counter easy hit

شجاع آباد میں مسلح افراد کا واپڈا ملازمین پر تشدد

the violence on armed WAPDA employees

the violence on armed WAPDA employees

ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں بجلی چوری کی نشاندہی پر8 مسلح افراد نے4 واپڈا ملازمین کو یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا ۔

پولیس کے مطابق شجاع آباد کے علاقے فتح بیلا میں واپڈا حکام کو بجلی چوری کی اطلاع ملی واپڈا اہلکار علاقے میں چیکنگ کے لیے پہنچے تو 8 مسلح افراد نے واپڈا کے 4 اہلکاروں کو یرغمال بناکر تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے واپڈا ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website