counter easy hit

کراچی میں دھند نے ڈیرے ڈال لئے،کئی پروازیں متاثر

Encamped fog in Karachi, the number of flights

Encamped fog in Karachi, the number of flights

ملک کے کئی شہروں کی طرح کراچی میں بھی دھند نے ڈیرے ڈال لئے ہیںاورحد نگاہ 100سے 150میٹر تک رہ گئی جس کے باعث پروازوں کی آمدو رفت بھی متاثر ہوئی ۔

شہر کے مختلف مقامات پر صبح سویرے حد نگاہ کافی کم ہوگئی جس کے باعث جد ہ ،قطر اور استنبول سے آنے والی پروازوں کو مختلف مقامات کی جانب موڑ دیا گیا ۔

فلائٹ انکوائری کے مطابق جدہ سے آنے والی پی آئی اے کی پروازپی کے732 کونوابشاہ کی جانب اور پی کے 214کو مسقط کی طرف موڑنے کی ہدایت کردی گئی ہے جبکہ استنبول سے کراچی آنے والی ترک ائیرلائن کی پرواز کو دبئی بھیج دیا گیا ہے۔

فلائٹ انکوائری کے مطابق کراچی آنے والی قطر ائیرلائن کی پرواز اور فیصل آباد سے کراچی آنے والی پرواز تاخیر کا شکار ہوئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website