیٹ خاموش ہونے لگا، مسلسل چوتھی بار ناکام

یونس کا بیٹ خاموش ہونے لگا، مسلسل چوتھی بار ناکام

ہیملٹن: 10 ہزار ٹیسٹ رنز کے قریب پہنچ کر یونس خان کا بیٹ خاموش ہونے لگا، مسلسل چار اننگز میں 3 رنز تک بھی نہیں پہنچ پائے، واپسی کے بعد سہیل خان پہلی اننگز کے شکاری بن گئے، نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے ٹاپ 3 بیٹسمین دوسرے کمترین اسکور پر میدان بدرہوئے۔ تفصیلات کے مطابق […]

ہیملٹن ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 216 رنز پر ڈھیر، نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ

ہیملٹن ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 216 رنز پر ڈھیر، نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ

ہیملٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں کیویز کے 271 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 216 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور میزبان ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ ہیملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نا مکمل اننگز 76 رنز […]

کے پی ٹی آئل ٹرمینل پر لگی آگ تاحال بجھائی نہ جاسکی

کے پی ٹی آئل ٹرمینل پر لگی آگ تاحال بجھائی نہ جاسکی

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے نجی آئل ٹرمینل میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا، آگ پھیلنے کے خدشات کے باعث ملک میں تیل کی ترسیل عارضی طور پر روک دی گئی۔آتشزدگی کے واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 1 افراد تاحال لاپتہ ہے، آگ ٹرمینل پر کام کرنے والے افراد […]

حسن خیل سے تیل کمپنی کے 7 اہلکار اغوا

حسن خیل سے تیل کمپنی کے 7 اہلکار اغوا

ایف آر ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے حسن خیل سے تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنی کے 7 اہلکاروں کو اغواکر لیا گیا ۔ گزشتہ روز لاپتہ 7 افراد کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے ۔پولیٹیکل حکام کے مطابق مغویوں کوایف آر درہ زندہ اور اورجنوبی وزیرستان کےسرحدی […]

ڈیرہ غازیخان میں حادثہ، خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق

ڈیرہ غازیخان میں حادثہ، خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق

ڈیرہ غازی خان کے قریب انڈس ہائی وے پرمسافر بس اور ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے بس ڈرائیور اور ایک خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ،مسافرکوچ کراچی سےپشاور جارہی تھی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28

گندم کی کٹائی،پسائی اور روٹی پکانے کا عالمی ریکارڈ

گندم کی کٹائی،پسائی اور روٹی پکانے کا عالمی ریکارڈ

یوں تو روٹی پکانا عام سی بات ہے تاہم برطانیہ کی فلور مل نے گندم کی کاشت سے لیکراُسکی کٹائی، پسائی اور پھر پکنے تک کا عمل تیز ترین رفتار سے کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ برطانوی کمپنی نے گندم کو کاشت کر کے کاٹا اور پھر اُسے پیسنے کے بعد اُس میں […]

ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو مضحکہ خیز قراردے دیا

ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو مضحکہ خیز قراردے دیا

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کےمطالبے کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔ گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جل اسٹین کی جانب سے وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر نو منتخب امریکی صدر نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام اپنا […]