counter easy hit

’’یہ ایک چیز کھانے والے مرد خواتین کو بے حد پسند آتے ہیں‘‘سائنسدانوں نے مردوں کی مشکل حل کر دی،انتہائی حیران کن انکشاف کر دیا

’’یہ ایک چیز کھانے والے مرد خواتین کو بے حد پسند آتے ہیں‘‘سائنسدانوں نے مردوں کی مشکل حل کر دی،انتہائی حیران کن انکشاف کر دیا

سڈنی (یس ڈیسک) صنف مخالف کی توجہ حاصل کرنے کیلئے مرد کیا کیا پاپڑ نہیں بیلتے لیکن آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے اس کیلئے ایک ایسا آسان طریقہ بتا دیا ہے کہ جس کے بعد کسی اور طریقے کی کوئی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق میکواری یونیورسٹی کے نفسیات […]

ساحل پر 29مرُدہ وہیل مچھلیاں ، ماہرین نے اُن کے پیٹ چاک کیے تو اندر سے ایسی چیز نکل آئی کہ اپنے ہی پیروں تلے زمین نکل گئی

ساحل پر 29مرُدہ وہیل مچھلیاں ، ماہرین نے اُن کے پیٹ چاک کیے تو اندر سے ایسی چیز نکل آئی کہ اپنے ہی پیروں تلے زمین نکل گئی

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) ساحل سمندر پر تفریح کے لیے جانے والے وہاں شاپنگ بیگ و دیگر کاٹھ کباڑ پھینکتے ہوئے یہ نہیں سوچتے کہ ان کا یہ عمل سمندری حیات کے لیے کس طرح زہرقاتل ثابت ہو رہا ہے۔ اس کی ایک مثال جرمنی کے ساحل پر پائی گئی جہاں 29وہیل مچھلیاں مردہ پائی گئیں ،ایک […]

کسٹم انسپکٹرکے قتل سے کوئی تعلق نہیں،ڈالر گرل ایان علی نے تحریری جواب پولیس کوجمع کروا دیا

کسٹم انسپکٹرکے قتل سے کوئی تعلق نہیں،ڈالر گرل ایان علی نے تحریری جواب پولیس کوجمع کروا دیا

اسلام آباد(یس نیوز) کسٹم انسپکٹرکے قتل سے کوئی تعلق نہیں،ڈالر گرل ایان علی نے تحریری جواب پولیس کو جمع کروا دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق ڈالر گرل نے اپنی طرف سے جمع کروائے گئے تحریری بیان میں کہا ہے کہ کسٹم انسپکٹر اعجاز چودھری کو نہ ہی میں جانتی تھی اور واقعہ کے وقت کرنسی اسمگلنگ […]

واٹس ایپ آپ کا فون نمبر ایک اور کمپنی کے ساتھ شیئر کرنے والی ہے، اگر آپ روکنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں

واٹس ایپ آپ کا فون نمبر ایک اور کمپنی کے ساتھ شیئر کرنے والی ہے، اگر آپ روکنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں

نیویارک(یس نیوز) معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صارفین کا فون نمبراور ڈیٹا فیس بک کے ساتھ شیئر کرنے جا رہی ہے۔دونوں کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ”اس اقدام سے صارفین کو اپنے دوستوں کی تلاش میں آسانی ہو گی اور ہم انہیں ان کی مرضی کے مطابق اشتہارات […]

نامعلوم افراد سے لندن سیکریٹریٹ تک

نامعلوم افراد سے لندن سیکریٹریٹ تک

تحریر : ملک محمد سلمان منظرنامہ بدلتا ہے اور ایم کیو ایم کے سنئیر رہنما واسع جلیل نے فاروق ستار کی پریس کانفرنس کے تھوڑی دیر بعد ہی دوٹوک الفاظ میں بتا دیا کہ فیصلے اب بھی الطاف حسین ہی کریں گے۔ فاروق ستار نے الطاف حسین سے اعلانِ لاتعلقی نہیں کیا بلکہ اْس بیان […]

بغاوت کا مقدمہ بھی بھارتی اداکارہ کی پاکستان سے محبت کم نہ کر سکا

بغاوت کا مقدمہ بھی بھارتی اداکارہ کی پاکستان سے محبت کم نہ کر سکا

بنگلور (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ و سیاستدان رمیانے کہا ہے کہ وہ بغاوت کا مقدمہ قائم کیے جانے کے باوجود اپنے اس بیان پر قائم ہیں کہ پاکستان جہنم نہیں ہے۔ دویا سپند نا المعروف رمیا کانگریس کی رہنما ور سابق رکن پارلیمان ہیں ۔ حال ہی میں وہ سارک کے ایک اجلاس میں شرکت […]

نیلم ویلی سے گلگت وحدت لانگ مارچ میں اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے شہداء جموں کشمیر کے عظیم سپوت تھے

نیلم ویلی سے گلگت وحدت لانگ مارچ میں اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے شہداء جموں کشمیر کے عظیم سپوت تھے

لیوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے رہنما اظہر کاشر کے زیر انتظام ترا ڑکھل میں شہید وحدت امجد شہید کی برسی کے موقع پر نکالی جانی والی ریلی کے دوران اظہر کاشر ، دانش لیاقت و دیگر پر جھوٹی ایف آئی آر درج کروانے اور گرفتاریوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ […]

دہشت پرست، غدار الطاف حسین کی پاکستانی و برطانوی شہریت منسوخ کردی جائے۔ گوہر الماس خان

دہشت پرست، غدار الطاف حسین کی پاکستانی و برطانوی شہریت منسوخ کردی جائے۔ گوہر الماس خان

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) دہشت پرست و غدارالطاف حسین کی پاکستانی و برطانوی شہریت منسوخ کردی جائے، ان خیالات کا اظہار معروف برطانوی سکالر و مسلم لیگی راہنما گوہر الماس خان نے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا. اس موقع پر صدر OPS ملک نعیم ،چیئرمین GPKSC راجہ سکندر خان، مسلم لیگی […]

پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے زیرک اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے، شیخ عظیم اللہ کا سبطین شاہ سے مکالمہ

پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے زیرک اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے، شیخ عظیم اللہ کا سبطین شاہ سے مکالمہ

اوسلو (پ۔ر) پاکستان کو اس وقت بہت سے چیلنجز درپیش ہیں ۔ ان میں بیرونی اور اندرونی مشکلات شامل ہیں۔ ان بحرانوں سے نکالنے کے لیے زیرک اورمخلص قیادت کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کااظہارناروے میں مقیم پاکستانی سماجی اور کاروباری شخصیت شیخ عظیم اللہ نے پاکستانی ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ سے ملاقات کے […]

اوسلو: چوہدری شریف گوندل کا پاکستانی دانشوروں اورصحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ

اوسلو: چوہدری شریف گوندل کا پاکستانی دانشوروں اورصحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ

اوسلو (پ۔ر) ناروے کے قیادت ٹی وی کے چیف ایگزیکٹواورسماجی شخصیت چوہدری شریف گوندل نے گذشتہ شام پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزازمیں عشائیہ دیا۔ تقریب کے دوران پاکستان کی موجودہ صورتحال اور ناروے ۔پاکستان تعلقات پر سیرحاصل گفتگو ہوئی۔اس موقع پرخاص طورپر پاکستان میں حالت حاضرہ کے حوالے سے دوموضوع حکومت اور فوج کے […]

اوورسیز پاکستانیوں کا برطانوی وزیر اعظم اور الطاف حسین کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج

اوورسیز پاکستانیوں کا برطانوی وزیر اعظم اور الطاف حسین کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج

لندن (چوہدری عارف پندھیر سے) الطاف حسین کی طرف سے پاکستان کے خلاف نفرت انگیز تقریر اور نعرے لگوانے کے خلاف اورسیز پاکستانیوں کا ایک دفعہ پھر برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ اور الطاف حسین کی رہائش گاہ کے باہر علیحدہ علیحدہ احتجاج کیا۔ ہاتھوں میں پاکستانی پرچم اٹھائے پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ […]

قسمت

قسمت

تحریر: شاہد شکیل یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا، قسمت کا لکھا کون ٹال سکتا ہے، ہماری تو قسمت ہی خراب ہے، ہم اپنی قسمت کو تبدیل نہیں کر سکتے وغیرہ جیسے الفاظ دنیا بھر میں عام ہو چکے ہیں حالانکہ ایسا کچھ نہیں ہے ، ماہرین کا کہنا ہے یہ سب […]

متحدہ قائد کو بھارت نے بری طرح استعمال کیا،کشمیر کاذ کونقصان پہنچانے کیلئے ذہر اگلا،قاری فاروق احمد و دیگر اراکین پاکستان پیپلز پارٹی سپین

متحدہ قائد کو بھارت نے بری طرح استعمال کیا،کشمیر کاذ کونقصان پہنچانے کیلئے ذہر اگلا،قاری فاروق احمد و دیگر اراکین پاکستان پیپلز پارٹی سپین

، بھارت نے نیم پاگل شخص کو ایجنٹ کے طور پر بری طرح استعمال کیا، نریندر مودی نے رابطہ کر کے کراچی میں تباہی مچانے کا حکم دیا، بقیہ متحدہ راہنمائوں کو مکمل الگ ہونے کا ثبوت پیش کرنا ہوگا، ورنہ الطاف حسین جیسا نیم پاگل شخص اس وقت پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے کسی پھن […]

مودی صاحب کے چہرے پر( کالم) مجیب الرحمٰن شامی بشکریہ روزنامہ پاکستان

مودی صاحب کے چہرے پر( کالم) مجیب الرحمٰن شامی بشکریہ روزنامہ پاکستان

اس بار اگست عجب رنگ سے گزرا۔ اس مہینے کے دوران ایسے واقعات (یاحادثات) پیش آئے جنہوں نے پاکستان کی سیاست اور ریاست پر گہرے اثرات مرتب کئے۔کوئٹہ میں خودکش دھماکے میں بلوچستان اپنے انتہائی سینئر اور ممتاز قانون دانوں کی بہت بڑی تعداد سے محروم ہو گیا۔ اس کے بعد ’’را‘‘ کی طرف انگلیاں […]

پنجاب حکومت نے سی پی او راولپنڈی کو حںیف عباسی کے خلاف کارروائی پر ہٹایا اورپھر فیصلہ تین گھنٹے بعد واپس لے لیا، حنیف عباسی نے پولیس سٹیشن پر حملہ کیا تھا

پنجاب حکومت نے سی پی او راولپنڈی کو حںیف عباسی کے خلاف کارروائی پر ہٹایا اورپھر فیصلہ تین گھنٹے بعد واپس لے لیا، حنیف عباسی نے پولیس سٹیشن پر حملہ کیا تھا

راولپنڈی(نمائندہ یس نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے اور چیئرمین میٹرو بس پراجیکٹ محمد حنیف عباسی جنہوں نے چارسو کارکنان کے ساتھ اپنے ساتھیوں کو چھڑانے کیلئے تھانہ نیو ٹائون راولپنڈی پر دھاوا بول دیا تھا۔ ان کے خلاف لیگل ایکشن لینے پر سی پی او راولپنڈی اسرار عباسی کو پنجاب حکومت […]