counter easy hit

سپریم کورٹ میں آج پاناما لیکس تحقیقاتی کیس کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ میں آج پاناما لیکس تحقیقاتی کیس کی سماعت ہوگی

پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن کا قیام کمیشن کے سربراہ کون سے فاضل جج ہوں گے۔ ٹی او آرز کیا ہوں گے حکمران خاندان کے جوابات سے عدالت کس نتیجے پر پہنچے گی فیصلہ ملک کی سب سے بڑی عدالت میں ہوگا۔ عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف درخواستوں میں کیا ہو […]

کراچی میں دھند نے ڈیرے ڈال لئے،کئی پروازیں متاثر

کراچی میں دھند نے ڈیرے ڈال لئے،کئی پروازیں متاثر

ملک کے کئی شہروں کی طرح کراچی میں بھی دھند نے ڈیرے ڈال لئے ہیںاورحد نگاہ 100سے 150میٹر تک رہ گئی جس کے باعث پروازوں کی آمدو رفت بھی متاثر ہوئی ۔ شہر کے مختلف مقامات پر صبح سویرے حد نگاہ کافی کم ہوگئی جس کے باعث جد ہ ،قطر اور استنبول سے آنے والی پروازوں […]

گوجرانوالا:موٹاپے سے پریشان نوجوان کا وزن 300 کلو

گوجرانوالا:موٹاپے سے پریشان نوجوان کا وزن 300 کلو

گوجرانوالا میں ایک ایسا نوجوان بھی ہے جس کا وزن تین سو کلو تک بڑھ چکا ہے اور اب وہ اپنے موٹاپے سے سخت پریشان ہے۔ 28 سال کے نوجوان عدنان عرف ببر شیر کا وزن بچپن سے بڑھ رہا ہےجو بڑھتے بڑھتے 3 سو کلو تک پہنچ گیا ہے۔ عدنان کا جتنا زیادہ وزن […]

کشمیر پر پاکستان کی خارجہ پالیسی درست نہیں، حنا کھر

کشمیر پر پاکستان کی خارجہ پالیسی درست نہیں، حنا کھر

  سابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں ظلم اور بربریت کررہا ہے، عالمی برادری نوٹس نہیں لے رہی ،حکومت پاکستان کی کشمیر سمیت کوئی خارجہ پالیسی درست سمت میں نہیں جا رہی۔ ایک اورسوال پر حنا ربانی کھر کاکہناتھا کہ ہلیری کلنٹن پاکستان اور بھارت […]

یوم شہدائے جموں پر احتجاج روکنے کیلئے بھارتی پابندیاں برقرار

یوم شہدائے جموں پر احتجاج روکنے کیلئے بھارتی پابندیاں برقرار

یوم شہدائے جموں کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز نے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری رکھا اور مظاہرے اور ریلیاں روکنے کے لئے پابندیاں برقرار رکھیں ۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر اور دنیا بھر میں رہنے والےکشمیریوں نے یوم شہدائے جموں منایا۔نومبر 1947 میں مہاراجہ ہری سنگھ، بھارتی فوجیوں اور انتہاپسندوں نے جموں […]

سائنس فکشن فلم ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کا باکس آفس پر راج

سائنس فکشن فلم ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کا باکس آفس پر راج

ہالی وڈ کی سپر ہیرو سائنس فکشن ایکشن فلم’ڈاکٹر اسٹرینج‘نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔ ایکشن سے بھر پور مناظر کی عکاسی کرتی فلم’ ‘ڈاکٹر اسٹرینج‘ 8 کروڑ 50 لاکھ کی کمائی کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی۔ اسکاٹ ڈیرکسن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم […]

پاناما کیس، وزیراعظم کے بچوں کے جواب داخل

پاناما کیس، وزیراعظم کے بچوں کے جواب داخل

سپریم کورت میں پاناما لیکس سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران مریم نواز ، حسین نواز اور حسن نواز نے عدالت میں جواب داخل کرا دیا ہے ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق […]

ملتان :گیس کی لوڈشیڈنگ سے گھریلو صارفین پریشان

ملتان :گیس کی لوڈشیڈنگ سے گھریلو صارفین پریشان

ملتان میں صبح سویرے گیس کی لوڈ شیڈنگ اور لو پریشر کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ گیس غائب ہوجانے کی وجہ سے خواتین کے لئے بچوں کو اسکول و مردوں کو کام پر بھیجنے سمیت امور خانہ داری کی انجام دہی میں مشکل پیش آرہی ہیں ۔ خواتین کا […]

پیرس میں دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کا میلہ سج گیا

پیرس میں دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کا میلہ سج گیا

یوں تو پیرس کو خوشبوؤں کا شہر کہا جاتا ہے لیکن اب چاکلیٹ کا سالانہ میلہ بھی اس کی پہچان بنتا جارہا ہے۔ پیرس میں دنیا کی سب سے بڑی چاکلیٹ کی نمائش ہوئی جہاں مختلف اقسام کی چاکلیٹس اور ڈیزائنز نے شائقین کے دل للچا دئیے ۔ اس دلچسپ اور مزیدار فیسٹیول میں 15فٹ […]

پاناما کیس ،تمام فریقین کو 15 نومبر تک شواہد جمع کرانے کا حکم

پاناما کیس ،تمام فریقین کو 15 نومبر تک شواہد جمع کرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کیس میں شریف فیملی کے وکیل سمیت تمام فریقین کو 15نومبر تک دستاویزات اور شواہد جمع کرانے کا حکم دے دیاہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں5 رکنی لارجر بنچ نے مقدمے کی سماعت کی ،اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف کے بچوں مریم نواز، حسین نواز اور حسن […]

کراچی :ملیر میں احتجاج ،ٹریفک جام، پولیس کی شیلنگ

کراچی :ملیر میں احتجاج ،ٹریفک جام، پولیس کی شیلنگ

کراچی کے علاقے ملیر 15 میں مذہبی جماعت کے احتجاج کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی ہے ۔ مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے رہنمائوں کی گرفتاری کے خلاف ملیر 15پر مظاہرہ کیا گیا جس کے باعث صبح سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے ۔ مظاہرین نے ریلوے […]

1 3 4 5