counter easy hit

یمنی فورسز نے مغربی محاذ سے تعز کا محاصرہ توڑ دیا، باغی فرار

یمنی فورسز نے مغربی محاذ سے تعز کا محاصرہ توڑ دیا، باغی فرار

یمن (یس ڈیسک) یمن کی عوامی مزاحمتی ملیشیا اور سرکاری فوج نے مشترکہ آپریشن میں وسطی شہر تعز کے گرد مغربی محاذ سے باغیوں کا محاصرہ توڑ دیا ہے جس کے بعد باغی علاقے سے فرار ہو رہے ہیں۔ سرکاری فوج اور اس کی معاون ملیشیا نے تزویراتی اہمیت کے حامل جبل ھان کا کنٹرول […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قصاص ہو گا تو دہشتگردی ختم ہو گی: طاہر القادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قصاص ہو گا تو دہشتگردی ختم ہو گی: طاہر القادری

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا طاہر القادری کا کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ مسئلہ صرف سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کا نہیں ہے۔ یہ پاکستان کی سالمیت اور بقاء کی تحریک ہے۔ تحریک قصاص، ظلم وجبر اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قصاص […]

وزیر اعظم آج سیالکوٹ تا لاہور موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم آج سیالکوٹ تا لاہور موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف آج سیالکوٹ کے علاقہ ساہوالہ میں سیالکوٹ تا لاہور موٹروے کا افتتاح کریں گے۔ جس کی تیاریاں عروج پر ہیں شہر بھر میں ہورڈنگ بورڈ لگائے جا رہیں۔ 89 کلو میٹڑ طویل موٹروے کو دو سال کی مدت میں پورا کیا جائے گا۔ جس پر 45 […]

احتساب کے نام پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے: حمزہ شہباز

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کہتے ہیں احتساب کے نام پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے ، عمران خان قوم کا وقت ضائع کرنے کے بجائے صوبے میں دھیان دیں ، پاکستان کے عوام نے دھرنے کی سیاست کو مسترد کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پاکستان: ’کومبنگ آپریشن‘ میں تیزی، 18 مشتبہ شدت پسند گرفتار

پاکستان: ’کومبنگ آپریشن‘ میں تیزی، 18 مشتبہ شدت پسند گرفتار

ہنگو (یس ڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر سے پیر کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو کے علاقے ٹل سے دہشت گردوں کے چھ معاونین کو گرفتار کیا گیا۔ پاکستانی فوج کی طرف سے دہشت گردوں کی تلاش کے لیے جاری ’’کومبنگ آپریشن‘‘ میں […]

امت کے فرعون

امت کے فرعون

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی کا صحن سید الانبیاء کے جا نثاروں پروانوں سے بھرا ہوا تھا پروانوں کی درود و سلام کی صدا ئوں سے مسجد نبوی ۖ گو نج رہی تھی پروانے اپنی اپنی عقیدتوں کا اظہا ر اپنے اپنے طریقے سے کر رہے تھے ہر روز جا نثاروں کے […]

بلوچستان کی آواز

بلوچستان کی آواز

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ ہمارے ہاں بلوچستان کے حوالے سے جس قسم کی افواہوں کا بازار گرم رہتا ہے یقینا حالات اس کے برعکس ہیں خود ان سطور کے لکھنے والے کو بلوچستان سے آئے ہوئے ہمارے بلوچی بھائیوں سے ملنے کا اشتیاق رہتا ہے، ابھی چند دن پہلے سابق نگران وزیراعلی بلوچستان نواب […]

پولیس کا ڈر

پولیس کا ڈر

تحریر : سجاد گل تین بندے آپس میں گپ شپ کر رہے تھے، پاکستانی، چینی اور امریکی، چینی کہنے لگا ہماری پولیس ایسی ہے کہ واردات ہونے کے دو ہفتے بعد پتہ لگا لیتی ہے کہ مجرم کون تھا، امریکی نے کہا ہماری پولیس اس سے زیادہ اچھی ہے ہم ایک ہفتے کے اندر اندر […]

کرپٹ، لٹیرا، طاقتور اور مقتدر ڈرگ مافیا

کرپٹ، لٹیرا، طاقتور اور مقتدر ڈرگ مافیا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری شہباز شریف بہت دبنگ شہرت رکھنے والی شخصیت ہیں معمولی غلطی پر کسی کمشنر ڈی آئی جی ڈی سی او ایس پی کو معطل کر ڈالنا اور انھیں صوبہ بدر کروانا ان کے کار ہائے نمایاں میں شامل ہیں۔ ہسپتالوں میں اصلاحات اور غریب مریضوں کو مفت ادویات کی […]

بول کا قصور کتنا بڑا ہے؟

بول کا قصور کتنا بڑا ہے؟

تحریر : شہزاد سلیم عباسی بالآخر 15 اگست کو فیصلہ آگیا ۔عدالت نے بول ٹی وی کے ملزمان کی ضمانت یہ کہہ کر منظور کرلی کہ ایگز یکٹ سکینڈل کے شعیب شیخ کے خلاف پولیس، رینجرز اور دوسرے قانون نافذکرنے والے سیاسی وفادار جعلی ڈگریوں کا کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے اور نہ ہی ایگزیکٹ […]

اگست بے شمار وبے مثال قربانیوں کا مہینہ

اگست بے شمار وبے مثال قربانیوں کا مہینہ

تحریر: حسیب اعجاز عاشر ماہ ِمحرم اسلام کی سربلندی کے لئے عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جبکہ ماہ ِ اگست میں بھی اس کرہ عرض پر اسلام کے نام پر لی گئی دوسری سلطنت خداداد پاکستان کے حصول اور بقاء و سلامتی کی خاطر بے مثال قربانیوں کی داستانیں دلوں کو گرما دینے والی […]

اندھیر نگری چوپٹ راج، پنچاب پولیس

اندھیر نگری چوپٹ راج، پنچاب پولیس

تحریر: مزمل احمد فیروزی شہر قائد میں صحافت کرتے ہوئے اکثر پولیس کو جانبدار دیکھا مگر جب کبھی بھی صحافی کی بات آتی تو ہماری سندھ پولیس ہمیشہ نرمی دکھاجاتی مگراس کے برعکس پنچاب پولیس کی پولیس گردی اکثر دیکھنے میں آتی رہتی ہے مگر کل تو انتہا ہی ہو گئی ریاست کے چوتھے سکون […]

کشمیر۔۔اب نہیں تو کبھی نہیں

کشمیر۔۔اب نہیں تو کبھی نہیں

تحریر: محمد اویس مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں دوستوں نے کہا کہ آپ لکھتے کیوں نہیں ہیں اور میر ا جواب ہوتا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں کہاں سے شروع کروں۔ قابض بھارتی افواج کے مظالم سے شروع کروں یا مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قرباینوں سے شروع کروں […]

مودی اپنا بھارت سنوارو

مودی اپنا بھارت سنوارو

تحریر: چوہدری ذوالقرنین ہندل۔ گوجرانوالہ بھارت کی سلامتی خطرے میں ہے اور مودی اس خطرے کی گھنٹی ہے۔بھارتی عوام جو سمجھ بوجھ کی حامل ہے اس عوام کے دل میں ایک خوف بھارتی سا لمیت کے بکھرنے کا خوف بھارت میں بدعنوانیوں کے بڑھنے کا خوف بلکہ بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا خوف بھی […]

سبو اپنا اپنا، جام اپنا اپنا

سبو اپنا اپنا، جام اپنا اپنا

تحریر: عثمان غنی ایک کھوٹے سکے سے قائد نے کہا تھا ”جب کھرے سکے دشمن کی جیب میں ہوں تو پھر کھوٹے سکوں سے ہی کام چلانا پڑتا ہے”۔ گلی گندی ہو گی تو مکان کو کون صاف کہے گا، جناب! جس کردار پر انگلیاں اٹھتی ہوں اس پر زیب تن بوسکی کے کرتے کو، […]

تحریک انصاف آئرلینڈ کے صدر بیرسٹر چوہدری عمران خورشید کی وسیم بٹ سے خصوصی ملاقات

تحریک انصاف آئرلینڈ کے صدر بیرسٹر چوہدری عمران خورشید کی وسیم بٹ سے خصوصی ملاقات

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) اس وقت پاکستاب شدید بحرانی کیفیت کا شکار ہے اور وطن عزیز بے شمار مسائل میں گھیرا ہوا ہے اور ایک سے بڑھ کر ایک حساس اور خطرناک ہے اس سلسلے میں دنیا بھر میں دیار غیر میں بے شمار سیاسی اور غیر سیاسی تنظیمات وطن عزیز کی فلاح و بہبود […]

ریو اولمپکس : 206 ممالک نے 212 کیٹگیری میں حصہ لیا 78 ممالک میڈل ٹیبل تک پہنچنے میں کامیاب

ریو اولمپکس : 206 ممالک نے 212 کیٹگیری میں حصہ لیا 78 ممالک میڈل ٹیبل تک پہنچنے میں کامیاب

پیرس (اے . کے. راؤ‎) ریو اولمپکس میں 206 ملکوں سے تعلق رکھنے والے 11,303 کھلاڑیوں نے 212 کیٹگیری کے لیےحصہ لیا۔ ٹوٹل 78 ممالک میڈل ٹیبل پر نام لکھوا سکے جن میں 59 ممالک طلائی کی ٹیبل پر ، 59 ممالک ہی چاندی کی ٹیبل پر اور 61 ممالک کانسی کی ٹیبل پر نام […]

ندیم خان، نعیم خان، رشید چوہدری اور اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے 23 اگست کو روانہ ہونگے

ندیم خان، نعیم خان، رشید چوہدری اور اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے 23 اگست کو روانہ ہونگے

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا جنگ رپورٹ کے مطابق اس سال حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے لیئے عازمین حج کا ویانا سے پہلہ گروپ 23 اگست کو مبارک حج گروپ جارڈن ایر لائن کے زریعے ویانا سے سعودی عرب کے لیئے روانہ ہو گا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات پی پی پی […]

مسلم لیگ ن کے ایم این اے رانا افضل کی پاکستان یونین ناروے کے پروگرام میں خصوصی شرکت

مسلم لیگ ن کے ایم این اے رانا افضل کی پاکستان یونین ناروے کے پروگرام میں خصوصی شرکت

اوسلو (پ۔ر) پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کے رکن قومی اسمبلی رانا افضل خان نے پاکستان یونین ناروے کے یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے منعقد ہونے والی خصوصی شرکت کی۔ یاد رہے کہ رانا افضل خان ان دنوں یورپ کے دورے پرہیں۔ وہ پاکستان یونین ناروے کے پروگرام میں اپنے قریبی عزیزاورسابق رکن نارویجن […]

یوم اقلیت یا پھر جشن آزادی

یوم اقلیت یا پھر جشن آزادی

تحریر : واٹسن سلیم گل اس سال بھی پاکستان کا جشن آزادی پوری دنیا میں نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ پوری قوم کے ساتھ مسیحی قوم نے بھی آزادی کے اس دن کو نہ صرف پاکستان بلکہ یورپ، برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا میں زبردست طریقے سے منایا۔ اتوار کا دن تھا تمام چرچز […]

مقبوضہ کشمیر کی حکومت اور اسمبلی اراکین استعفاء دے کر تحریک آزادی میں شامل ہو جائیں، علی رضا سید

مقبوضہ کشمیر کی حکومت اور اسمبلی اراکین استعفاء دے کر تحریک آزادی میں شامل ہو جائیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کی حکومت اور اسمبلی کے اراکین سے مطالبہ کیاہے کہ وہ احتجاجاً اپنی نشستوں سے استعفاء دے کر مظلوم کشمیریوں کی پر امن تحریک آزادی کشمیر میں شامل ہو جائیں۔ برسلز سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیا ن میں […]

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ پاکستان اور پیرس ادبی فورم کے زیراہتمام فنڈ ریزنگ پروگرام کی تصویری جھلکیاں

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ پاکستان اور پیرس ادبی فورم کے زیراہتمام فنڈ ریزنگ پروگرام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (اشفاق چوہدری) غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ پاکستان اور پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام فنڈ ریزنگ پروگرام میں ممتاز دانشور جناب اوریا مقبول جان مشہور زمانہ فارسی اردو اور پنجابی کے شاعر اور پروفیسر جناب انور مسعود مشہور و معروف مزاحیہ شاعر جناب مسعود مقصود کے علاوہ مقامی شعراء کرام جناب عاکف غنی وقار ہاشمی […]