counter easy hit

عبدالستار ملک سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی (فرانس) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے۔

عبدالستار ملک سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی (فرانس) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے۔

عبدالستار ملک سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی (فرانس) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57

ورثہ

ورثہ

تحریر: شبانہ عامر میرا نام مہ جبین ہے ۔ میں آج آپکو ایسی کہانی سنانے جا رہی ہوں ؛ جو بھلے وقتوں میں دیگر بزرگوں کی طرح رات کو میری دادی بھی سنایا کرتی تھیں جب رواج تھا بچوں کو اپنے اسلاف کی کہانیاں سنانے کا۔ چلیں میں ان کی زبانی آپکو سناتی ہوں جب […]

ایک سکہ بند سوشلسٹ، سیکولر اور لبرل کالم نگار عبداللہ دیوانہ

ایک سکہ بند سوشلسٹ، سیکولر اور لبرل کالم نگار عبداللہ دیوانہ

تحریر : میر افسر امان مسلمان ایک دیوار کی مانند ہیں۔ دیوار ایک جسم کی مانند ہوتی ہے۔ جسم کے کسی حصہ کو نقصان ہو تو سارے جسم کو درد محسوس ہوتا ہے۔ یہ ایک حدیث کا سادہ سا مفہوم ہے۔ جماعت اسلامی اسی فلسفے پر قائم ہوئی تھی۔ جب دہلی کی جامع مسجد میں […]

گھن چکروں کی دلدل

گھن چکروں کی دلدل

تحریر : روہیل اکبر سیاستدانوں کی باہمی چپقلش اور اقتدار کی رسہ کشی کیساتھ مقتدر طبقات کی منافقت،مفاد پرستی اور کرپشن ہر شعبہ میں تباہی کا باعث بن چکی ہے جس کی وجہ سے آج پاکستان کا ہر شعبہ اپنی افادیت سے محروم ہوچکا ہے اور کوئی بھی ادارہ اپنے فرائض دیانتداری و فرض شناسی […]

خراسان غزوہ ہند کشمیر اور شام

خراسان غزوہ ہند کشمیر اور شام

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے علم و دانش کے بحر بیکراں اور دانشوروں کے شہنشاہ حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں حال کے لمحے کو پہچا ننے والے دنیا میں آنے والے زمانوں کو جا ننے والے ہو تے ہیں ۔ حال آگاہ مستقبل […]

نامور افسانہ نگار، شاعرہ، ناول نگار امرتا پریتم

نامور افسانہ نگار، شاعرہ، ناول نگار امرتا پریتم

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال امرتا کے والد ماسٹر کرتار سنگھ جی اور والدہ راج کور دونوں ایک سکول میں پڑھاتے تھے۔ ما ں باپ دونوں ہی استاد تھے۔ امرتا نے بھی جلد ہی پڑھنا لکھنا شروع کر دیا، امرتا جب گیارہ سال کی ہوئی تو اس کی ماں کا انتقال ہوگیا ،باپ بیٹی […]

توند سے نجات کے چند آسان نسخے

توند سے نجات کے چند آسان نسخے

تحریر: صباء نعیم خواتین اور مرد دونوں اپنی پھیلتی کمر اور نکلتے پیٹ سے پریشان ہوتے ہیں، مگر اس سے نجات پانا بہت مشکل لگتا ہے، تاہم پیٹ میں جمع ہونے والی اضافی چربی کو گھلانے کے آسان طریقے موجود ہیں، جس سے آپ کا جسم چند ہفتوں یا مہینوں میں ایک بار پھر متناسب […]

ٹاک شو پر پابندی ۔۔۔؟

ٹاک شو پر پابندی ۔۔۔؟

تحریر: محمد ریاض پرنس ٹاک شو ایک ایسا پلیٹ فورم ہے جہاں پر ہر شخص کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا موقع ملتا ہے۔ تاکہ تمام موجودہ اشوز پر بات ہو سکے اور ان کے حل کے لئے کوئی تجویز دی جا سکے ۔مگر ہمارے ملک کے اندر جتنے بھی ٹی وی چینلز پر […]

سوچ کہ تو انمول ہے!!!

سوچ کہ تو انمول ہے!!!

تحریر: فائزہ طاہر لفظ “انمول” جب بھی سننے یا پڑھنے میں آئے تو ایک بہت ہی قیمتی اور نایاب چیز کا احساس ہوتا ہے۔ دل و دماغ میں یہ سوچ ابھرتی ہے کہ جس بھی چیز کیلئے انمول لفظ استعمال کیا گیا ہے وہ بہت عمدہ اور نایاب ہو گی۔ اور زندگی کے کئی معنوں […]

بغیر اجازت!

بغیر اجازت!

تحریر: شیخ خالد زاہد بچپن میں ہاتھی کہ پیر میں ایک زنجیر ڈال دی جاتی ہے اور اسے باندھ دیا جاتاہے۔۔۔ہاتھی کا بچہ بہت زور آزمائی کے باوجود اس زنجیر سے نجات حاصل نہیں کر پاتا۔۔۔آہستہ آہستہ وہ اس زنجیر کا عادی ہو جاتا ہے اور اس سے چھٹکارا پانے کی کوشش دم توڑ دیتی […]

بدمعاشی بمقابلہ قانون

بدمعاشی بمقابلہ قانون

تحریر : سجاد گل یہ کہانی ہے ایک ایس ایچ او کی، نام غلام اصغر چانڈیا، ایس ایچ او تھانہ نیو ٹائون راولپنڈی، موصوف سے ایک جرم سرزد ہوا ہے، جرم یہ ہے، موٹرو ہیکل آرڈیننس 1965ء کے تحت مسلم لیگ ن کے کچھ نوجوان ون ویلینگ کرتے پکڑ لئے، ون ویلنگ کرنے والے ہیروز […]

کامل انسان

کامل انسان

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج کرہ ارض پر ہر طرف انسان کی آزادی کا بہت زیا دہ چرچا ہے گذشتہ پندرہ صدیوں میں دنیا بہت زیا دہ تبدیلیوں اور انقلابات سے گزری ہے کیا ان انقلابات سے حضرت انسان حقیقی معنوں میں آزادہوا ہے کیا انسانوں میں طبقاتی تضا د دور ہوا ہے […]

سارک کانفرنس کے فیصلے اور درپیش مشکلات

سارک کانفرنس کے فیصلے اور درپیش مشکلات

تحریر : سید توقیر زیدی سارک ممالک کے وزرائے خزانہ کے آٹھویں سالانہ اجلاس میں یورپی یونین کی طرز سے سارک ممالک کی مشترکہ کرنسی کے اجرا کو ناممکن قرار دے دیا گیا؛ تاہم سارک اکنامک یونین بنانے کی جانب پیش رفت کے لیے رکن ممالک کے مرکزی بینک نومبر تک باہمی تجارت ڈالر کے […]

قوم کی بیٹی کا کھلا خط آرمی چیف کے نام

قوم کی بیٹی کا کھلا خط آرمی چیف کے نام

تحریر : منظور فریدی ہم نے اپنے پریس کلب کے فلیکسز اور بینرز پر جلی حروف میں لکھا ہوا ہے ،،جبری استحصال معاشرتی ناانصافی کے خلاف ہم پہنچائیں گے آپکی آواز ارباب اختیارات تک ،،مجھے ایک خط موصول ہوا جس میں ایک لڑکی نے آرمی چیف جناب جنرل راحیل شریف کو مخاطب کر کے جو […]

لاپتہ افراد کا عالمی دن

لاپتہ افراد کا عالمی دن

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 30 اگست کو لا پتہ افراد (یا جبری خفیہ حراست میں لیے جانے والے) افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو عام طور پر لاپتہ افراد کے لواحقین کو ٹی وی شوز میں بلایا جاتا ہے ۔ان سے ہمدردی کی جاتی […]

ہسپتالوں کی تعمیر کے لئے حوصلہ افزا پیش رفت

ہسپتالوں کی تعمیر کے لئے حوصلہ افزا پیش رفت

تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم نواز شریف نے مْلک بھر میں 39 جدید ترین ہسپتالوں کی تعمیر کا حکم دیا ہے، اِن ہسپتالوں پر 110 ارب روپے لاگت آئے گی اور یہ مْلک کے مختلف حصوں میں تعمیر کئے جائیں گے، اسلام آباد میں چھ چھ سو بستروں کے تین ہسپتال تعمیر کئے جائیں […]

یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عملی اقدامات کرے

یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عملی اقدامات کرے

تحریر : صباء نعیم وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا کے عوام کو غربت، ناخواندگی اور دیگر سماجی برائیوں سے نجات دلانے کیلئے سارک کے رکن ممالک کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ پاکستان خطے کے عوام کی امیدوں کو پورا کرنے کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا۔ […]

حکومت پاکستان کشمیری عوام کی قربانیوں کا مذاق اڑا رہی ہے۔ ڈاکٹر مسفر حسن

حکومت پاکستان کشمیری عوام کی قربانیوں کا مذاق اڑا رہی ہے۔ ڈاکٹر مسفر حسن

برنلے (پ ر) حکومت پاکستان کشمیری عوام کی قربانیوں کا مذاق اڑا رہی ہے 22 اراکین قومی اسمبلی کو مسئلہ کشمیر کیلئے نامزد کرنا سوائے قومی خزانے کو نقصان دینے کے کچھ نتائج حاصل نہیں کرے گا۔ کشمیر کمیٹی نے گذشتہ 26 سال میں کیا نتائج حاصل کیئے لبریشن لیگ برطانیہ مظفر آباد اور اسلام […]

اوسلو: علامہ مرتضیٰ کشمیری کا انجمن حسینی ناروے میں ایک اجتماع سے خطاب

اوسلو: علامہ مرتضیٰ کشمیری کا انجمن حسینی ناروے میں ایک اجتماع سے خطاب

اوسلو (پ۔ر) عراق کے معروف عالم دین اور دنیا شیعیت کے عظیم مرجع تقلید آیتہ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے یورپ میں نمائندے علامہ سید مرتضیٰ کشمیری نے کہا ہے کہ انسان کو خدا تعالیٰ نے عقل دے کر شرف عطا کیا ہے اور اسی وجہ سے اس پر بھاری ذمہ داری بھی عائد […]

فرنچ حکومت نے بنیاد پرستوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا

فرنچ حکومت نے بنیاد پرستوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا

پیرس (نمائندہ خصوصی فرنچ حکومت نے دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے بنیاد پرستوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔دو مراکشی افراد کو پہلے مرحلے میں ملک بدر کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ کی طر ف سے جاری کر دہ ایک بیان کے مطابق فرانس کو ایک […]