counter easy hit

وزیر اعظم نے کشمیر کاذ کے انتہائی اہم ٹاسک کیلئے ناقص ترین ٹیم تشکیل دی، پی ٹی آئی اور بلوچستان کی نمائندگی نہیں پی پی کا صرف ایک نمائندہ شامل

وزیر اعظم نے کشمیر کاذ کے انتہائی اہم ٹاسک کیلئے ناقص ترین ٹیم تشکیل دی، پی ٹی آئی اور بلوچستان کی نمائندگی نہیں پی پی کا صرف ایک نمائندہ شامل

، کشمیر میں بربریت اجاگر کرنے کیلئے 20 ارکان پارلیمنٹ نامزد، ان میں سے بیشتر کو مقبوضہ کشمیر تو درکنار آزاد کشمیر کا بھی پتا نہیں اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز)وزیر اعظم نواز شریف نے کشمیر میں ہندوستانی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دنیا کے اہم ممالک میں اجاگر کرنے کے لیے 20ارکان […]

‘حمل کے ساتھ ریمپ واک‘کرینہ کپور خان کی تصاویر نے پوری دنیا کی خواتین کو حیران کردیاا

‘حمل کے ساتھ ریمپ واک‘کرینہ کپور خان کی تصاویر نے پوری دنیا کی خواتین کو حیران کردیاا

بمبئی(یس شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے حال ہی میں ہندوستان کے نامور فیشن شو لیکمے میں ڈیزائنر سبیاسچی مکھرجی کے ملبوسات کی نمائش کے لیے ریمپ پر واک کی واضح رہے کہ کرینہ کپور امید سے ہیں اور جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔ فیشن شو کے دوران کرینہ سبیاسچی کی کلیکشن […]

عید الاضحیٰ پر 3 پاکستانی فلموں کے درمیان مقابلہ، زندگی کتنی حسین، ایکٹر ان لائ اور تیری میری لو سٹوری چھانے کیلئے تیار

عید الاضحیٰ پر 3 پاکستانی فلموں کے درمیان مقابلہ، زندگی کتنی حسین، ایکٹر ان لائ اور تیری میری لو سٹوری چھانے کیلئے تیار

عید الاضحیٰ قریب ہے اور تہوار کے اس موقع پر کئی پاکستانی فلمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آنے کے لیے تیار ہیں ستمبر کے شروع میں جواد بشیر کی فلم تیری میری لو اسٹوری ریلیز ہوگی، جس کے بعد عید کے موقع پر اے آر وائی فلم کی جانان، اردو 1 کی ایکٹر ان لاءاور […]

پچاس سال بعد آسکر نامزدگی حاصل کرنے والے پاکستانی ڈائریکٹرز کی ‘جیون ہاتھی’ ریلیز کے ساتھ ہی چھا گئی

پچاس سال بعد آسکر نامزدگی حاصل کرنے والے پاکستانی ڈائریکٹرز کی ‘جیون ہاتھی’ ریلیز کے ساتھ ہی چھا گئی

کراچی(یس شوبز ڈیسک)2013 میں ریلیز ہونے والی لولی وڈ فلم زندہ بھاگ کی ہدایت کار جوڑی مینو اور فرجاد نے نئی فلم کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے جس کا نام “جیون ہاتھی” ہو گا۔ یہ فلم 4 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ یاد رہے کہ زندہ بھاگ وہ فلم تھی […]

ملک و قوم کے ساتھ غداری کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلا کر عبرت کا نشان بنایا جائے۔ وسیم بٹ

ملک و قوم کے ساتھ غداری کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلا کر عبرت کا نشان بنایا جائے۔ وسیم بٹ

آئرلینڈ: قیام پاکستان کے فوری بعد چند جاگیرداروں اور سرمایہ دار شخصیات نے اس نوزائدہ نظریاتی اسلامی مملکت پر قبضہ کیا جو تاحال مختلف روپ بدل کر حکومتی ایوانوں میں قابض ہیں اور موجودہ حکمران طبقہ اس میں سے ایک ہے اور موجودہ ملکی نظام ان نااہل اور کرپٹ طبقے کے ہاتھوں میں ہے۔ ان […]

جموں کشمیر نیپ برطانیہ کی کابینہ کا تراڑ کھل مقدمے اور مولانا سلطان رئیس اور فدا حسین کی گرفتاری پر اجلاس

جموں کشمیر نیپ برطانیہ کی کابینہ کا تراڑ کھل مقدمے اور مولانا سلطان رئیس اور فدا حسین کی گرفتاری پر اجلاس

بریڈفورڈ برطانیہ (نمائندہ خصوصی) برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں جموں کشمیر نیپ برطانیہ کی کابینہ کا جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے خلاف تراڑکھل مقدمے اور عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چئیرمین مولانا سلطان رئیس الحسینی اور کوآرڈینیٹر فدا حسین کی گرفتاری پر ہنگامی اجلاس بلایا گیا۔ جس میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی […]

تکریم انسانیت اور ملک کی تشویشناک صورتحال!

تکریم انسانیت اور ملک کی تشویشناک صورتحال!

تحریر : محمد آصف اقبال یہ حقیقت ہے کہ ہمارا ملک ایک وسیع و عریض ملک ہے ۔جس کا رقبہ بتیس لاکھ ستّاسی ہزاردوسوترسٹھ کلو میٹرہے۔سرکاری اعداد شمار کے مطابق ملک میں 1.2ارب افراد رہتے ہیں۔ان میں 79.8% فیصد ہندو،14.2 %فیصد مسلمان،2.3 %فیصد عیسائی، 1.7%فیصد سکھ،0.7%فیصد بدھ ازم کو ماننے والے، 0.4%جین، اور 0.9%دیگر افرادہیں۔ملک […]

پانامہ لیکس حقیقت ہے احتساب وزیراعظم سے شروع ہونا چاہیے، ڈاکٹر بابر اعوان

پانامہ لیکس حقیقت ہے احتساب وزیراعظم سے شروع ہونا چاہیے، ڈاکٹر بابر اعوان

مانچسٹر (چوہدری عارف) پانامہ لیکس ایک حقیقت ہے احتساب وزیراعظم سے شروع ہونا چاہیئے پاکستان کا دفاع کا مضبوط ترین نظام ہے پاکستان کو کوئی ختم نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد نے پاکستان کے خلاف بات کرکے غداری کے مرتکب ہوئے ہیں انکی کوئی معافی نہیں ہو سکتی […]

چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید کی ناروے میں کشمیری رہنماؤں سے ملاقاتیں

چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید کی ناروے میں کشمیری رہنماؤں سے ملاقاتیں

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے اپنے دورہ حالیہ ناروے کے دوران اوسلو میں مقیم کشمیری رہنماؤوں سے ملاقاتیں کیں اور اس بات پر زور دیا کہ ا س وقت کشمیریوں کے آپس کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ علی رضا سید کو پاکستان یونین […]

پاکستانی مسیحیوں کی یکجہتی اور اتحاد کے حوالے سے میٹینگ نہایت کامیاب رہی، واٹسن سلیم گل

پاکستانی مسیحیوں کی یکجہتی اور اتحاد کے حوالے سے میٹینگ نہایت کامیاب رہی، واٹسن سلیم گل

ہالینڈ (نمائندہ خصوصی) بروز ہفتہ 27 اگست کو ہالینڈ کے پاکستانی مسیحیوں کی میٹینگ نہایت کامیاب رہی، یہ میٹینگ راقم الحروف یعنی واٹسن سلیم گل کے گھر منعقد کی گئ۔ معروف سماجی شخصیت جناب گلباز فضل کو درخواست کی گئ کہ وہ آج کی میٹینگ کو لیڈ کریں۔ اس میٹینگ میں پاکستانی مسیحی کمیونٹی سے […]

پنجا ب یونیورسٹی بی اے ، بی ایس سی 2016رزلٹ، طالبات نے میدان مار لیارزلٹ جاننے کیلئے ابھی کلک کریں http://www.pu.edu.pk/home/main

پنجا ب یونیورسٹی بی اے ، بی ایس سی 2016رزلٹ، طالبات نے میدان مار لیارزلٹ جاننے کیلئے ابھی کلک کریں http://www.pu.edu.pk/home/main

رزلٹ کیلئے ابھی کلک کریں http://www.pu.edu.pk/home/main لاہور(نمائندہ یس نیوز)پنجاب یونیورسٹی بی اے بی ایس  سی2016 سالانہ امتحان میں طالبات   ہر دفعہ کی طرح اس دفعہ بھی بازی لے گئیں، جبکہ بی اے میں ایک لڑکے نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ ایک لاکھ اٹھارہ ہزار طلبائ طالبات نے اس دفعہ بی اے بی ایس […]

پاکستان مسلم لیگ ق اورپاکستان تحریک انصاف کا ن لیگ کی کرپشن کے خلاف اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ، چوہدری منیر وڑائچ

پاکستان مسلم لیگ ق اورپاکستان تحریک انصاف کا ن لیگ کی کرپشن کے خلاف اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ، چوہدری منیر وڑائچ

فرانس(یس نوز)پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے چوہدی شجاعت حسین اور جناب پرویز الہی صاحب کے ممکنہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ن لیگ کی کرپشن کے خلاف ملک میں ہر سطح پر […]