counter easy hit

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی حکمرانی کا سورج طلوع ہوگیا

پورٹ آف سپن(یس سپورٹس)ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی حکمرانی کا سورج طلوع ہوگیا،پورٹ آف اسپین میں ہونے والی بارشہ بھارت کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کو بھی بہا لے گئی،آئی سی سی کی جانب سے اس کا اعلان بھی ہوگیا ہے۔پاکستان ٹیم 22 ماہ سے کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہاری، جس کا ثمر […]

ناروے میں عبدالستار ایدھی کی یاد میں ایک تقریب کی تصویری جھلکیاں

ناروے میں عبدالستار ایدھی کی یاد میں ایک تقریب کی تصویری جھلکیاں

اوسلو (پ۔ر) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مرحوم مولانا عبدالستار ایدھی کی یاد میں گذشتہ ہفتے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ تقریب کے میزبان ناروے میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر سید ذوالفقار حیدر اور ان کی اہلیہ نیلم سرور انجم تھیں۔ تقریب کی مہمان خصوصی ناروے میں […]

کشمیر پر مذاکرات سے بھارت کا گریز

کشمیر پر مذاکرات سے بھارت کا گریز

تحریر: سید توقیر زیدی بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر ”مشروط” آمادگی ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ کشمیر کے ساتھ ساتھ دہشت گردی اور دوسرے مسائل پر بھی بات ہونی چاہئے پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کشمیر کے موضوع پر مذاکرات کا عمل شروع کرنے کے لئے دو روز […]

آہ پیغام آفاقی

آہ پیغام آفاقی

تحریر: کامران غنی صبا آخر کار پیغام آفاقی بھی زندگی کی جنگ ہار گئے۔ آج صبح اسکول کے لیے نکلا ہی تھا کہ بردارم ڈاکٹر منصور خوشتر کا میسج ملا کہ “پیغام آفاقی داغ مفارقت دے گئے”۔ پیغام آفاقی صاحب سے میری کوئی ملاقات نہ تھی لیکن وہ ہمیشہ رابطے میں رہے۔ 2014 ء میں […]

دنیا فانی ہے

دنیا فانی ہے

تحریر: حلیمہ گیلانی ہم میں سے اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ مرنا صرف اسی کو تھا جس کو دفنا دیا ہے ہم اپنی موت کو بھول چکے ہیں بیشتر لوگ کئی سو سال کی پلاننگ کر لیتے ہیں کوئی بڑا سٹار ہو یا کوئی فرعون وہ دو ٹن مٹی کے بوجھ سے نہیں بچ […]

جہالت کی فیکٹری مدرسہ یا انگلش میڈیم سکول

جہالت کی فیکٹری مدرسہ یا انگلش میڈیم سکول

تحریر: منظور احمد فریدی راقم پچھلے پچیس برس سے صحافت سے منسلک ہے اور ملکی حالات پر اپنے معدود علم کے مطابق مختلف اخبارات وجرائد میں لکھتا رہا ہے علم ودانش کے اکابرین میں سے صاحبزادہ خورشید احمد گیلانی پیر زادہ سید نیاز حسین قادری جیسے اہل حق کا قرب ملا جس سے شعور میں […]

پاکستان اس لیے بنا تھا؟

پاکستان اس لیے بنا تھا؟

تحریر: نسیم الحق زاہدی حق طاقت کا نام ہے اس لیے ہر طاقت ور ہر قسم کے حقوق کا مالک کل بھی تھا آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا پاکستان کو بنانے کا مقصد بر صغیر پاک ہند میںہندئوں ‘سکھوں کی اکثریت ہونے کی وجہ سے وہاں پر مسلمانوں کے حقوق کا کوئی محافظ […]

جی او شیرا

جی او شیرا

تحریر: انجینئر افتخار چودھری ویسے جی تو یہ بھی سکتا تھا۔ایک اور قیدی ہو جاتا تعداد ٩٠ ہزار ایک ہو جاتی جن میں جنرل امیر عبداللہ خان نیازی، جنرل نصیر اللہ خان بھی شامل تھے۔وہ بوڑھے گدھ جو پاکستان کو نوچتے رہے اور ہماری افواج کا نام ڈبو گئے۔ یقین کیجئے ١٩٧١ میں جو خوب […]

قاضی محمد ہارون منہاج یورپین کونسل کے نامزد جنرل سیکرٹری

قاضی محمد ہارون منہاج یورپین کونسل کے نامزد جنرل سیکرٹری

پیرس (اے. کے. راؤ) قاضی محمد ہارون منہاج القرآن فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری رہ چکے ہیں ،ہری پور ہزاہ سے تعلق رکھنے والے منہاج القرآن فرانس کے ابتدائی ساتھی قاضی محمد شوکت کے سپتر ہیں. دین کی خدمت کے ساتھ ساتھ فرنچ پالیٹکس میں بھی دلچسپی لکھتے ہیں. حالیہ بلدیاتی الیکشن میں منتخب مئیر […]

پیرس: 82 شہروں سالمیت پاکستان کیلئے دھرنے قاتل حکومت کے تابوت کی تیاری ہے: طاہر عباس گورائیہ

پیرس: 82 شہروں سالمیت پاکستان کیلئے دھرنے قاتل حکومت کے تابوت کی تیاری ہے: طاہر عباس گورائیہ

پیرس (اے. کے. راؤ) پاکستان عوامی تحریک فرانس کے نوء منتخب جنرل سیکرٹری طاہر عباس گورائیہ نے کہا کہ قاتل حکومت کے خلاف شہدائے ماڈل ٹاؤن کے قصاص اور پاکستان کی سالمیت کیلئے بیک وقت ملک کے 82 شہروں میں ریلیاں اور دھرنے آل شریف کے تابوت کی تیاری ہے. ان کا کہنا تھا کہ […]

عزت

عزت

تحریر: شاہد شکیل ماضی واپس آئے گا نہیں حال کو پَر لگے ہیں اور مستقبل ایک سپنا ہے باوجود اسکے عام طور پر ہر انسان تنہائی میں حال اور مستقبل سے زیادہ ماضی کے دریچوں میں کچھ زیادہ ہی تانک جھانک کرتا ہے کیونکہ ماضی انسان کیلئے سبق اور تجربات کا خزانہ ہوتا ہے مثلاً […]

بریڈ فورڈ میں بڑی تعداد میں کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

بریڈ فورڈ میں بڑی تعداد میں کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

بریڈفورڈ برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے زیر انتظام بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری انڈین آرمی کی جانب سے کی جانے والی انسانی حقوق کی پامالی کے دوران ٧٠ سے زائد کشمیریوں کو شہید کئے جانے اور سینکڑوں کی تعداد میں نہتے کشمیریوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنا کر […]

ناروے میں عبدالستار ایدھی کی یاد میں ایک تقریب، سفیر پاکستان نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی

ناروے میں عبدالستار ایدھی کی یاد میں ایک تقریب، سفیر پاکستان نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی

اوسلو (پ۔ر) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مرحوم مولانا عبدالستار ایدھی کی یاد میں گذشتہ ہفتے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ تقریب کے میزبان ناروے میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر سید ذوالفقار حیدر اور ان کی اہلیہ نیلم سرور انجم تھیں۔ تقریب کی مہمان خصوصی ناروے میں […]

نارویجن پاکستانیوں کی مہمانوازی متاثر کن ہے، اینکر پرسن پارس جہانزیب

نارویجن پاکستانیوں کی مہمانوازی متاثر کن ہے، اینکر پرسن پارس جہانزیب

اوسلو (پ۔ر) پاکستان کی معروف اینکرپرسن پارس جہانزیب نے کہا ہے کہ نارویجن پاکستانیوں کی مہمانوازی متاثرکن رہی۔ ناروے میں اپنے قیام کو فراموش نہیں کر سکتی پارس جہانزیب جوسماٹی وی سے وابستہ ہیں، پاکستان یونین ناروے کی دعوت پر یوم پاکستان کے حوالے سے پروگرام میں شرکت کیلئے ناروے آئیں تھیں۔وہ ہفتے کے روزاپنے […]

چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی کی پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات

چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی کی پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات

ناروے : نارویجن پاکستانی کاروباری شخصیت اور اوورسیز ویلفیئر سوسائٹی دھنی ناروے کے چیئرمین چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی پی پی پی ناروے کی دعوت پر بلاول بھٹو کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیئے میں شریک ہوئے۔ اس دوران انھوں نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات بھی کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

العصر اسلامک سنٹر ویانا ایک مزہبی ادارہ ہے اس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے

العصر اسلامک سنٹر ویانا ایک مزہبی ادارہ ہے اس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے

ویانا (اکرم باجوہ) العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری غالب حسین سید نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ھوئے کہا العصر اسلامک سنٹر ویانا صرف اور صرف ایک مزہبی ادارہ ہے اس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت یا شخصیت کے لئے کوئی پروگرام کرتے […]

مقبوضہ کشمیر کی حکومت اور اسمبلی اراکین استعفاء دے کر تحریک آزادی میں شامل ہو جائیں، علی رضا سید

مقبوضہ کشمیر کی حکومت اور اسمبلی اراکین استعفاء دے کر تحریک آزادی میں شامل ہو جائیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کی حکومت اور اسمبلی کے اراکین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ احتجاجاً اپنی نشستوں سے استعفاء دے کر مظلوم کشمیریوں کی پرامن تحریک آزادی کشمیر میں شامل ہو جائیں۔ برسلز سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیا ن میں […]

پیغام آفاقی کے انتقال پر منتظمین ‘بزم غزل’ کا اظہار تعزیت

پیغام آفاقی کے انتقال پر منتظمین ‘بزم غزل’ کا اظہار تعزیت

قطر/پٹنہ اگست: ”مکان” اور ”پلیتہ” جیسے شہرہ آفاق ناول کے خالق ، معروف فکشن رائٹر پیغام آفاقی کے انتقال پر منتظمین بزم غزل احمد اشفاق(بزم اردو قطر)، ڈاکٹر منصور خوشتر(مدیر سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز)، ایم آر چشتی(مظفرپور) اور کامران غنی صبا(معاون مدیر دربھنگہ ٹائمز) نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ احمد اشفاق […]