counter easy hit

کشمیر پر پاکستان کی خارجہ پالیسی درست نہیں، حنا کھر

 

Not Pakistan's foreign policy on Kashmir, Khar

Not Pakistan’s foreign policy on Kashmir, Khar

سابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں ظلم اور بربریت کررہا ہے، عالمی برادری نوٹس نہیں لے رہی ،حکومت پاکستان کی کشمیر سمیت کوئی خارجہ پالیسی درست سمت میں نہیں جا رہی۔

ایک اورسوال پر حنا ربانی کھر کاکہناتھا کہ ہلیری کلنٹن پاکستان اور بھارت سمیت خطے کے مسائل سے آگاہ ہیں اگر وہ اقتدار میں آتی ہیں تو پھر پاکستان کو فائدہ ہوگا ، ڈونلڈٹرمپ تو پہلے ہی مسلمانوں کے خلاف ہیں۔

حنار بانی کھر نے کہا کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کو خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن کردے گا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website