counter easy hit

ملیر سے تین بچیاں اغوا، مقدمہ درج کرلیا گیا

Three children abducted from Karachi, was booked

Three children abducted from Karachi, was booked

کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد سے تین بچیاں اغوا ہوگئیں مقدمہ سعود آباد تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔

بچیوں کے والدین نے تھانہ ملیر سعودآباد کے سامنے بچیوں کے لاپتا ہونے پر احتجاج کیا، والدین کا کہناہے تینوں بچیاں ایک ہی اسکول میں پڑھتی ہیں اور نویں جماعت کی طالبہ ہیں ، صبح بچیاں اسکول گئیں لیکن واپس نہیں آئیں۔

والدین کے اصرار پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلا ف اغواء کا مقدمہ درج کرلیا، ایس ایس پی کورنگی کے مطابق ملیر سعود آباد تھانے میں تین بچیوں کے اغواء کا مقدمہ والدین کے اصرار پر درج کیا گیا ہے ۔

اغواء ہونے والی بچیوں میں بسمہ ، اقراء اور رابعہ شامل ہیں ، نعمان صدیقی کا کہناہے کہ اسکول جمعہ کی وجہ سے ساڑھے بارہ بجے بند ہوجاتا ہے ،جبکہ والدین نے ساڑھے چھ بجے آکربچیوں کے اغواکی اطلاع دی ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website