counter easy hit

شجاع آباد میں مسلح افراد کا واپڈا ملازمین پر تشدد

شجاع آباد میں مسلح افراد کا واپڈا ملازمین پر تشدد

ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں بجلی چوری کی نشاندہی پر8 مسلح افراد نے4 واپڈا ملازمین کو یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پولیس کے مطابق شجاع آباد کے علاقے فتح بیلا میں واپڈا حکام کو بجلی چوری کی اطلاع ملی واپڈا اہلکار علاقے میں چیکنگ کے لیے پہنچے تو 8 مسلح افراد […]

کول پاور پراجیکٹ کی تکمیل سے نئی تاریخ رقم ہوگی، شہباز

کول پاور پراجیکٹ کی تکمیل سے نئی تاریخ رقم ہوگی، شہباز

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبوں سے دوست خوش اور دشمن پریشان ہیں، کول پاور پراجیکٹ کی تیز رفتار تکمیل سے نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے چین کے سفیر سن ویڈانگ اور قونصل جنرل یوبورن کے ہمراہ ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کا دورہ […]

بہاول وکٹوریہ اسپتال میں کانگو کے شبے میں نوجوان داخل

بہاول وکٹوریہ اسپتال میں کانگو کے شبے میں نوجوان داخل

بہاول وکٹوریہ اسپتال میں کانگو بخار کے شبے میں ایک 20 سالہ نوجوان مریض کو داخل کرلیا گیا۔ بہاول وکٹوریہ اسپتال کے فوکل پرسن ڈاکٹرعامر بخاری کے مطابق بہاول نگر کے محمد عامر کو تین روز قبل سرجری کے لئے سرجیکل وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا لیکن خون میں پلیٹ لٹس مسلسل کم ہونے […]

لاہور: تین نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور: تین نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور ميں شادی والے ایک گھر ميں اُس وقت صف ماتم بچھ گئی جب جہیز کا سامان بالائی منزل پر منتقل کرتے ہوئے دولہے کے بھا ئی سميت تین نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔اہل علاقہ نے واقعے کا ذمہ دار لیسکو حکام کو ٹھہراتے ہوئے شدید احتجاج کیا۔ ہربنس پورہ لاہور کا علاقہ […]

آئی سی سی، پی سی بی کواسپیشل فنڈز دینے پر رضامند

آئی سی سی، پی سی بی کواسپیشل فنڈز دینے پر رضامند

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کی جانب سے اسپیشل فنڈز کی درخواست پر پی سی بی کی معاونت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے ۔ پاکستان کرکٹ بوڑڈ نے آئی سی سی سے کہا تھا کہ پاکستان میں ہوم میچز نہ ہونے کی وجہ سے بورڈ کو مالی مشکلات کا سامنا ہے اس لئے پاکستان […]

امریکا: ریاست کینساس میں3افراد گرفتار

امریکا: ریاست کینساس میں3افراد گرفتار

امریکی ریاست کینساس میں تارکین وطن پر حملے کا منصوبے بنانے کے الزام میں تین افراد گرفتار کر لیے گئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق کینساس کے شہر گارڈن سٹی سے تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ، جن پر ایک مسجد اور رہائشی تنصیب پر حملے کی منصوبہ سازی کا الزام ہے۔ اطلاعات […]

کراچی: اتوار کو پیپلز پارٹی کی ریلی کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی: اتوار کو پیپلز پارٹی کی ریلی کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی ٹریفک پولیس نے اتوار کو پیپلز پارٹی کی سلام شہداء ریلی کے موقع پر ٹریفک پلان جاری کردیا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی 16 اکتوبر کو سلام شہداء ریلی بلاول ہاؤس، بوٹ بیسن مائی کلاچی ،آئی سی آئی چوک، ککری گراونڈ ،لی مارکیٹ ، نیپئر روڈ، ڈینسوہال، ایم اے جناح روڈ ، نمائش ، […]

ملیر سے تین بچیاں اغوا، مقدمہ درج کرلیا گیا

ملیر سے تین بچیاں اغوا، مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد سے تین بچیاں اغوا ہوگئیں مقدمہ سعود آباد تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ بچیوں کے والدین نے تھانہ ملیر سعودآباد کے سامنے بچیوں کے لاپتا ہونے پر احتجاج کیا، والدین کا کہناہے تینوں بچیاں ایک ہی اسکول میں پڑھتی ہیں اور نویں جماعت کی طالبہ ہیں ، صبح […]

دبئی ٹیسٹ، دوسرا دن ویسٹ انڈیز نے 69 رنز بنالئے

دبئی ٹیسٹ، دوسرا دن ویسٹ انڈیز نے 69 رنز بنالئے

دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز اظہر علی کی شاندار ٹرپل سنچری کے بعد پاکستان نے پہلی اننگز تین وکٹ پر 579 رنز بناکر ڈیکلیئر کردی جبکہ جواب میں ویسٹ انڈیز نے ایک وکٹ پر 69 رنز بنالئے ہیں۔ دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی پاکستان کا پلہ بھاری رہا جہاں ایک جانب سے اظہر علی […]

اظہر علی نے ڈے نائٹ ٹیسٹ کی پہلی ٹرپل سنچری بنا ڈالی

اظہر علی نے ڈے نائٹ ٹیسٹ کی پہلی ٹرپل سنچری بنا ڈالی

پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین اظہر علی نے دبئی ٹیسٹ میں رنز کے انبار لگادیئے اور متعدد ریکارڈز اپنے نام کرلئے ۔پہلے سنچری، پھر ڈبل سنچری اور اس کے بعد ٹرپل سنچری ۔۔ وہ ڈے نائٹ ٹیسٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں ۔ ڈے نائٹ ٹیسٹ کی پہلی سنچری ، […]

بھارت نیو کلیئر سپلائر گروپ کا حصہ نہیں بنے گا، چین

بھارت نیو کلیئر سپلائر گروپ کا حصہ نہیں بنے گا، چین

بھارت کو نیو کلیئر سپلائر گروپ کا حصہ نہ بنانے کے لیے چین ڈٹ گیا، کل سے گوا میں پانچ ملکی برکس سربراہ کانفرنس شروع ہونے سے پہلے ہی بھارت کو جھٹکا لگ گیا۔ بھارت کے شہر گوا میں پانچ ملکی برکس سربراہ کانفرنس شروع ہونے سے پہلے ہی بھارت کواس قوت ایک زبردست جھٹکا […]

آذر بائی جان کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت

آذر بائی جان کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت

. آذربائیجان کی قیادت نے وزیر اعظم نواز شریف کو یقین دلایا ہے کہ کشمیر کے تنازعے پر دنیا کے ہر فورم پر پاکستان کی حمایت کرے گا ۔ وزیر اعظم نواز شریف آج آذربائیجان کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے ۔ وزیر اعظم نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ دورے پر ہیں ۔ […]

سی پیک کار ریلی گلگت پہنچ گئی

سی پیک کار ریلی گلگت پہنچ گئی

چین سے پہلی سی پیک کار ریلی خنجراب کے راستے گلگت پہنچ گئی ہے ۔ ریلی کا مقصد سی پیک منصوبے کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ چین سے 52 چینی باشندوں اور 18 کاروں پر مشتمل کار ریلی جمعے کو درہ خنجراب میں چینی سرحد عبور کر کے […]

پاکستان ملک میں موجود دہشت گردوں کا پیچھا کرے، امریکا

پاکستان ملک میں موجود دہشت گردوں کا پیچھا کرے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کےنائب ترجمان مارک ٹونر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ ملک میں موجود دہشت گردوں کا پیچھا کرے۔ مارک ٹونر نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گرد اور انتہاپسند گروپوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے اور ہم دہشت گردی کے خطرے کے خلاف پاکستان کی مدد کرنا […]

دیہی خواتین کا عالمی دن

دیہی خواتین کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیہی خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصدنہ صرف مختلف شعبوں میں دیہی خواتین کی خدمات کا اعتراف کرنا اورا ن کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا ہے۔ یہ دن پہلی بار […]

فلم ’اے مونسٹر کال‘ کا نیا ٹریلر جاری

فلم ’اے مونسٹر کال‘ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کے مایہ ناز اداکار لیام نیسن کی ڈرامے سے بھرپور نئی فینٹسی فلم ’اے مونسٹر کال‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیاگیاہے۔ ہدایتکارجان اونٹونیو بیونا کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کے گِرد گھوم رہی ہے جسے دیوہیکل خوفناک بلا اُٹھا کر اپنے ساتھ لے جاتی ہے۔ پیٹرک نیس کے ناول سے […]

15 اکتوبر، ہاتھ دھونے کا عالمی دن

15 اکتوبر، ہاتھ دھونے کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن(گلوبل ہینڈ واشنگ ڈے) آج منایا جارہاہے۔عالمی سطح پر یہ دن منانے کا مقصد لوگوں میں ہاتھ نا دھونے کے سبب گندگی سے جنم لینے والے بیماروں کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں افراد بیکٹریا سے پیدا ہونے والی بیماریوں […]

روبوٹ شیفس بھی میدان میں آگئے

روبوٹ شیفس بھی میدان میں آگئے

خواتین کے لیے خوشخبری ۔۔ اب کھانا پکانے کیلئے گھنٹوں کچن میں کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ برطانیہ کی ایک معروف کمپنی نے حیرت انگیز روبوٹک کچن متعارف کروادیا ہے اور اب روبوٹس شیفس کی ذمہ داریاں سنبھالتے نظر آئیں گے۔ یہ آٹو میٹک کچن مولے روبوٹکس کمپنی کی جانب سے تیار کیا گیا […]

1 3 4 5