counter easy hit

بھارت نیو کلیئر سپلائر گروپ کا حصہ نہیں بنے گا، چین

New India will not be cleared Suppliers Group, China

New India will not be cleared Suppliers Group, China

بھارت کو نیو کلیئر سپلائر گروپ کا حصہ نہ بنانے کے لیے چین ڈٹ گیا، کل سے گوا میں پانچ ملکی برکس سربراہ کانفرنس شروع ہونے سے پہلے ہی بھارت کو جھٹکا لگ گیا۔

بھارت کے شہر گوا میں پانچ ملکی برکس سربراہ کانفرنس شروع ہونے سے پہلے ہی بھارت کواس قوت ایک زبردست جھٹکا لگا جب چین نے بھارت کو نیو کلیئر سپلائر گروپ کا حصہ نہ بنانے کے لیے ڈٹ گیا ۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق سرحد پار دہشت گردی اورپاکستان کے معاملے پر چین اور بھارت میں اختلافات موجود ہیں ۔

چینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ مسعود اظہر پر پابندی اور این ایس جی پربھارت کی حمایت نہیں کریں گے۔ان معاملات پرممبرممالک میں اختلافات پائےجاتےہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں معاملات پر فیصلے اتفاق رائےسےہونےچاہیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا بھی امکان ہے جبکہ روس کے صدر ولادمیر پیوٹن اور بھارتی وزیراعظم کی ملاقات آج ہوگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website